Press Releases

ایس ایس پی کیماڑی کیپٹن (ر) فیضان علی کی ہدایات پر گٹکا مافیا کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل درآمد کا سلسلہ جاری۔

ایس ایس پی کیماڑی کیپٹن (ر) فیضان علی کی ہدایات پر گٹکا مافیا کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل درآمد کا سلسلہ جاری۔

تھانہ جیکسن پولیس کا کچھی پاڑہ کیماڑی میں بدنام زمانہ گٹکا ڈیلر کاشف کے کارخانے پر چھاپہ،

کارخانے سے 1000 عدد پڑیاں مضحر صحت گٹکا ماوا اور گٹکا ماوا کی تیاری میں استعمال ہونے والا دیگر میٹیریل برآمد۔

موقع سے گٹکا ماوا کی تیاری میں مصروف حسین ولد عبدالرشید نامی ملزم گرفتار۔

جبکہ کاشف، شفیع اور مخدود نامی مفرور ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپ...


اسٹریٹ کرائم و موٹرسائیکل لفٹنگ میں ملوث ملزم گرفتار

سٹریٹ کرائم و موٹرسائیکل لفٹنگ میں ملوث ملزم گرفتار۔

ملزم کو اتحاد ٹاؤن پولیس نے عابد آباد بلدیہ سے گرفتار کیا۔ ایس ایس پی کیماڑی، کیپٹن (ر) فیضان علی

گرفتار ملزم رحیم شاہ عرف امتو کے قبضہ سے بوقت گرفتاری غیرقانونی پستول بمعہ ایمونیش برآمد۔

ملزم کے قبضہ سے تھانہ سائیٹ بی کے مقدمہ 250/24 بجرم دفعہ 381A کی مسروقہ موٹرسائیکل بھی برآمد ہوئی۔

ملزم کو ایس ایچ او تھانہ اتحاد ٹاؤن انسپکٹر ایاز خان نے اسٹاف کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا۔

ملزم ک...


ضلع کیماڑی تھانہ ماڑیپور پولیس کی بڑی کاروائی۔

اسمگل شدہ چھالیہ سے مضحر صحت میٹھی چھالیہ تیار کرنے والا کارخانہ پکڑا گیا۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

کارخانے سے کئی ملین روپے مالیت کی ڈھائی ٹن سے زائد چھالیہ اور مشینری برآمد ہوئی۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔

کارخانہ ٹرک اڈہ ماڑیپور میں واقع کمپاؤنڈ میں قائم کیا گیا تھا۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

کارخانے سے 30 عدد بورے میٹھی چھالیہ اور 170 عدد بورے چورا چھالیہ برآمد ہوئی۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔

برآمدہ چھالیہ کے 200 بوروں کا وزن 2640 کلو ہے۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

کارخا...


ضلع کیماڑی تھانہ پاک کالونی پولیس کی کامیاب کاروائی۔

گزری کے علاقے سے ہنڈا سوک کار چوری کرنے والا کار لفٹر مسروقہ کار سمیت گرفتار۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

ملزم ولی شاہ ولد علی احمد کو منگھوپیر روڈ پاک کالونی سے گرفتار کیا گیا۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔

ملزم مسروقہ کار پر جعلی نمبر نصب کرکے لے جارہا تھا۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

ملزم کو ایس ایچ او تھانہ پاک کالونی انسپکٹر چوہدری جاوید اختر نے اسٹاف کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا۔

ملزم کے قبضہ سے برآمدہ ہنڈا سوک کار تھانہ گزری کے مقدمہ 375/24 بجرم دفعہ 381A کی مال م...


ضلع کیماڑی پولیس نے چار ماہ میں 1912 ملزمان گرفتار کر لئے

ضلع کیماڑی پولیس نے چار ماہ میں 1912 ملزمان گرفتار کر لئے


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.