Press Releases

تفتیشی عمل کو مزید مؤثر اور مظبوط بنائے جانے کے لیے ایک روزہ تربیتی ورکشاپ/سیمینار کا انعقاد

لاڑکانہ: 08 اگست  2024. 

تفتیشی عمل کو مزید مؤثر اور مظبوط بنائے جانے کے لیے ایک روزہ تربیتی ورکشاپ/سیمینار کا انعقاد۔

ورکشاپ/سیمینار کا انعقاد 
ایس ایس پی لاڑکانہ کے دفتر شہدائے پولیس کانفرنس ھال میں کیا گیا۔

ایس ایس پی لاڑکانہ
میر روحل خان کھوسو صاحب کی جاری کردہ ہدایات کے مطابقSP ہیڈ کوارٹرز حسیب جاوید سومار میمن صاحب،DSP حیدری میڈم پارس بکھرانی صاحبہ،DSP لیگل بشیر احمد ابڑو،لا افسر علی بخش ڈاھانی سینئر تفتیشی افسر سب انسپیکٹر محمد یوسف چنہ سمیت...


ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار،اسلحہ برآمد

لاڑکانہ: 08 اگست 2024.

 لاڑکانہ پولیس مقابلہ۔

ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار،اسلحہ برآمد۔ 

جیکب آباد لاڑکانہ سرحدی علاقے تھانہ وارث ڈنو ماچھی کی حدود منگت شاخ مقام پر ڈاکوؤں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ۔

دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں اسلحہ سمیت گرفتار۔

زخمی حالت میں گرفتار ڈاکو کی شناخت زبیر ولد مورزادو رہائشی محمد پور اوڈھو ضلع جیکب آباد کے طور پر ہوٸی ہے۔

مذکورہ ڈاکو سنگین نوعیت کے مقدمات/ سنگین جرائم می...


میر روحل خان کھوسو صاحب کی جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق SP ہیڈ کوارٹرز حسیب جاوید سومار میمن صاحب کی زیر نگرانی لاڑکانہ پولیس کی جانب سے ہیرونچیوں کو علاج معالج کی خاطر مختلف ریہبلیٹشن سیٹنرز منتقل کرنے کا سلسلہ شروع۔

لاڑکانہ: 07 اگست 2024.

لاڑکانہ پولیس کا احسن اقدام۔

ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق SP ہیڈ کوارٹرز حسیب جاوید سومار میمن صاحب کی زیر نگرانی لاڑکانہ پولیس کی جانب سے ہیرونچیوں کو علاج معالج کی خاطر مختلف ریہبلیٹشن سیٹنرز منتقل کرنے کا سلسلہ شروع۔

ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی قیادت میں لاڑکانہ پولیس نے منشیات فروشوں/ڈرگ ڈیلرز کے خلاف بھرپور کارروائیاں کرتے ہوئے 202 منشیات فروشوں کو رنگے ہاتھوں (منشی...


۔DSP رتوڈیرو ڈاکٹر ظہور احمد سومرو صاحب اور DSP حیدری میڈم پارس بکھرانی صاحبہ کی لاڑکانہ پریس کلب آمد۔

لاڑکانہ: 05 اگست 2024. 

۔DSP رتوڈیرو ڈاکٹر ظہور احمد سومرو صاحب اور DSP حیدری میڈم پارس بکھرانی صاحبہ کی لاڑکانہ پریس کلب آمد۔

 سینئر صحافی حضرات، پریس کلب کے عہدیداران و ذمیداران نے ویلکم کیا۔

صحافی حضرات کی جانب سے مہمانوں کو سندھ کی ثقافت اجرک کے تحائف پیش کیئے گئے۔ 

میڈیا رپورٹرز/میڈیا پرسنس سے امن و امان سمیت مختلف امور پر پر تبادلہ خیال ہوا۔

میڈیا نمائندگان نے پریس کلب کے مختلف سیکشنز نیوز روم،لائبرری اور کافی بار کا وزٹ کرایا اور ان کے...


لاڑکانہ پولیس کی کراچی کے تھانہ شاہ لطیف کی حدود بھینس کالونی والے علاقے میں کامیاب کارروائی۔ شمائلہ عرف دعا بروھی باحفاظت بازیاب

لاڑکانہ: 05 آگست 2024. لاڑکانہ پولیس کی کراچی کے تھانہ شاہ لطیف کی حدود بھینس کالونی والے علاقے میں کامیاب کارروائی۔ شمائلہ عرف دعا بروھی باحفاظت بازیاب۔ ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی جانب سے تشکیل دی گئی خصوصی جوائنٹ انویسٹیگیشن ٹیم (JIT) نے محکمانہ مہارت، پیشہ ورانہ صلاحتیں اور جدید تیکنیکی سسٹم کی مدد سے کراچی میں کامیاب کارروائی کی۔ کامیاب کاروائی کے دوران اغوا شدہ شمائلہ عرف دعا بروھی کو باحفاظت بازیاب کرواکے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ گرفتار ملزمان سے تھانہ رحمتپو...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.