Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی لاڑکانہ جناب احمد چودھری صاحب PSP,QPM کی زیر صدارت شہر کے تمام ایس ایچ اوز سے میٹنگ۔
لاڑکانہ: 27 جنوری 2025.
ایس ایس پی لاڑکانہ جناب احمد چودھری صاحب PSP,QPM کی زیر صدارت شہر کے تمام ایس ایچ اوز سے میٹنگ۔
میٹنگ میں
ایس ہیڈ کوارٹر جناب حسیب جاوید سومار میمن صاحب اور SDPO سول لائنز خادم حسین بلیدی بھی شریک۔
شہر کے تمام تھانوں کے ہیڈ محررز، مددگار 15 انچارجز، ٹریفک سارجنٹس اور RRF ٹیمز کے انچارجز نے میٹنگ میں شرکت کی۔
میٹنگ میں جرائم کے اعداد و شمار،پولیس کارکردگی اور ٹریفک معاملات زیر غور رہے۔
جناب ایس ایس پی صاحب لا...
ایس ایس پی لاڑکانہ جناب احمد چودھری صاحب PSP,QPM کی قیادت میں لاڑکانہ پولیس کو اہم کامیابی حاصل۔
لاڑکانہ: 27 جنوری 2025.
ایس ایس پی لاڑکانہ جناب احمد چودھری صاحب PSP,QPM کی قیادت میں لاڑکانہ پولیس کو اہم کامیابی حاصل۔
اغواشدہ 12 سالہ (ب،چ) باحفاظت بازیاب۔
بازیاب شدہ (ب،چ) کو باحفاظت وومین تھانے منتقل کردیا گیا ہے۔
مذکورہ بچی کو کل صبح متعلقہ عدالت فورتھ جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا جائیگا۔
مذکورہ بچی کی اغوا کا مقدمہ 01/2025 زیر دفعہ 364A,30of,TIP تھانہ رحمتپور میں درج ہے،
جس کی مزید تفتیش سمیت قانونی و ضابطے کی کاروائی ج...
سوشل میڈیا پر گردش کرتی خبر جس میں پولیس موبائل SPC356 کے اندر ایک ہی گھر کے تین نوجوان بیٹھے دکھائے جا رہے ہیں، والے معاملے پر ایس ایس پی لاڑکانہ جناب احمد چودھری صاحب PSP,QPM کا نوٹس۔
لاڑکانہ: 25 جنوری 2025.
سوشل میڈیا پر گردش کرتی خبر جس میں پولیس موبائل SPC356 کے اندر ایک ہی گھر کے تین نوجوان بیٹھے دکھائے جا رہے ہیں، والے معاملے پر
ایس ایس پی لاڑکانہ جناب احمد چودھری صاحب PSP,QPM کا نوٹس۔
متعلقہ SHO تھانہ دڑی کو شوکاز نوٹس جاری۔
معاملے کی مزید تحقیقات کے لیے DSP صدر/کمپلینٹ سیل میڈم پارس بکھرانی صاحبہ انکوائری افسر مقرر۔
انکوائری رپورٹ کی روشنی میں مزید محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائیگی۔
ترجمان لاڑکانہ پولیس...
ایس ایس پی لاڑکانہ جناب احمد چودھری صاحب PSP,QPM کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات پر پولیس کی جانب سے لاڑکانہ بھر میں جنرل ہولڈ اپ۔
لاڑکانہ: 25 جنوری 2025.
ایس ایس پی لاڑکانہ جناب احمد چودھری صاحب PSP,QPM کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات پر پولیس کی جانب سے لاڑکانہ بھر میں جنرل ہولڈ اپ۔
ضلع بھر کے داخلی و خارجی راستوں پر تلاش ایپ ڈوائیز کے ذریعے موقع پر مشکوک افراد کی شناخت کا عمل جاری۔
ضلع بھر کے DSPs کی زیر نگرانی I.T اِسٹاف کے ہمراہ تلاش ایپ اور CRI سسٹم کے ذریعے داخلی و خارجی راستو پر سخت اسنیپ چیکنگ کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔
ضلع بھر میں مختلف اقسام کی چھوٹی بڑی گا...
ایس ایس پی لاڑکانہ جناب احمد چودھری صاحب PSP,QPM کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانہ پولیس کی ڈاکوؤں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں۔
لاڑکانہ 25 جنوری 2025.
ایس ایس پی لاڑکانہ جناب احمد چودھری صاحب PSP,QPM کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانہ پولیس کی ڈاکوؤں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں۔
۔DSP رتوڈیرو ڈاکٹر ظہور احمد سومرو صاحب کی زیر نگرانی جرائم پیشہ افراد کے خلاف مختلف مقامات پر چھاپوں کا سلسلہ جاری۔
تھانہ رتوڈیرو کی حدود میں چھاپوں کے دوران چوری شدہ شہزور گاڑی برآمد۔
برآمد شدہ گاڑی مورخہ 05/01/2025 پر مبارک شاہ والے علاقے سے چوری ہوئی تھی۔