Press Releases

ایس ایس پی لاڑکانہ جناب احمد چودھری صاحب QPM,PSP کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات پر لاڑکانہ پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری۔

لاڑکانہ: 15 مارچ 2025.

ایس ایس پی لاڑکانہ جناب احمد چودھری صاحب QPM,PSP کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات پر لاڑکانہ پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری۔

👈مختلف مقامات سے (09) ملزمان گرفتار۔

دو عدد چوری شدہ و چھینی جانے والی موٹر سائیکلیں اور منشیات برآمد۔

تفصیلات کے مطابق: 
🚔 کنگا پولیس نے سچے بخش والے علاقے سے ملزم سرور جاگرانی کو دو کلو (2000) گرام چرس سمیت گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا ہے،جبکہ چار کلو چرس پھینک کر فرار ہونے...


لاڑکانہ پولیس کا ڈاکوؤں سے مقابلہ۔ 👈 ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار،TT پسٹل برآمد۔

لاڑکانہ: 14 مارچ 2025.

 🚔 لاڑکانہ پولیس کا ڈاکوؤں سے مقابلہ۔

👈 ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار،TT پسٹل برآمد۔ 

تھانہ اللہ آباد کی حدود ایئرویز والے علاقے میں گشت پر معمور پولیس نے واردات کی نیت سے کھڑے ڈاکوؤں کو ناپاک مقاصد میں ناکام بنا دیا،
ایس ایس پی لاڑکانہ 

مقابلے کے دوران دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا ہے،
ایس ایس پی چوہدری  

زخمی حالت میں گرفتار ڈاکو کی شناخت عارف دستی کے طور پر ہوٸی...


ایس ایس پی لاڑکانہ جناب احمد چودھری صاحب QPM, PSP کے ویژن کے مطابق لاڑکانہ پولیس کی جانب سے شہدائے پولیس کے گھرانوں میں راشن بیگس تقسیم.

لاڑکانہ : 14 مارچ 2025. 

ایس ایس پی لاڑکانہ جناب احمد چودھری صاحب QPM, PSP کے ویژن کے مطابق لاڑکانہ پولیس کی جانب سے شہدائے پولیس کے گھرانوں میں راشن بیگس تقسیم.

جناب ایس ایس پی صاحب لاڑکانہ نے رمضان پیکیج کے تحت لاڑکانہ ضلع سے وابسطہ شہداء کی 42 گھرانوں میں راشن بیگس تقسیم کیئے.

جناب ایس ایس پی صاحب لاڑکانہ نے عیدالفطر کے موقع پر تمام شہداء کے اہلخانہ میں عیدی اور عید گفٹس تقسیم کے حوالے سے ویلفیئر سیکشن اور اکاؤنٹس سیکشن کو خصوصی ہدایات جاری کردی ہیں.


یس ایس پی لاڑکانہ جناب احمد چودھری صاحب QPM, PSP کی قیادت میں ASP سٹی عبداللہ افضل صاحب کی زیر نگرانی سب ڈویزن حیدری اور سب ڈویزن سول لائنز کی حدود میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری.

لاڑکانہ : 14 مارچ 2025. 

ایس ایس پی لاڑکانہ 
جناب احمد چودھری صاحب QPM, PSP کی قیادت میں ASP  سٹی عبداللہ افضل صاحب کی زیر نگرانی سب ڈویزن حیدری اور سب ڈویزن سول لائنز کی حدود میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری.

چند ہفتوں کے دوران شہر کے مختلف تھانوں کی حدود سے 06 اشتہاری اور 36 روپوش ملزمان سمیت 42 جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے.

گرفتار ملزمان سے اسلحہ، منشیات ، چوری و چھینی گئیں موٹرسائیکلیں، قیمتی
موبائل فونز اور مال مویشی برآم...


ایس ایس پی لاڑکانہ جناب احمد چودھری صاحب QPM, PSP سے ان کے دفتر میں مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والی شخصیات کی ملاقاتیں.

لاڑکانہ : 11 مارچ 2025. 

ایس ایس پی لاڑکانہ 
جناب احمد چودھری صاحب QPM, PSP سے ان کے دفتر میں مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والی شخصیات کی ملاقاتیں.

ملاقات میں مختلف مذہبی جماعتوں کے رہنماء شریک تھے.

ملاقات کے دوران رمضان المبارک سکیورٹی پلان اور یوم  علی عہ پر حفاظتی انتظامات متعلق تبادلہ خیال کیا گیا. 

جناب ایس ایس پی صاحب لاڑکانہ نے مذہبی رہنماؤں کی جانب سے دی جانے والی تجاویز پر عملدرآمد کے لیئے انچارج DIB کو ہدایات و احکامات جاری کردئیے ہیں۔...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.