Press Releases

ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب کی ہدایات پر کشمور پولیس کا کوکاری نندوانی گینگ کے خلاف آپریشن

🚔رینج پولیس لاڑکانہ 22 اکتوبر 2024

ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب کی ہدایات پر کشمور پولیس کا کوکاری نندوانی گینگ کے خلاف آپریشن

 👈آپریشن تنگوانی، کرمپور، جمال اور شبیرآباد کی حدود میں کیا جا رہا ہے.
👈*دوران آپریشن پانچ مشتبہ افراد زیر حراست.
👈اغوا، ڈکیتی اور بھتہ میں ملوث ملزمان اور ان کے سہولتکاروں کے خلاف پولیس کا آپریشن جاری ہے۔
 👈آپریشن میں جدید مشینری، بکتربند گاڑیاں سمیت 400 سے زائد پولیس کی نفری حصہ لے رہی ہے۔
👈ڈاکوؤں اور ان کے سہ...

سوشل میڈیا پر گردش کرتی ہوٸی خبر جس میں ڈسٹرکٹ شکارپور کے تھانہ ناپرکوٹ کی حدود میں پولیس موباٸل پر راکیٹ لانچروں سے ڈاکوٶں کا حملہ, حملے میں ہیڈکانسٹیبل سمیت دو جوان زخمی بتاٸے جا رہے ہیں کے حوالے سے دی گٸی خبر بےبنیاد, جھوٹی اور غیر مصدقہ ہے۔

🚔رینج پولیس لاڑکانہ 21 اکتوبر 2024.

👈تردیدی پریس رلیز۔

سوشل میڈیا پر گردش کرتی ہوٸی خبر جس میں ڈسٹرکٹ شکارپور کے تھانہ ناپرکوٹ کی حدود میں پولیس موباٸل پر راکیٹ لانچروں سے ڈاکوٶں کا حملہ, حملے میں ہیڈکانسٹیبل سمیت دو جوان زخمی بتاٸے جا رہے ہیں کے حوالے سے دی گٸی خبر بےبنیاد, جھوٹی اور غیر مصدقہ ہے۔

جراٸم پیشہ افراد کے خلاف جاری آپریشن کے بعد کچھہ حضرات کی غیرذمیدارانہ بیانات سے پولیس جوانوں کے مورال کو ڈاٶن کرنے کے لیے جھوٹ پر مبنی منظم کیمپن جاری ہے۔

ضلع کشمور کے علاقہ تھانہ جنگن کی حدود گاٶں سومر جاگیرانی میں چچازاد بھاٸیوں میں معمولی بات پر جھگڑا, فاٸرنگ میں (05) افراد قتل اور (03) افراد زخمی معاملہ۔

🚔رینج پولیس لاڑکانہ 20 اکتوبر 2024.
 
ضلع کشمور کے علاقہ تھانہ جنگن کی حدود گاٶں سومر جاگیرانی میں چچازاد بھاٸیوں میں معمولی بات پر جھگڑا, فاٸرنگ میں (05) افراد قتل اور (03) افراد زخمی معاملہ۔ 

ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب
 کا سخت نوٹس۔

🔹ایس ایس پی کشمور بشیر احمد بروھی سے رابطہ۔
🔹جھگڑے والے علاقے میں مزید نفری بھیجنے کے احکامات جاری۔
🔹علاقہ DSP کو اپنی پوری سب ڈویزن اور بھاری نفری کے ساتھہ کشیدگی والے علاقے میں رہنے کے احکاما...

۔DIGP لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب  کے جاری کردہ سخت احکامات پر لاڑکانہ رینج پولیس کی ڈاکوٶں کے سہولتکاروں کے خلاف کارواٸیاں جاری۔

🚔رینج پولیس لاڑکانہ 19 اکتوبر 2024

۔DIGP لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب
 کے جاری کردہ سخت احکامات پر لاڑکانہ رینج پولیس کی ڈاکوٶں کے سہولتکاروں کے خلاف کارواٸیاں جاری۔

کشمور پولیس نے تیغانی گینگ اور نواب جاگیرانی گینگ کے سہولتکار کو گرفتار کرلیا

👈کشمور پولیس نے تھانہ اے سیکشن کندھ کوٹ کی حدود میں ایک اہم کارروائی کرتے ہوئے بھتہ خوری اور اغوا کاروں کا ایک اور سہولتکار کو گرفتار کر لیا۔ 
👈گرفتار ملزم سلیم جان ولد باجھی خان جاگیرانی اغوا کاروں کی راشن فراہ...

ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب کا ضلع شکارپور کے تھانہ گاہیجا کی حدود سے دو افراد حفیظ اللہ پنہور اور علی گل پنہور اغوا والے معاملے پر سخت نوٹس۔

.🚔رینج پولیس لاڑکانہ 18 اکتوبر 2024

ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب
کا ضلع شکارپور کے تھانہ گاہیجا کی حدود سے دو افراد حفیظ اللہ پنہور اور علی گل پنہور اغوا والے معاملے پر سخت نوٹس۔

۔SSP شکارپور شاہزیب چاچڑ سے رابطہ۔
اغوا شدہ نوجوانوں کو بازیاب کرواکر اغوا میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرنے کے احکامات جاری۔

👈تفصیلات کے مطابق
ضلع شکارپور کے تھانہ گاہیجا  کی حدود سے حفیظ اللہ پنہور اور علی گل پنہور کو اغوا کرنے والے معاملے پر جناب ڈی آٸی جی...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.