Press Releases

ضلع کیماڑی تھانہ شیرشاہ پولیس کی خفیہ اطلاع پر کامیاب کاروائی۔

اسٹریٹ کرائم و موٹرسائیکل لفٹنگ کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان شیرشاہ سے گرفتار۔ *ایس ایس پی کیماڑی، کیپٹن (ر) فیضان علی*

ملزمان کی شناخت نوید عرف گوگا ولد شیخ محمود اور عظمت اللہ ولد عبداللہ کے ناموں سے ہوئی۔

ملزمان کے قبضے سے بوقت گرفتاری تھانہ جمشید کوارٹر کے مقدمہ 433/24 بجرم دفعہ 381A کی مسروقہ موٹرسائیکل برآمد ہوئی۔

ملزمان ریکارڈ یافتہ عادی کریمنل ہیں جوکہ اس سے قبل بھی درج ذیل مقدمات میں گرفتار ہو کر جیل جا چکے ہیں۔

*Previous Record of accused Na...


ایس ایچ او تھانہ اتحاد ٹاؤن انسپکٹر راؤ شبیر احمد کی سربراہی میں پولیس پارٹی کی دو مختلف مقامات پر کامیاب کاروائیاں۔

موٹرسائیکل لفٹنگ اور مضحر صحت گٹکا ماوا کی تیاری اور فروخت میں ملوث ملزمان گرفتار۔ *ایس ایس پی کیماڑی، کیپٹن (ر) فیضان علی*

*پہلی کاروائی* میں موٹرسائیکل لفٹنگ کی وارداتوں میں ملوث گلداد خان نامی ملزم کو گرفتار کیا گیا۔

ملزم کے قبضہ سے تھانہ سائیٹ بی کے مقدمہ 226/24 کی مسروقہ موٹرسائیکل اور چوری شدہ دیگر موٹرسائیکلوں کے اسپئیر پارٹس برآمد کرکے مزید تفتیش کے لئے اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کے حوالے کیا گیا۔

*دوسری کاروائی* میں مضحر صحت گٹکا ماوا کی تیاری اور سپلائی میں...


ضلع کیماڑی تھانہ اتحاد ٹاؤن پولیس کا موٹرسائیکل سوار دو مسلح ملزمان سے مقابلہ۔

ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار جبکہ دوسرا ملزم موٹر سائیکل پر فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

پولیس مقابلہ قائم خانی کالونی پیلا اسکول کے پاس پیش آیا۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔

گرفتار ملزم کا نام اکبر علی معلوم ہوا ہے۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

گرفتار ملزم کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ برآمد ہوا کرلیا گیا ہے۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔

ملزم کو علاج معالجہ کے لیے سول ہسپتال کراچی روانہ کیا گیا ہے۔

جبکہ ملزمان کے خلاف مقدمات کا اندراج و مزید تفتیش کا سلسل...


تھانہ سائٹ بی کی حدود شیرشاہ پل کے قریب پولیس مقابلہ۔۔ایک ملزم زخمی حالت میں اپنے دیگر تین ساتھیوں سمیت گرفتار۔

ملزمان اسٹریٹ کرائم و دیگر سنگین جرائم کی متعدد وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھے۔

وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار کی جانب سے ایس ایس پی کیماڑی اور انکی ٹیم کو جرائم کے خلاف عمدہ کارکردگی پر شاباش۔۔

ایک ٹیم کی حیثیت سے جرائم کے خلاف آپ لوگوں کی کارکردگی لائق ستائش و تعریف ہے۔وزیر داخلہ سندھ

بہترین حکمت عملی اور لائحہ عمل کیساتھ ساتھ آپکے فوری ریسپانس نے جرائم پیشہ عناصر کو شکست دی ہے۔وزیر داخلہ سندھ

کارکردگی کا یہ سلسلہ جاری رکھیں اور محکمہ پولیس کی نیک...


رات گئے ضلع کیماڑی تھانہ مدینہ کالونی پولیس کا بلدیہ نمبر 7 میں موٹرسائیکل سوار دو مسلح ملزمان سے مقابلہ۔

فائرنگ کے تبادلہ میں ایک زخمی ملزم سمیت دو ملزمان گرفتار۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

ایس ایچ او تھانہ مدینہ کالونی انسپکٹر افتخار احمد خانزادہ کی سربراہی میں پولیس پارٹی علاقہ گشت پر مامور تھی۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

دوران گشت بلدیہ نمبر 7 قبرستان کے پاس موٹرسائیکل سوار دو مسلح ڈکیتوں سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔

ملزمان کی شناخت 1- بلال ولد مقبول (زخمی) اور 2- فرحان ولد خورشید کے ناموں سے ہوئی۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔

ملزمان کے قبضے سے غیرقانونی پستول...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.