Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
لاڑکانو پولیس کیجانب سے جراٸم پیشه افراد کے خلاف جاری کارواٸیوں کے دوران لاڑکانو پولیس کو ایک اور اہم کامیابی حاصل۔ عیدالفطر کے روز دیوان کمیونٹی کے دکان سے چھینی جانے والی کیش ساڈھے چار لاکھ برآمد۔
ایس ایس پی لاڑکانو جناب احمد چوهدری صاحب QPM,PSP کیجانب سے جاری کرده ہدایات پر DSP حیدری احمد بخش راہوجو صاحب نے برآمد شده کیش اصل اونرز ساگر,اجیت اور پردیپ کے حوالے کردی۔
چھینی گٸی کیش کی برآمدگی,پولیس تعاون اور جرم میں ملوث ملزمان کے خلاف مسلسل کارواٸیوں پر دیوان کمیونٹی نے پولیس سے اظهار تشکر کیا۔
واضع رہے کے مذکوره کیش برآمدگی پولیس مقابلوں کے دوران زخمی حالت میں گرفتار ہونے والے ملزمان کی نشاندہیوں پر کی گٸی ہے۔
لاڑکانو پولیس نے شہر کے اندر مشیات سپلاٸی کی کوشش ناکام بنادی, ایس ایس پی لاڑکانو
تھانه سول لاٸنز کی حدود میونسپل اسٹیڈیم والے علاقے سے منشیات فروش ملزم کو پانچ کلو سے زاٸد 5058 گرام چرس سمیت گرفتارکرلیا گیا,
ایس ایس پی چوهدری
گرفتار ہونے والے منشیات فروش ملزم کی شناخت فوٹو شابرانی کے نام سے ہوٸی ہے,
ایس ایس پی لاڑکانو
مذکوره ملزم کا تعلق بین الصوباٸی گروه سے ہے,
ایس ایس پی چوهدری
گرفتار ملزم سنگین جرائم اور متعدد مقدمات میں ملوث ہے،
ایس ایس پی لاڑکانو
ملزم سے خریداروں, ڈیلرز اور سپلاٸرز متعلق پوچھ گچھ...
ایس ایس پی لاڑکانو جناب احمد چوهدری صاحب QPM,PSP کیجانب سے جاری کرده ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانو پولیس کی اشتهاری و مفرور ملزمان کے خلاف کارواٸیاں جاری۔
تھانه لاشاری کی حدود سے مرڈر کیس میں ملوث و اشتهاری دو ملزمان گرفتار۔
گرفتار ملزمان کی شناخت قادر بخش عرف قادن عمرانی اور حسیب عمرانی کے ناموں سے ہوٸی ہے۔
دونوں گرفتار ملزمان 2025 سے گلزادی عمرانی مرڈر کیس میں مفرور تھے۔
کامیاب کارواٸی پر
ایس ایس پی لاڑکانو جناب احمد چوهدری صاحب QPM,PSP کیجانب سے متعلقه پولیس ٹیم کے لیے شاباشوں کے پیغامات جاری۔
ایس ایس پی لاڑکانو جناب احمد چوهدری صاحب QPM,PSP کیجانب سے منشیات کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی برقرار!!!
جناب ایس ایس پی صاحب لاڑکانو کی قیادت میں لاڑکانو پولیس کے اندر اندرونی احتساب کا عمل سخت!!!
منشیات فروشوں سے گٹھ جوڑ کرنے والے (05) پولیس اہلکاروں کو نوکریوں سے فارغ Dismisse فرام سروس کردیا گیا.
ایک اہلکار کے خلاف منشیات کا مقدمه بھی درج کرلیا گیا ہے۔
نوکریوں سے فارغ Dismiss فرام سروس ہونے والوں میں عبدالقادر گھانگھرو,محمد اسماعیل جلبانی,بخت علی جاگرانی, وقار جلبانی اور گل محمد چاچڑ شامل ہیں۔
واضع رہے کے مذکوره اہلکار گل محمد چاچڑ کے خلاف منشیات فروش...
ایس ایس پی لاڑکانو جناب احمد چوهدری صاحب QPM,PSP کی قیادت میں لاڑکانو پولیس نے منشیات فروشوں/ جراٸم پیشه افراد کے لیے زمین تنگ کردی!!!
مختلف مقامات سے (11) ملزمان گرفتار,
ایس ایس پی لاڑکانو
متعدد مقدمات میں ملوث دو منشیات فروش ملزمان مٹھل عرف مٹھو جتوٸی اور اعظم جتوٸی نے مسلسل پولیس کارواٸیوں کے نتیجے میں متعلقه عدالتوں میں سرینڈر کردیا, ایس ایس پی چوهدری
مذکوره ملزمان میں عادی جراٸم پیشه اور IR لسٹیڈ بھی شامل ہیں,
ایس ایس پی لاڑکانو
ملزمان سے اسلحه, منشیات, سیکڑوں لیٹر غیر قانونی پیٹرول, چنگچی رکشه اور چھینی گٸی موٹر ساٸیکل بھی برآمد کرلی گٸی ہے,
ایس ایس پی چوهدری