Press Releases

سوشل میڈیا پر گردش کرتی خبر جس میں تھانہ رتوڈیرو کی حدود سم شاخ محلہ میں 10 سالہ درگاھی بوزدار کو اغوا کرنے کی کوشش اور موبائل فون چھیننے کی خبر شامل ہے، والے معاملے پر ایس ایس پی لاڑکانہ جناب احمد چودھری صاحب QPM, PSP کا نوٹس۔

لاڑکانہ: 17 مارچ 2024.

سوشل میڈیا پر گردش کرتی خبر جس میں تھانہ رتوڈیرو کی حدود سم شاخ محلہ میں 10 سالہ درگاھی بوزدار کو اغوا کرنے کی کوشش اور موبائل فون چھیننے کی خبر شامل ہے، والے معاملے پر
ایس ایس پی لاڑکانہ
جناب احمد چودھری صاحب QPM, PSP کا نوٹس۔   

اے ایس پی رتوڈیرو سے رابطہ،تفصیلات طلب۔ 

اے ایس پی رتوڈیرو فلائیٹ لیفٹیننٹ (ر) محمد علی صاحب کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ علاقے کے اندر میں بذات خود اور ایس ایچ او تھانہ رتوڈیرو گشت پر مامور تھے، 
...


ایس ایس پی لاڑکانہ جناب احمد چودھری صاحب PSP, QPM کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات پر لاڑکانہ پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری۔

لاڑکانہ : 16 مارچ 2025.

ایس ایس پی لاڑکانہ 
جناب احمد چودھری صاحب PSP, QPM کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات پر لاڑکانہ پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری۔ 

۔DSP باقرانی امداد علی ٹالپر صاحب کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ یونیورسٹی سب انسپیکٹر جنید احمد واھوچو  کی مولوی شاخ اور سیلر روڈ والے علاقوں میں کامیاب کاروائیاں.  

ایک اشتہاری اور ایک روپوش سمیت دو ملزمان گرفتار۔ 

مولوی شاخ والے علاقے سے اشتہاری ملزم وسیم گھانگرو کو گرفتا...


لاڑکانہ پولیس کی تھانہ نوڈیرو کی حدود میں تین مختلف مقامات پر کامیاب کاروائیاں۔

لاڑکانہ : 16 مارچ 2025. 

لاڑکانہ پولیس کی تھانہ نوڈیرو کی حدود میں تین مختلف مقامات پر کامیاب کاروائیاں۔

منشیات فروش ملزم چرس سمیت اور ایکٹو کرمنل 30 بور پسٹل + گولیوں سمیت  گرفتار،چھینی گئی CD70 بائیک بھی برآمد۔

ایس ایس پی لاڑکانہ 
جناب احمد چودھری صاحب PSP, QPM کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات پر لاڑکانہ پولیس کا کرمنلز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔ 

۔ASP رتوڈیرو فلائیٹ لیفٹیننٹ (ر) محمد علی صاحب کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ نوڈیرو انسپیکٹر سج...


ایس ایس پی لاڑکانہ جناب احمد چودھری صاحب QPM, PSP کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانہ پولیس کا DSP صدر سعد جبار صاحب کی زیر نگرانی کرمنلز کے خلاف کریک ڈاؤن۔

لاڑکانہ: 16 مارچ 2025.

ایس ایس پی لاڑکانہ جناب احمد چودھری صاحب QPM, PSP کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانہ پولیس کا DSP صدر سعد جبار صاحب کی زیر نگرانی کرمنلز کے خلاف کریک ڈاؤن۔ 

سنگین نوعیت کے مقدمات میں ملوث و روپوش ملزم عدیل میر جت پسٹل اور گولیوں سمیت گرفتار۔ 

گرفتار ملزم سے ناجائز اسلحہ برآمد ہونے پر سندھ آرمس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔ 

مذکورہ ملزم کا ابتک کا حاصل کردہ کرمنل ریکارڈ ذیل درج ہے، 


ایس ایس پی لاڑکانہ جناب احمد چودھری صاحب QPM, PSP کا سوشل میڈیا پر گردش کرتی ویڈیو اور خبر پر نوٹس۔

لاڑکانہ: 16 مارچ 2025.

ایس ایس پی لاڑکانہ جناب احمد چودھری صاحب QPM, PSP کا سوشل میڈیا پر گردش کرتی ویڈیو اور خبر پر نوٹس۔ 

ڈی ایس پی عاقل فہد ارشاد مغل صاحب انکوائری افسر مقرر۔ 

12 گھنٹوں کے اندر رپورٹ طلب۔ 

بااثر سمجھے جانے والے نعیم گاد کی جانب سے پولیس جوان رجب گاد سے نازیبا اور دھمکی آمیز گفتگو کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے،
جس پر جناب ایس ایس پی صاحب لاڑکانہ نے سخت نوٹس لیتے ہوئے 12 گھنٹوں کے اندر رپورٹ طلب کرلی ہے۔ 

انکوائ...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.