Press Releases

لاڑکانہ پولیس کی ایک اور کامیاب کاروائی۔ مرڈر کیس میں روپوش ملزم گرفتار۔

لاڑکانہ : 17 مارچ 2025. 

لاڑکانہ پولیس کی ایک اور کامیاب کاروائی۔ 

مرڈر کیس میں روپوش ملزم گرفتار۔

ایس ایس پی لاڑکانہ
جناب احمد چودھری صاحب QPM, PSP کی قیادت میں لاڑکانہ پولیس کا کرمنلز کے خلاف کریک ڈائون جاری.

 مرڈر کیس میں ملوث و روپوش ملزم رفیق مشوری گرفتار. 

تفصیلات کے مطابق:
۔ ASP سٹی عبدالله افضل صاحب کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ رحمت پور انسپیکٹر علی حسن مغیری نے بھینس کالونی پھاٹک والے علاقے میں کامیاب کاروائی کرتے ہوئے...

ایس ایس پی لاڑکانہ جناب احمد چودھری صاحب QPM, PSP کی قیادت میں لاڑکانہ پولیس کا کرمنلز کے خلاف کریک ڈائون بدستور جاری.

لاڑکانہ : 17 مارچ 2025. 

ایس ایس پی لاڑکانہ
جناب احمد چودھری صاحب QPM, PSP کی قیادت میں لاڑکانہ پولیس کا کرمنلز کے خلاف کریک ڈائون بدستور جاری.

مرڈر کیس میں ملوث دو اشتہاری ملزمان گرفتار. 

تفصیلات کے مطابق:
۔ ASP رتوڈیرو فلائٹ لیفٹیننٹ (ر) محمد علی صاحب کی زیر نگرانی وارث ڈنو ماچھی پولیس نے سمیجا لاڑو والے علاقے میں کامیاب کاروائی کرتے ہوئے نظیر بوسن مرڈر کیس میں ملوث و اشتہاری دو ملزمان فدا بوسن اور زبیر بوسن کو گرفتار کر لیا ہے. 

گرفتار...

تھانہ یونیورسٹی کی حدود قلندر آباد گاؤں میں 60/65 سالہ راضی خان شر کے قتل والا معاملہ۔

لاڑکانہ: 17 مارچ 2025.

تھانہ یونیورسٹی کی حدود قلندر آباد گاؤں میں 60/65 سالہ راضی خان شر کے قتل والا معاملہ۔ 

ایس ایس پی لاڑکانہ
جناب احمد چودھری صاحب QPM, PSP کا نوٹس۔  

متعلقہ ایس ایچ او تھانہ یونیورسٹی سے رپورٹ طلب۔

ایس ایچ او تھانہ یونیورسٹی انسپیکٹر احمد علی اوڈھو کی رپورٹ کے مطابق واقعہ زرعی زمین اور رشتیداری تنازعے کے نتیجے میں پیش آیا ہے، 

ملزمان مقتول کے بھتیجے ہیں۔ 

مقتول کا پوسٹ مارٹم کروانے سمیت مزید قانونی و ضابط...

05 سالہ اللہ دتہ بھٹی گمشدگی معاملہ۔ ایس ایس پی لاڑکانہ جناب احمد چودھری صاحب QPM, PSP کا نوٹس۔

لاڑکانہ: 17 مارچ 2025.

05 سالہ اللہ دتہ بھٹی گمشدگی معاملہ۔ 

ایس ایس پی لاڑکانہ
جناب احمد چودھری صاحب QPM, PSP کا نوٹس۔ 

ڈی ایس پی صدر سعد جبار کو رپورٹ پیش کرنے کی ہدایات جاری۔ 

میڈیا پر نور کالونی کے رہائش پذیر اللہ دتہ بھٹی کی گمشدگی والے معاملے پر جناب ایس ایس پی صاحب لاڑکانہ نے نوٹس لیتے ہوئے DSP صدر کو ورثاء سے رابطہ کرنے کی ہدایات جاری کرتے ہوئے رپورٹ پیش کرنے کے احکامات جاری کردئیے ہیں۔ 

شعبہ اطلاعات لاڑکانہ پولیس

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.