Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
۔DIGP لاڑکانہ ناصر آفتاب کی سربراہی میں جاری آپریشن میں پولیس کا گڑھی تیغو کچے کے علاقے میں ٹارگیٹڈ آپریشن، دو مغوی بازیاب
رینج پولیس لاڑکانہ 25 اکتوبر 2024
۔DIGP لاڑکانہ ناصر آفتاب
کی سربراہی میں جاری آپریشن میں پولیس کا گڑھی تیغو کچے کے علاقے میں ٹارگیٹڈ آپریشن، دو مغوی بازیاب
ٹارگیٹڈ آپریشن کے دؤراں صوبہ پنجاب کے ضلع سرگودہ کے رھائشی شفیق انجم جٹ اور اظھر اعوان کو با حفاظت بازیاب کرا لیا گیا ہے۔
👈چار ھفتے قبل شفیق انجم کو سستی گاڑی کا جھانسا دے کر ڈاکؤں نے اغوا کیا تھا۔
👈تین ھفتے قبل اظھر اعوان کو شادی کا جھانسا دے کر ڈاکؤں نے اغوا کیا تھا۔
✍ترجمان رینج ...
👍لاڑکانہ رینج پولیس کی 12 گھنٹوں کے اندر شاندارکارکردگی۔
🚔رینج پولیس لاڑکانہ 24 اکتوبر 2024
👍لاڑکانہ رینج پولیس کی 12 گھنٹوں کے اندر شاندارکارکردگی۔
ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب
کی قیادت میں لاڑکانہ رینج پولیس کی کامیاب کاروائیاں جاری۔
لاڑکانہ رینج پولیس نے (12) گھنٹوں کے اندر اشتہاری و روپوشوں سمیت (16) ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔
گرفتار ملزمان سے
👈128 کلو گرام مضر صحت گٹکے۔
👈پسٹل 01 عدد
👈جی ایل آٸی کار
👈موٹرساٸیکل ایک عدد
👈20 لٹر دیسی شراب اور
...
ضلع قمبر شہدادکوٹ کے تھانہ سجاول کی حدود گاٶں گل شاہ میں سیاہ کاری کے الزام میں مسمات صاٸمہ بروھی قتل معاملہ۔
🚔رینج پولیس لاڑکانہ 24 اکتوبر 2024.
ضلع قمبر شہدادکوٹ کے تھانہ سجاول کی حدود گاٶں گل شاہ میں سیاہ کاری کے الزام میں مسمات صاٸمہ بروھی قتل معاملہ۔
ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب کا سخت نوٹس۔
🔸ایس ایس پی قمبر محمد کلیم ملک صاحب سے رابطہ۔
🔹قتل میں ملوث ملزمان کو فے الفور گرفتار کرنے کے احکامات جاری۔
👈تفصیلات کے مطابق
ضلع قمبر شہدادکوٹ کے تھانہ سجاول کی حدود گاٶں گل شاہ میں سیاہ کاری کے الزام میں قتل ہونے والے مسمات صاٸمہ بروھی والے...
ڈسٹرکٹ شکارپور کے تھانہ لکھیدر کی حدود میں 09 سالہ بچے نظام الدین سومرو سے زیادتی معاملہ۔
رینج پولیس لاڑکانہ 24 اکتوبر 2024
ڈسٹرکٹ شکارپور کے تھانہ لکھیدر کی حدود میں 09 سالہ بچے نظام الدین سومرو سے زیادتی معاملہ۔
۔DIGP لاڑکانہ ناصر آفتاب
*نے سخت نوٹس لیکر SSP شکارپور شاہزیب چاچڑ سے رابطہ کرکے اس افسوس ناک واقعے میں ملوث ملزم کو فے الفور گرفتار کرنے کے احکامات جاری کیٸے تھے۔
۔DIGP لاڑکانہ کے جاری کردہ احکامات پر شکارپور پولیس نے متاثرہ بچے کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملوث ملزم فرحان سومرو کو گرفتار کرلیا ہے۔
متاثرہ بچے کا میڈ...
👍ڈسٹرکٹ کشمور سے ایک مغوی محراب سھندڑو باحفاظت بازیاب
🚔رینج پولیس لاڑکانہ 22 اکتوبر 2024
👍ڈسٹرکٹ کشمور سے ایک مغوی محراب سھندڑو باحفاظت بازیاب
ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج ناصر آفتاب کی سربراہی میں کشمور پولیس کا تھانہ گُبلو کی حدود میں ٹارگیٹیڈ آپریشن۔
👈ایک مغوی باحفاظت بازیاب۔
👈تفصیلات کے مطابق
مورخہ 14/10/2024 کو کار ڈرائیور محراب سھندڑو ولد میر محمد سھندڑو تھانہ گُبلو کی حدود سے اغوا ہوا تھا۔
کشمور پولیس نے تھانہ گُبلو کی حدود کچے کے علاقے میں مقابلے کے دوران مغوی مح...