Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی لاڑکانہ جناب احمد چودھری صاحب PSP,QPM کی اپنے دفتر میں سول سوسائٹی کے نمائندگان، عام شہریوں،وکلا حضرات درخواستگذاروں، عرضداروں اور سائلین سے ملاقاتیں۔
لاڑکانہ: 17 جنوری 2025.
ایس ایس پی لاڑکانہ جناب احمد چودھری صاحب PSP,QPM کی اپنے دفتر میں سول سوسائٹی کے نمائندگان، عام شہریوں،وکلا حضرات درخواستگذاروں، عرضداروں اور سائلین سے ملاقاتیں۔
جناب ایس ایس پی صاحب لاڑکانہ نے درخواستگذاروں اور سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر فوری حل کرنے کے احکامات جاری کیئے۔
سول سوسائٹی کے نمائندوں اور شہریوں نے جناب ایس ایس پی صاحب کو لاڑکانہ میں ویلکم کرتے ہوئے سندھ کی ثقافت اجرک، سندھی ٹوپی اور پھول تحائف کے طور پر پیش کیئے۔
...
سیکیورٹی الرٹ برائے نماز جمعہ۔
لاڑکانہ: 17 جنوری 2025.
سیکیورٹی الرٹ برائے نماز جمعہ۔
ایس ایس پی لاڑکانہ
جناب احمد چودھری صاحب کیجانب سے نماز جمعہ کے موقع پر ضلع بھر میں مرکزی مساجد اور ارد گرد والے علاقوں میں سادہ لباس اور باوردی پولیس اہلکاروں کی تعیناتی کو یقینی بنانے کے لیے ہدایات و احکامات جاری۔
نمازیوں کی سیکیورٹی کیلئے تمام تھانہ جات کی سطح پر رابطوں کے تحت ہر ممکن اقدامات کئے جائیں،
ایس ایس پی لاڑکانہ۔
تمام ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز نماز جمعہ کے آ...
یس ایس پی لاڑکانہ جناب احمد چودھری صاحب نے شہر میں بڑھتی ہوئی رش کو مد نظر رکھتے ہوئے ٹریفک پلان تشکیل دینے کے احکامات جاری کردئیے۔
لاڑکانہ: 16 جنوری 2025.
ایس ایس پی لاڑکانہ جناب احمد چودھری صاحب نے شہر میں بڑھتی ہوئی رش کو مد نظر رکھتے ہوئے ٹریفک پلان تشکیل دینے کے احکامات جاری کردئیے۔
ٹریفک سارجنٹس کو ٹریفک روانی میں بہتری لانے کے لیے سخت احکامات جاری۔
جناب ایس ایس پی صاحب لاڑکانہ نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کرنے کی ہدایات جاری کردیں۔
عام راستوں پر ریڑھے اور ٹھیلے والوں سمیت رانگ سائیڈ اور نوپارکنگ والوں کے خلاف کاروائیاں کرنے کے احکامات جاری...
ایس ایس پی لاڑکانہ جناب احمد چودھری صاحب کی اپنے دفتر میں درخواستگذاروں، عرضداروں سائلین اور شہریوں سے ملاقاتیں۔
لاڑکانہ: 16 جنوری 2025.
ایس ایس پی لاڑکانہ جناب احمد چودھری صاحب کی اپنے دفتر میں درخواستگذاروں، عرضداروں سائلین اور شہریوں سے ملاقاتیں۔
جناب ایس ایس پی صاحب لاڑکانہ نے درخواستگذاروں اور سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر فوری حل کرنے کے احکامات جاری کیئے۔
کچھ درخواستوں کی انکوائریز کرانے جبکہ چوری ڈکیتی والے معاملات میں بنا دیر FIR درج کرنے کے احکامات جاری کیئے۔
اس موقع پر
جناب ایس ایس پی صاحب لاڑکانہ نے شہریوں سے گفتگو کے دوران کہا کے امن و اما...
ایس ایس پی لاڑکانہ جناب احمد فیصل چوہدری صاحب نے عوامی شکایات اور فرائض میں غفلت برتنے پر ایس ایچ او تھانہ رشید وگن کو عہدے سے ہٹادیا۔
لاڑکانہ: 15 جنوری 2025.
ایس ایس پی لاڑکانہ جناب احمد فیصل چوہدری صاحب نے عوامی شکایات اور فرائض میں غفلت برتنے پر ایس ایچ او تھانہ رشید وگن کو عہدے سے ہٹادیا۔
جناب ایس ایس پی صاحب لاڑکانہ نے ایس ایچ او تھانہ رشید وگن انسپیکٹر شبیر احمد بھٹو کو پولیس لائن رپورٹ کرنے اور شوکاز نوٹس جاری کرنے کے آرڈرز جاری کرتے ہوئے DSP حیدری میڈم پارس بکھرانی صاحبہ کو انکوائری افسر مقرر کردیا ہے۔
اس موقع پر
ایس ایس پی صاحب لاڑکانہ نے کہا کے اچھی کارکردگی پر انعامات و اعزا...