Press Releases

لاڑکانہ پولیس مقابلہ۔ تھانہ رتوڈیرو کی حدود میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان دوبدو فائرنگ کا تبادلہ۔

لاڑکانہ: 25 جنوری 2025. 

لاڑکانہ پولیس مقابلہ۔

تھانہ رتوڈیرو کی حدود میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان دوبدو فائرنگ کا تبادلہ۔

لاڑکانہ پولیس نے تھانہ رتوڈیرو کی حدود بھانڈوں قبو والے علاقے میں ٹریکٹر چھیننے والی واردات ناکام بنادی۔ 

تفصیلات کے مطابق: 
تھانہ رتوڈیرو کی حدود بھانڈو قبو والے علاقے سے ٹریکٹر چھیننے والے اطلاع پر لاڑکانہ پولیس کا DSP رتوڈیرو ڈاکٹر ظہور احمد سومرو صاحب کی سربراہی میں کوئیک رسپانس۔ 

شہری عبدالقدیر سیال سے چھینا گ...


تھانہ حیدری کی حدود میں ڈکیتی واردات والا معاملہ۔ ایس ایس پی لاڑکانہ جناب احمد چودھری صاحب PSP,QPM کا نوٹس۔

لاڑکانہ: 24 جنوری 2025. 

تھانہ حیدری کی حدود میں ڈکیتی واردات والا معاملہ۔

ایس ایس پی لاڑکانہ جناب احمد چودھری صاحب PSP,QPM کا نوٹس۔

ایس پی ہیڈ کوارٹر 
جناب حسیب جاوید سومار میمن صاحب کی زیر نگرانی خصوصی ٹیم تشکیل دینے کے احکامات جاری۔

اس سلسلے میں 
جناب ایس پی صاحب ہیڈکوارٹر نے کرائم سین وزٹ کیا،وزٹ کے دوران جناب ایس پی صاحب نے کوریئر سروس کے ذمیداران اور ایس ایچ او تھانہ حیدری سے تفصیلات حاصل کیئے۔

متعلقہ ایس ایچ او تھانہ حیدری...


ایس ایس پی لاڑکانہ جناب احمد چودھری صاحب PSP,QPM کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانہ پولیس کا ڈاکوؤں اور جرائم پیشہ افراد کے منظم گروہوں کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن۔

لاڑکانہ: 24 جنوری 2025. 

ایس ایس پی لاڑکانہ جناب احمد چودھری صاحب PSP,QPM کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانہ پولیس کا ڈاکوؤں اور جرائم پیشہ افراد کے منظم گروہوں کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن۔ 

سب ڈویژن نوڈیرو کے کچے اور پکے کے مختلف علاقوں میں سرچ و کومبنگ آپریشن کیا جا رہا ہے۔ 

امن و امان کی فضا کو مزید مستحکم بنانے اور جرائم پیشہ افراد کا گھیرا تنگ کرنے کے لیے لاڑکانہ پولیس کی جانب سے جامع منصوبہ بندی کے تحت کاروائیوں کا نا رکنے والا سلسلہ شروع کردی...


ملزمان کا تعاقب کرتے وقت مقابلے کے دوران پولیس موبائل سے حادثہ۔

لاڑکانہ: 25 جنوری 2025.  

لاڑکانہ پولیس مقابلہ۔

ملزمان کا تعاقب کرتے وقت مقابلے کے دوران پولیس موبائل سے حادثہ۔

جرائم پیشہ افراد کے خلاف جاری کاروائیوں کے دوران ملنے والے مخفی اطلاع پر تھانہ رتوڈیرو کی حدود میں ملزمان کا تعاقب کرتے ہوئے پولیس موبائل سے پیش آنے والے حادثے میں 06 جوان زخمی۔ 

زخمی جوانوں کو فوری طبی امداد کے لیئے ٹراماسینٹر منتقل کردیا گیا ہے۔ 

ایس ہیڈ کوارٹر جناب حسیب جاوید سومار میمن صاحب نے ٹراماسینٹر پہنچ کر زخمی جوانوں کی عی...


لاڑکانہ پولیس کی جانب سے بچھڑے ہوؤں کو اپنوں سے ملانے کی روایت برقرار۔

لاڑکانہ: 26 جنوری 2025.

لاڑکانہ پولیس کی جانب سے بچھڑے ہوؤں کو اپنوں سے ملانے کی روایت برقرار۔

تھانہ اللہ آباد اور تھانہ رحمتپور کی حدود سے لاپتہ چار بچوں کو لاڑکانہ پولیس نے باحفاظت ورثاء کے حوالے کردیا۔

لاڑکانہ پولیس نے چار لاپتہ بچے برآمد ہونے پر ورثاء کی تلاش شروع کردی اور بلآخر پولیس نے بچوں کے ورثاء تک رسائی حاصل کرلی۔

برآمد شدہ بچوں تین سالہ بلاول،گوہر اور آیت کا تعلق مدینہ کالونی سے ہے، 
جو راستہ بھٹک کر گم ہو گئیں تھیں۔ 

جبکہ ب...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.