Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈی آئی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب کی ہدایات پر لاڑکانہ رینج ویلفیئر کمیٹی کا اجلاس ہوا. رینج ویلفیئر کمیٹی میں پولیس اہلکاروں اور ان کی فیملیز کے لیے فوری ریلیف فنڈ ، کفن دفن, ریٹائرمنٹ گرانٹ,مٸریج گرانٹ اور میڈیکل گرانٹ کے (120) کیسز کی منظوری دی گئی۔
🚔رینج پولیس لاڑکانہ 11 اکتوبر 2024
ڈی آئی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب
کی ہدایات پر لاڑکانہ رینج ویلفیئر کمیٹی کا اجلاس ہوا.
رینج ویلفیئر کمیٹی میں پولیس اہلکاروں اور ان کی فیملیز کے لیے فوری ریلیف فنڈ ، کفن دفن, ریٹائرمنٹ گرانٹ,مٸریج گرانٹ اور میڈیکل گرانٹ کے (120) کیسز کی منظوری دی گئی۔
رینج ویلفیئر کمیٹی میں
ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسہ، ایس پی ہیڈکواٹرز لاڑکانہ حسیب جاوید سومار میمن, ڈی ایس پی کمپلینٹ سیل منظور احمد جوکھیو اور انچار...
👍لاڑکانہ رینج پولیس کی 12 گھنٹوں کے اندر شاندارکارکردگی رپورٹ۔
🚔رینج پولیس لاڑکانہ 08 اکتوبر2024
👍لاڑکانہ رینج پولیس کی 12 گھنٹوں کے اندر شاندارکارکردگی رپورٹ۔
ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب
کی قیادت میں لاڑکانہ رینج پولیس کی کامیاب کاروائیاں جاری۔
لاڑکانہ رینج پولیس نے (12) گھنٹوں کے اندر (10) ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔
گرفتار ملزمان سے
👈چرس 04 کلو گرام
👈پسٹل 02 عدد
👈چھینی گٸی نقدی دس (10) لاکھہ
👈موٹرساٸیکلیں 02 عدد
اور بھنگ بھی شامل ہے۔
👈دوسری طرف
کشمور پولیس کی کامیاب کارروائی, 4 سالہ مغوی بچہ محمد علی پٹھان بحفاظت بازیاب۔ مورخہ 07/09/2024 کو 04 سالہ بچہ تھانہ گڈو کی حدود سے اغوا ہوا تھا۔
🚔رینج پولیس لاڑکانہ 07 اکتوبر 2024
۔DIGP لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب
کی سربراہی لاڑکانہ رینج پولیس کی کامیابیوں سلسلہ جاری۔
کشمور پولیس کی کامیاب کارروائی, 4 سالہ مغوی بچہ محمد علی پٹھان بحفاظت بازیاب۔
مورخہ 07/09/2024 کو 04 سالہ بچہ تھانہ گڈو کی حدود سے اغوا ہوا تھا۔
کشمور پولیس نے تھانہ گیھلپور کی حدود کچے کے علاقے میں مقابلے کے دوران مغوی بچہ کو بازیاب کرا لیا۔
۔DIGP لاڑکانہ نے مغوی بچے کو باحفاظت بازیاب کرانے پر SSP کشمور اور اس کی ٹیم کے...
ڈسٹرکٹ لاڑکانہ کے تھانہ ولید کی حدود سے گدا حسین جتوئی نامی شخص کا نعش ملنے والا معاملہ۔
ڈسٹرکٹ لاڑکانہ کے تھانہ ولید کی حدود سے
گدا حسین جتوئی نامی شخص کا نعش ملنے والا معاملہ۔
DIGP لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب کا سخت
نوٹس۔
SSP لاڑکانہ میر روحل خان کھوسہ سے رابطہ۔
نعش کی پوسٹ مارٹم کروانے سمیت قانونی کارروائی
کرنے اور واقعے میں ملوث ملزمان کو فی الفور
قانون کے شکنجے میں لانے کے احکامات جاری
کر دیئے ہیں۔
دو ماہ قبل اغو ہونے والا مغوی بازیاب مورخہ 2024-07-31 کو اغوا ہونے والے صدام حسین ولد بابو بھٹی کو جیکب آباد پولیس نے بازیاب کرالیا۔
🚔رینج پولیس لاڑکانہ03 اکتوبر 2024.
ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب کی سربراہی میں لاڑکانہ رینج پولیس کی کامیابیوں کا تسلسل جاری۔
👈 دو ماہ قبل اغو ہونے والا مغوی بازیاب
مورخہ 2024-07-31 کو اغوا ہونے والے صدام حسین ولد بابو بھٹی کو جیکب آباد پولیس نے بازیاب کرالیا۔
مغوی کی بازیابی کیلئے جیوفینسنگ اور انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کئے گئے, جس کے بعد ملزمان کیجانب سے مغوی کو تھانہ آر ڈی 44 کی حدود کے راستے سے بلوچستان منتقل کیا جارہا تھا۔
دو موٹر سائیکلوں پ...