Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
لاڑکانہ: 30 جولائی 2024. ایس ایس پی لاڑکانہ جناب میر روحل خان کھوسو صاحب کی اپنے دفتر میں درخواستگذاروں، عرضداروں اور سائلین سے ملاقاتیں۔
لاڑکانہ: 30 جولائی 2024. ایس ایس پی لاڑکانہ جناب میر روحل خان کھوسو صاحب کی اپنے دفتر میں درخواستگذاروں، عرضداروں اور سائلین سے ملاقاتیں۔ جناب ایس ایس پی صاحب لاڑکانہ نے ملاقات کرنے والے وکلاء اور ہندو پئچائت کے وفود سے بھی امن و امان متعلق تبادلہ خیال کیا۔ جناب ایس ایس پی صاحب لاڑکانہ نے درخواستگذاروں/سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر فوری حل کرنے کے احکامات جاری کیے۔ کچھ درخواستوں کی انکوائری کرانے جبکہ چوری ڈکیتی والے معاملات میں بنا دیر FIR درج کرنے کے احکامات جاری کیے۔ اس موقع پر جناب ایس...
لاڑکانہ: 06 جولائی 2024. لاڑکانہ پولیس نے محرم الحرام 2024 متعلق سکیورٹی پلان کو حتمی شکل دے دی۔ ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب نے محرم الحرام سکیورٹی آرڈر جاری کردیا۔ سکیورٹی آرڈر کے مطابق ضلع بھر میں 179 ماتمی جلوسوں اور 181 مجالس کی سکیورٹی پر لاڑکانہ پولیس کے 3300 پولیس افسران و جوانان تعینات ہونگے،جس میں 230 خواتین اہلکار بھی شامل ہیں۔ جناب ایس ایس پی صاحب لاڑکانہ کی جانب سے جاری کردہ سکیورٹی آرڈر کے مطابق محرم الحرام کے آغاز تا اختتام 08 ڈی ایس پیز، 14 انسپیکٹرز، 105سب انسپیکٹر، 395 اے ایس آئیز، 482 ہیڈ کانسٹیبلز، 2306 کانسٹیبلز مختلف امام بارگاہوں اور ماتمی جلوسوں کے روٹس پر اپنے فرائض سر انجام دینگے،جبکہ پاک آرمی اور سندھ رینجرز کے افسران و جوانان بھی اپنے فرائض سر انجام دینے کے لیے ہر وقت موجود ہونگے۔
لاڑکانہ: 06 جولائی 2024. لاڑکانہ پولیس نے محرم الحرام 2024 متعلق سکیورٹی پلان کو حتمی شکل دے دی۔ ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب نے محرم الحرام سکیورٹی آرڈر جاری کردیا۔ سکیورٹی آرڈر کے مطابق ضلع بھر میں 179 ماتمی جلوسوں اور 181 مجالس کی سکیورٹی پر لاڑکانہ پولیس کے 3300 پولیس افسران و جوانان تعینات ہونگے،جس میں 230 خواتین اہلکار بھی شامل ہیں۔ جناب ایس ایس پی صاحب لاڑکانہ کی جانب سے جاری کردہ سکیورٹی آرڈر کے مطابق محرم الحرام کے آغاز تا اختتام 08 ڈی ایس پیز، 14 انسپیکٹرز، 105سب انسپی...
لاڑکانہ: 31 جولائی 2024. ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی جاری کردہ ہدایات و احکامات پر جمعتہ المبارک کے پیش نظر لاڑکانہ پولیس کی جانب سے ضلع بھر میں حفاظتی انتظامات انتہائی سخت
لاڑکانہ: 31 جولائی 2024. ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی جاری کردہ ہدایات و احکامات پر جمعتہ المبارک کے پیش نظر لاڑکانہ پولیس کی جانب سے ضلع بھر میں حفاظتی انتظامات انتہائی سخت۔ داخلی و خارجی راستوں پر تلاش ایپ ڈوائیز کے ذریعے موقع پر شناخت کا عمل جاری۔ جرائِم پیشہ افراد اور شرپسند عناصرورں کو قانون کی گرفت میں لانے کے لیے ضلع بھر میں تلاشی کا عمل تیز کردیا گیا۔ تمام DSPs اور SHOs کو آن روڈ رہنے اور گشت میں اضافہ کرنے کے احکامات جاری کردئیے گئے ہیں۔ جناب ایس ایس پی صاحب لاڑکانہ...