Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی لاڑکانہ جناب احمد چودھری صاحب QPM,PSP کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات پر لاڑکانہ پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری۔
لاڑکانہ: 16 مارچ 2025.
ایس ایس پی لاڑکانہ جناب احمد چودھری صاحب QPM,PSP کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات پر لاڑکانہ پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری۔
👈مختلف مقامات سے (07) ملزمان گرفتار، منشیات برآمد۔
تفصیلات کے مطابق:
🚔 دڑی پولیس نے روپوش ملزم فیضان عرف فیضیاب منگی کو گرفتار کرلیا ہے،جبکہ دڑی پولیس نے شہری حاکم علی کی چوری شدہ قیمتی موبائل فون بھی برآمد کرلی ہے۔
🚔 رتوڈیرو پولیس نے شہداد کوٹ روڈ اور لاشاری روڈ پر الگ الگ...
ایس ایس پی لاڑکانہ جناب احمد چودھری صاحب QPM, PSP کی قیادت میں لاڑکانہ پولیس کو ایک اور اہم کامیابی حاصل۔
لاڑکانہ : 16 مارچ 2025.
ایس ایس پی لاڑکانہ
جناب احمد چودھری صاحب QPM, PSP کی قیادت میں لاڑکانہ پولیس کو ایک اور اہم کامیابی حاصل۔
۔ ASP رتوڈیرو فلائیٹ لیفٹیننٹ (ر) محمد علی صاحب کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ رتوڈیرو سب انسپیکٹر اشفاق احمد شر نے لاشاری روڈ پر کامیاب کاروائی کرتے ہوئے ڈکیتیوں، چوریوں،منشیات فروشیوں اور پولیس مقابلوں جیسے سنگین نوعیت کے درجنوں مقدمات میں ملوث و مطلوب ملزم فرحان ویسر کو 2000 گرام چرس سمیت گرفتار کرلیا ہے۔
مذکورہ ملزم عادی...
مدثر جاگرانی مرڈر معاملہ۔ ایس ایس پی لاڑکانہ جناب احمد چودھری صاحب QPM, PSP کا نوٹس۔
لاڑکانہ: 16 مارچ 2025.
مدثر جاگرانی مرڈر معاملہ۔
ایس ایس پی لاڑکانہ
جناب احمد چودھری صاحب QPM, PSP کا نوٹس۔
متعلقہ DSP صدر سعد جبار صاحب سے رپورٹ طلب۔
ڈی ایس پی صدر کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق واقعہ ذاتی رنجش کا شاخسانہ ہے۔
تھانہ کنگا کی حدود رتوڈیرو روڈ پر متوفی اور جکھرا کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے افراد کے درمیان رشتیداری معاملے پر تنازعے کے سبب واقعہ پیش آیا ہے۔
ملزمان کی گرفتاریوں کے لیئے پولیس ٹیم روانی کردی گئی ہے۔
ایس ایس پی لاڑکانہ جناب احمد چودھری صاحب QPM, PSP کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانہ پولیس نے ایکٹو پیٹرولنگ کے نتیجے میں کرمنلز کو ناپاک مقاصد میں ناکام بنا دیا۔
لاڑکانہ: 16 مارچ 2025.
ایس ایس پی لاڑکانہ جناب احمد چودھری صاحب QPM, PSP کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانہ پولیس نے ایکٹو پیٹرولنگ کے نتیجے میں کرمنلز کو ناپاک مقاصد میں ناکام بنا دیا۔
تھانہ دھامراہ کی حدود وسند شاخ والے علاقے میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ۔
ڈاکو CD70 موٹر سائیکل ماڈل 2021 چھوڑ کر بھاگنے پر مجبور۔
برآمد شدہ موٹر سائیکل کو ویریفاء کیا جا رہا ہے۔
اے ایس پی رتوڈیرو فلائیٹ لیفٹیننٹ (ر) محمد...
ایس ایس پی لاڑکانہ جناب احمد چودھری صاحب QPM, PSP کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانہ پولیس کا ضلع بھر میں جنرل ہولڈ اپ، مختلف علاقوں میں سرچ و کومبنگ آپریشن سمیت ضلع کے داخلی و خارجی راستوں پر سخت اسنیپ چیکنگ کا عمل جاری۔
لاڑکانہ: 16 مارچ 2025.
ایس ایس پی لاڑکانہ
جناب احمد چودھری صاحب QPM, PSP کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانہ پولیس کا ضلع بھر میں جنرل ہولڈ اپ، مختلف علاقوں میں سرچ و کومبنگ آپریشن سمیت ضلع کے داخلی و خارجی راستوں پر سخت اسنیپ چیکنگ کا عمل جاری۔
شرپسند عناصروں اور جرائم پیشہ افراد کو قانون کی گرفت میں لانے کے لیئے ہوٹلوں،مسافرخانوں،چائے خانوں، بس اڈوں،ریلوے اسٹیشن اور دیگر مقامات پر سرچ آپریشن کیا جا رہا ہے،
جناب ایس ایس پی صاحب لاڑکان...