Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ضلع کشمور کے تھانہ A سیکشن کندہ کوٹ کی حدود میں دو گروپس میں پرانے تنازعے پر نوجوان قتل معاملہ۔
🚔رینج پولیس لاڑکانہ 16 اکتوبر 2024.
ضلع کشمور کے تھانہ A سیکشن کندہ کوٹ کی حدود میں دو گروپس میں پرانے تنازعے پر نوجوان قتل معاملہ۔
ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب
کا سخت نوٹس۔
🔹ایس ایس پی کشمور بشیر احمد بروھی سے رابطہ۔
🔹قتل میں ملوث ملزمان کو بنادیر گرفتار کرنے کے احکامات جاری۔
👈تفصیلات کے مطابق
ضلع کشمور کے تھانہ A سیکشن کندہ کوٹ کی حدود گرلز ہاٸی اسکول کندہ کوٹ کے قریب دو گروپس میں پرانے تنازعے پر قتل ہونے والے نوج...
ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب کی قیادت میں لاڑکانہ رینج پولیس کی کامیاب کاروائیاں جاری۔
🚔رینج پولیس لاڑکانہ 15 اکتوبر 2024
👍لاڑکانہ رینج پولیس کی 12 گھنٹوں کے اندر کارکردگی رپورٹ۔
ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب
کی قیادت میں لاڑکانہ رینج پولیس کی کامیاب کاروائیاں جاری۔
لاڑکانہ رینج پولیس نے (12) گھنٹوں کے اندر (06) ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
👈ایک 07/08 ماہ کے بچے منصور کو باحفاظت بازیاب کرالیا گیا ہے۔
گرفتار ملزمان سے
👈چرس 02 کلو گرام
👈پسٹل 02 عدد
👈چھینی گٸی نقدی
👈موٹرساٸیکل ایک عدد
ضلع لاڑکانہ کے علاقہ تھانہ KT ممتاز کی حدود گاٶں موریا فقیر میں دو گروپس میں پرانے تنازعے پر (02) افراد قتل اور (04) افراد زخمی معاملہ۔
🚔رینج پولیس لاڑکانہ 15 اکتوبر 2024.
ضلع لاڑکانہ کے علاقہ تھانہ KT ممتاز کی حدود گاٶں موریا فقیر میں دو گروپس میں پرانے تنازعے پر (02) افراد قتل اور (04) افراد زخمی معاملہ۔
ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب
کا سخت نوٹس۔
🔹ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسہ سے رابطہ۔
🔹جھگڑے والے علاقے میں مزید نفری بھیجنے کے احکامات جاری۔
🔹علاقہ DSP اور ایس ایچ او کو بھاری نفری کے ساتھہ کشیدگی والے علاقے میں رہنے کے احکامات جاری۔
🔹 دونوں گروپس...
خادم بھیو گینگ اور نواب جاگیرانی گینگ کے دو سہولت کار گرفتار.
🚔رینج پولیس لاڑکانہ 14 اکتوبر 2024.
خادم بھیو گینگ اور نواب جاگیرانی گینگ کے دو سہولت کار گرفتار.
👈بھتہ خوری اور اغواکاری کے سہولتکار دو ملزمان گرفتار
👈کشمور پولیس نے تھانہ اے سیکشن کندھ کوٹ کی حدود میں ایک اہم کارروائی کرتے ہوئے بھتہ خوری اور اغوا کاروں کے دو سہولت کاروں کو گرفتار کرلیا۔
👈گرفتار ملزمان اغوا کاروں کی راشن فراہمی، بھتہ وصولی اور اغوا کی منصوبہ بندی میں ملوث تھے۔
گرفتار ملزمان میں
1. اجیت کمار ولد منور لال
2. ونیش کم...
۔DIGP لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب کی سربراہی میں لاڑکانہ رینج پولیس کی کامیاب کاروائیاں جاری۔
🚔رینج پولیس لاڑکانہ 12 اکتوبر 2024
۔DIGP لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب
کی سربراہی میں لاڑکانہ رینج پولیس کی کامیاب کاروائیاں جاری۔
👈شکارپور پولیس کا کوٹ شاہو کے کچے میں ٹارگیٹڈ آپریشن،سکھر کے مغوی خاندان کے آٹھ افراد کو باحفاظت بازیاب کرالیا گیا ہے.
👈تین ھفتے قبل ناپرکوٹ تھانے کے حدود کرم لاڑو سے سکھر کی مائکرو کالونی کے رہائشی خاندان کو رشتیداری کا جھانسہ دے کر ڈاکؤں نے اغوا کیا تھا.
👈بازیاب ہونے والوں میں
دو عورتیں امبرین،غزالہ سیال،مجیب،فھیم س...