Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی لاڑکانہ جناب احمد چودھری صاحب QPM, PSP کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانہ پولیس کی جرائم پیشہ افراد اور منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں۔
لاڑکانہ: 26 جنوری 2025.
ایس ایس پی لاڑکانہ جناب احمد چودھری صاحب QPM, PSP کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانہ پولیس کی جرائم پیشہ افراد اور منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں۔
اشتہاری،روپوش،منشیات فروش و مطلوب (06) ملزمان گرفتار۔
👈گرفتار ملزمان سے منشیات اور چوری شدہ قیمتی موبائل فون برآمد۔
تفصیلات کے مطابق:
🚔 شہید DSP عبدالمالک بھٹو پولیس نے ڈکیتی جیسے سنگین نوعیت کے مقدمات میں ملوث و مطلوب ملزم ماجد سیانچ کو گرفتار کرلیا ہے...
ایس ایس پی لاڑکانہ جناب احمد چودھری صاحب QPM,PSP کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق پولیس کی جانب سے لاڑکانہ بھر میں جنرل ہولڈ اپ۔
لاڑکانہ: 26 جنوری 2025.
ایس ایس پی لاڑکانہ جناب احمد چودھری صاحب QPM,PSP کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق پولیس کی جانب سے لاڑکانہ بھر میں جنرل ہولڈ اپ۔
جناب ایس ایس پی صاحب لاڑکانہ نے ضلع بھر میں پولیس پیٹرولنگ میں مزید اضافہ کرنے کے بھی احکامات جاری کردیئے۔
ضلع بھر کے داخلی و خارجی راستوں پر تلاش ایپ ڈوائیز کے ذریعے موقع پر مشکوک افراد کی شناخت کا عمل جاری ہے۔
ضلع بھر کے DSPs کی زیر نگرانی I.T اِسٹاف کے ہمراہ تلاش ایپ اور CRI سس...
ایس ایس پی لاڑکانہ جناب احمد چودھری صاحب PSP, QPM کا احسن اقدام۔
لاڑکانہ: 26 جنوری 2025.
ایس ایس پی لاڑکانہ جناب احمد چودھری صاحب PSP, QPM کا احسن اقدام۔
فرائض کی ادائیگیوں کے دوران زخمی ہونے پولیس جوانوں کو بہتر سے بہتر علاج کے لیئے آغا خان ہسپتال کراچی شفٹ کرنے کا بندو بست کرلیا۔
کراچی شفٹ ہونے والے جوانوں میں رشید احمد اور نثار احمد شامل ہیں۔
دونوں زخمی جوانوں کے ساتھ ویلفیئر سیکشن کے فوکل پرسن شعیب احمد پیرزادو کو بھی روانہ کردیا گیا ہے۔
جناب ایس ایس پی صاحب لاڑکانہ نے ڈاکٹرز کی مشاورت سے جوانوں کو...
لاڑکانہ پولیس کا کوئیک رسپانس۔ چھینی جانے والی موٹر سائیکل چند منٹوں میں برآمد۔
لاڑکانہ: 17 جنوری 2025.
لاڑکانہ پولیس کا کوئیک رسپانس۔
چھینی جانے والی موٹر سائیکل چند منٹوں میں برآمد۔
تھانہ رحمتپور کی حدود سے موٹر سائیکل چھیننے والی اطلاع پر پولیس کی جانب سے بروقت ناکہ بندی۔
ایکٹو پیٹرولنگ کے نتیجے میں چھینی جانے والی ھنڈا 125 موٹر سائیکل ماڈل 2025 چند منٹوں کے اندر برآمد کرلی گئی۔
چانڈکا پل والے علاقے بخآری لیبارٹری سے شہری عجیب مگسی سے موٹر سائیکل چھیننے والی اطلاع پر لاڑکانہ پولیس نے بنادیر کاروائی کرتے ہوئے ڈاکوؤں...
ایس ایس پی لاڑکانہ جناب احمد چودھری صاحب QPM,PSP کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانہ پولیس کی ضلع کے داخلی و خارجی راستوں پر سخت اسنیپ چیکنگ۔
لاڑکانہ: 17 جنوری 2025.
ایس ایس پی لاڑکانہ جناب احمد چودھری صاحب QPM,PSP کی جانب سے جاری کردہ ہدایات و احکامات کے مطابق لاڑکانہ پولیس کی ضلع کے داخلی و خارجی راستوں پر سخت اسنیپ چیکنگ۔
ہوٹلوں،مسافر خانوں،چائے خانوں،سنوکر اسپاٹس اور کچی آبادیوں سمیت مختلف مشکوک مقامات میں سرچ و کومبگ آپریشن بھی شروع۔
ضلع بھر کے اندر جرائِم پیشہ افراد کو قانون کی گرفت میں لانے کے لیے پولیس کو متحرک کیا گیا ہے۔
سرچ و کومبنگ آپریشن میں تمام ڈی ایس پیز،ایس ایچ اوز 15 مد...