Press Releases

ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج ناصر آفتاب صاحب کے جاری کردہ سخت ہدایات و احکامات پر لاڑکانہ رینج کے پانچوں اضلاع کے اندر سخت اسنیپ چیکنگ جنرل ہولڈاپ کومبنگ و سرچ آپریشن۔

🚔رینج پولیس لاڑکانہ 01 نومبر 2024.

ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج ناصر آفتاب صاحب
کے جاری کردہ سخت ہدایات و احکامات پر لاڑکانہ رینج کے پانچوں اضلاع کے اندر سخت اسنیپ چیکنگ جنرل ہولڈاپ کومبنگ و سرچ آپریشن۔

اسنیپ چیکنگ و کومبنگ آپریشن جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کیا گیا۔

اسنیپ چیکنگ و کومبنگ/ سرچ آپریشن کے دوران پانچوں اضلاع کے داخلی و خارجی راستوں کو سیل کرکے کیا گیا۔

بایومیٹرک تلاش ڈیواٸس کی مدد سے مشتبہ افراد کی ویریفکیشن/ تصدیق کا عمل ک...


🚔لاڑکانہ رینج پولیس کی جانب سے جنرل ہولڈاپ ناکابندی۔

رینج پولیس لاڑکانہ31 اکتوبر 2024۔

🚔لاڑکانہ رینج پولیس کی جانب سے جنرل ہولڈاپ ناکابندی۔

DIGP لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب کے جاری کردہ احکامات پر لاڑکانہ رینج کے پانچوں اضلاع اندر جنرل ہولڈاپ ناکابندی۔

👈لاڑکانہ رینج کے پانچوں اضلاع کی پولیس کی جانب سے داخلی و خارجی راستوں پر سخت اسنیپ چیکنگ سمیت سرچ و کومبنگ آپریشن بھی جاری۔
👈امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے اضلاع  میں سنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری۔
👈 اسی دوران موٹرسائیکلوں، رکشاٸوں، مسافر وین، ب...


ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب نے ہندو کمیونٹی کے مذہبی تہوار دیوالی کے موقع پر لاڑکانہ رینج کے پانچوں اضلاع کے اندر حفاظتی انتظامات سخت کرنے کے احکامات جاری کردیٸے ہیں۔

🚔رینج پولیس لاڑکانہ31اکتوبر 2024.

ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب نے ہندو کمیونٹی کے مذہبی تہوار دیوالی کے موقع پر لاڑکانہ رینج کے پانچوں اضلاع کے اندر حفاظتی انتظامات سخت کرنے کے احکامات جاری کردیٸے ہیں۔

👈لاڑکانہ رینج کے پانچوں اضلاع کے پولیس افسر و جوان اپنے فرائض سر انجام دینگے۔ 

👈جبکہ سندھ رینجرز بھی گشت پر معمور رہیگی۔

👈پانچوں اضلاع کے اندر مندروں اور ان کی دیگر عبادتگاہوں سمیت خصوصاً ان تمام مقامات پر جہاں دیوالی  کی تقریبات منعقد کی گٸی...


ڈکیتی میں ملوث ملزمان کو فے الفور گرفتار کرکے چھینی جانے والی موٹرساٸیکل ریکور کرانے کے احکامات جاری۔

🚔رینج پولیس لاڑکانہ31 اکتوبر 2024.

سوشل میڈیا پر گردش کرتی ہوٸی خبر جس میں ڈسٹرکٹ شکارپور کے تھانہ سلطان کوٹ کی حدود ہاٸی وے پر مسلح ملزمان نےنومولود بچے کی ڈیڈ باڈی کو گھر لیکر جانے والےآصف کٹو سے ڈکیتی والے معاملے پر 🇵🇰DIGP لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب کا سخت نوٹس۔

۔SSP شکارپور شاہزیب چاچڑ سے رابطہ۔

ڈکیتی میں ملوث ملزمان کو فے الفور گرفتار کرکے چھینی جانے والی موٹرساٸیکل ریکور کرانے کے احکامات جاری کردیٸے ہیں۔
✍شعبہ اطلاعات رینج پولیس لاڑکانہ


DIGP لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب کی سربراہی میں لاڑکانہ رینج پولیس کو ملنے والی  کامیابیوں کا سلسلہ جاری۔

🚔رینج  پولیس لاڑکانہ 31 اکتوبر2024.

DIGP لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب
کی سربراہی میں لاڑکانہ رینج پولیس کو ملنے والی  کامیابیوں کا سلسلہ جاری۔

شکارپور پولیس اور رینجرز کا گڑھی تیغو کچہ کے علاقے میں مشترکہ ٹارگيٹڈ آپریشن, ایک مغوی بازیاب۔

بازیاب ہونے والے شخص کی شناخت شیردل ولد محمد امین بھٹی کے نام سے ہوئی ہے۔
مغوی کو 3 نامعلوم مسلح افراد نے کراچی سگنل چورنگی سے اغوا کیا تھا۔

 🇵🇰۔DIG لاڑکانہ نے مغویوں کی بازیابی کے لیے  SSP شکارپور کی سربراہی...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.