Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
کی سربراہی میں لاڑکانہ رینج پولیس کی کامیاب کاروائیاں جاری۔ 👈کشمور پولیس نے مغوی غلام عباس گولو کو باحفاظت بازیاب کروالیا
🚔رینج پولیس لاڑکانہ 30 اکتوبر 2024
DIGP لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب
کی سربراہی میں لاڑکانہ رینج پولیس کی کامیاب کاروائیاں جاری۔
👈کشمور پولیس نے مغوی غلام عباس گولو کو باحفاظت بازیاب کروالیا
👈تفصیلات کے مطابق
مورخہ 09/10/2024 کو غلام عباس گولو نامی شخص، تھانہ گبلو کی حدود سے اغوا ہوا تھا۔
جس کو کشمور پولیس نے تھانہ اے سیکشن کندہ کوٹ کی حدود میں کامیاب کارروائی کے دوران مغوی غلام عباس گولو کو بازیاب کروالیا۔
✍ترجمان رینج پولیس لاڑکانہ
DIGP لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب کے سربراہی میں لاڑکانہ رینج پولیس کا کرمنلز کے خلاف کاروائیوں کے ساتھہ ساتھہ شہریوں کے مسائل بھی ترجیعی بنیادوں پر وومین پروٹیکشن سیل لاڑکانہ رینج حل کیٸے جا رہے ہیں۔
🚔رینج پولیس لاڑکانہ 29 اکتوبر 2024.
DIGP لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب
کے سربراہی میں لاڑکانہ رینج پولیس کا کرمنلز کے خلاف کاروائیوں کے ساتھہ ساتھہ شہریوں کے مسائل بھی ترجیعی بنیادوں پر وومین پروٹیکشن سیل لاڑکانہ رینج حل کیٸے جا رہے ہیں۔
👈تفصیلات کے مطابق
ایک عورت ہدایت خاتون نے وومین پروٹیکشن سیل لاڑکانہ رینج میں پیش ہوکر درحواست داٸر کی کہ میں بیمار رہتی ہوں, میرا شوہر سرکاری ملازم ہے, خرچہ مانگنے پر مجھہ پر تشدد کرتا ہے۔
👈جس پر
انچارج وومین پ...
🚔لاڑکانہ رینج کے اندر جاری پولیو مہم کی سیکیورٹی کے انتظامات انتہاٸی سخت کردیٸے گٸے ہیں۔
رینج پولیس لاڑکانہ 29 اکتوبر 2024.
🚔لاڑکانہ رینج کے اندر جاری پولیو مہم کی سیکیورٹی کے انتظامات انتہاٸی سخت کردیٸے گٸے ہیں۔
🇵🇰۔DIGP لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب
کے جاری کردہ احکامات پر لاڑکانہ رینج کے پانچوں اضلاع کے اندر پولیو مہم کی سیکیورٹی کے بنسبت حفاظتی انتظامات انتہاٸی سخت کردیٸے گٸے ہیں۔
لاڑکانہ رینج کے پانچوں اضلاع کے اندر (4475) پولیس جوان پولیو ٹیمز کی سیکیورٹی کے فراٸض سرانجام دے رہے ہیں۔
🇵🇰۔DIGP لاڑکانہ کے جاری کردہ احکامات پر رینج کے SS...
DIGP لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب کے جاری کردہ احکامات کی روشنی میں کشمور پولیس کی بروقت کامیاب کارروائی.
🚔رینج پولیس لاڑکانہ29 اکتوبر 2024
DIGP لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب
کے جاری کردہ احکامات کی روشنی میں کشمور پولیس کی بروقت کامیاب کارروائی.
۔
👈شہری غلام مصطفیٰ کھوسو کو اغوا ہونے سے بچالیا گیا
پولیس کو اطلاع ملی کے کچھ اغواکار تھانہ کشمور کی حدود 45 آرڈی کشمور کے قریب ایک شخص کو اغوا کرکے کچے کی طرف لے جا رہے ہیں۔
پولیس کو اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او کشمور وہاں برقت پہنچے اور اغواکاروں کا تعاقب کیا۔
دوران تعاقب پولیس اور اغواکاروں کے درمیان فائ...
ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج ناصر آفتاب صاحب کی سربراہی میں لاڑکانہ پولیس کی کامیاب کاروائیاں جاری۔
رینج پولیس لاڑکانہ 28 اکتوبر 2024
ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج ناصر آفتاب صاحب
کی سربراہی میں لاڑکانہ پولیس کی کامیاب کاروائیاں جاری۔
👈شکارپور پولیس اور پاکستان رینجرز (سندھ) کا کشمور کے کچہ ایریا کچو کیٹی میں مشترکہ ٹارگیٹڈ آپریشن، ایک مغوی بازیاب
بازیاب ہونے والے کی شناخت علی بخش پنجاپی کے نام سے ہوئی۔
۔🇵🇰DIGP لاڑکانہ کی سربراہی میں ڈاکوؤں کی گرفتاری کے لیے کچے میں آپریشن جاری ہے۔
✍ترجمان رینج پولیس لاڑکانہ۔