Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
لاڑکانہ پولیس کی ایک اور کامیاب کاروائی۔ اشتہاری ملزم گرفتار۔ چھینی گئی بائیک بھی برآمد۔
لاڑکانہ : 11 مارچ 2025.
لاڑکانہ پولیس کی ایک اور کامیاب کاروائی۔
اشتہاری ملزم گرفتار۔
چھینی گئی بائیک بھی برآمد۔
ایس ایس پی لاڑکانہ جناب احمد چودھری صاحب QPM , PSP کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات پر DSP صدر سعد جبار کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ تعلقہ انسپیکٹر عبدالغفور چھٹو کی مری چوک والے علاقے میں کامیاب کاروائی۔
گرفتار ملزم کی شناخت علی حیدر ولد بادل خان بگٹی کے نام سے ہوئی ہے۔
مذکورہ ملزم چوری جیسے سنگین نوعیت کے مقدما...
ایس ایس پی لاڑکانہ جناب احمد چودھری صاحب QPM , PSP کے احکامات پر لاڑکانہ پولیس کا کرمنلز کے خلاف کریک ڈائون جاری
لاڑکانہ : 11 مارچ 2025.
ایس ایس پی لاڑکانہ
جناب احمد چودھری صاحب QPM , PSP کے احکامات پر لاڑکانہ پولیس کا کرمنلز کے خلاف کریک ڈائون جاری.
اے ایس پی رتوڈیرو فلائیٹ لیفٹیننٹ (ر) محمد علی صاحب کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ نوڈیرو انسپیکٹر سجاد احمد بھٹی نے اپنے اسٹاف کے ہمراہ پیر جان محمد والے علاقے میں کامیاب کاروائی عمل میں لاتے ہوئے منشیات فروش ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ہے۔
گرفتار ملزم کے قبضے سے ایک کلو سے زائد (1300) گرام چرس برآمد کرلیا گی...
ایس ایس پی لاڑکانہ جناب احمد چودھری صاحب PSP, QPM کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات پر پولیس کی جانب سے جرائم پیشہ افراد کو قانون کی گرفت میں لانے کے لیئے ضلع بھر میں جنرل ہولڈ اپ۔
لاڑکانہ: 10 مارچ 2025.
ایس ایس پی لاڑکانہ جناب احمد چودھری صاحب PSP, QPM کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات پر پولیس کی جانب سے جرائم پیشہ افراد کو قانون کی گرفت میں لانے کے لیئے ضلع بھر میں جنرل ہولڈ اپ۔
داخلی و خارجی راستوں پر سخت اسنیپ چیکنگ کے ساتھ مختلف علاقوں میں سرچ و کومبنگ آپریشن جاری۔
مددگار15 کے فائٹرز بھی شہر میں گشت پر معمور ہیں۔
جرائم پیشہ افراد اور منشیات فروشوں کے خلاف جاری سرچ و کومنگ آپریشن کے دوران مختلف علاقوں کے داخلی و خارجی را...
تیسرا پولیس مقابلہ۔ تیسرا ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار،اسلحہ برآمد۔
لاڑکانہ: 19 فروری 2025.
تیسرا پولیس مقابلہ۔
تیسرا ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار،اسلحہ برآمد۔
تھانہ ماھوٹا کی حدود آگانی روڈ والے علاقے میں گشت پر معمور پولیس نے جرائم کی نیت سے کھڑے ڈاکوؤں کو ناپاک مقاصد میں ناکام بنا دیا،ایس ایس پی لاڑکانہ
مقابلے کے دوران دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں تیسرا ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار گرفتار کرلیا گیا ہے،ایس ایس پی چوہدری
زخمی حالت میں گرفتار ڈاکو کی شناخت دیدار ولد چنیسر شر کے طور پر ہوٸی ہے۔
ایس ایس...
ایس ایس پی لاڑکانہ جناب احمد چودھری صاحب PSP, QPM کا سوشل میڈیا کی خبر پر نوٹس۔
لاڑکانہ: 19 فروری 2025.
ایس ایس پی لاڑکانہ جناب احمد چودھری صاحب PSP, QPM کا سوشل میڈیا کی خبر پر نوٹس۔
تھانہ وارث ڈنو ماچھی پر تعینات ایس ایچ او انسپیکٹر شاہنواز مہر کے خلاف سوشل میڈیا پر گردش کرتی خبر و عوامی شکایات والے معاملے پر ASP سٹی جناب عبداللہ افضل صاحب انکوائری افسر مقرر۔
انکوائری کی روشنی میں محکمانہ و قانونی کارروائی عمل میں لائی جائینگی۔
ترجمان لاڑکانہ پولیس۔