Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
DIGP لاڑکانہ ناصر آفتاب کی سربراہی میں لاڑکانہ رینج پولیس کو ملنے والی کامیابیوں کا سلسلہ جاری۔
🚔رینج پولیس لاڑکانہ 28 اکتوبر 2024
DIGP لاڑکانہ ناصر آفتاب
کی سربراہی میں لاڑکانہ رینج پولیس کو ملنے والی کامیابیوں کا سلسلہ جاری۔
👈کشمور پولیس کی کامیاب کارروائی,مغوی احمدالدین گولو باحفاظت بازیاب.
👈مورخہ 02/10/2024 کو احمدالدین گولو نامی شخص، تھانہ بخشاپور کی حدود سے اغوا ہوا تھا۔
جس کو آج کشمور پولیس نے تھانہ بخشاپور کی حدود کچے کے علاقے میں کامیاب کارروائی کے دوران مغوی احمد الدین گولو کو بازیاب کرالیا ہے۔
👈تھانہ بخشاپور کے حدود...
لاڑکانہ رینج کے بھادر سپہ سالار ۔DIGP لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب کی سربراہی میں شکارپور پولیس کی شاندار کاروائی،دو کمسن مغوی بچے اور پولیس اہلکار بازیاب, اغوا میں ملوث دو ملزمان گرفتار۔
🚔رینج پولیس لاڑکانہ 27 اکتوبر 2024
لاڑکانہ رینج کے بھادر سپہ سالار
۔DIGP لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب کی سربراہی میں شکارپور پولیس کی شاندار کاروائی،دو کمسن مغوی بچے اور پولیس اہلکار بازیاب, اغوا میں ملوث دو ملزمان گرفتار۔
۔DIGP لاڑکانہ کی سربراہی میں جاری کچے میں آپریشن کے دوران دو کمسن بچے ولید میمن اور ناصر بکھرانی کو بازیاب کروالیا گیا۔
👈ایک ماہ قبل ڈسٹرکٹ شکارپور سے نامعلوم مسلح ملزمان نے دو بچوں سمیت پولیس اھلکار کو اغواء کر کے کچہ ایریا میں لے گئے تھے...
۔DIGP لاڑکانہ ناصر آفتاب کی سربراہی میں لاڑکانہ رینج کی شاندار کارکردگی۔ کشمور پولیس نے مغوی عبدالغفار گولو کو بحفاظت بازیاب کروالیا
🚔رینج پولیس لاڑکانہ 26 اکتوبر 2024
۔DIGP لاڑکانہ ناصر آفتاب
کی سربراہی میں لاڑکانہ رینج کی شاندار کارکردگی۔
کشمور پولیس نے مغوی عبدالغفار گولو کو بحفاظت بازیاب کروالیا
مورخہ 02/10/2024 کو عبد الغفار گولو نامی شخص، تھانہ بخشاپور کی حدود سے اغوا ہوا تھا۔
کشمور پولیس نے تھانہ بخشاپور کی حدود کچے کے علاقے میں کامیاب کارروائی کے دوران مغوی عبدالغفار کو بازیاب کروالیا۔
🇵🇰۔DIGP لاڑکانہ نے مغوی کو باحفاظت بازیاب کرانے پر کشمور پولیس کے لیے تعریف...
شہادت کے عظیم رتبے پر فائز ہونے والے پولیس کانسٹیبل سید گدا حسین شاہ کی نماز جنازہ آباٸی شہر شہدادکوٹ میں پورے سرکاری اعزاز سے اداکردی گئی۔
🚔رینج پولیس لاڑکانہ 26 اکتوبر 2024
شہادت کے عظیم رتبے پر فائز ہونے والے پولیس کانسٹیبل سید گدا حسین شاہ کی نماز جنازہ آباٸی شہر شہدادکوٹ میں پورے سرکاری اعزاز سے اداکردی گئی۔
👈سندہ پولیس کے بہادر سپوت کو قمبر پولیس کے خصوصی دستے کی جانب سے سلامی دی گئی۔
👈نماز جنازہ میں
ایس ایس پی قمبر محمد کلیم ملک مختلف مکتبہ فکر کے رہنماؤں، سول سوسائٹی عام شہریوں، شہید کے اہلخانہ اور اہل علاقہ سمیت بڑی تعداد میں پولیس افسران، جوانان اور رینجرز کے افسران و جوانان نے بڑی...
ضلع قمبر شہدادکوٹ کے تھانہ A سیکشن شہدادکوٹ کی حدود قبو روڈ نیٸر سبزی منڈی کے قریب گشت پر معمور SHO اے سیکشن شہدادکوٹ اور ڈاکوٶں کا آمنہ سامنہ.
🚔رینج پولیس لاڑکانہ 25 اکتوبر 2024.
ضلع قمبر شہدادکوٹ کے تھانہ A سیکشن شہدادکوٹ کی حدود قبو روڈ نیٸر سبزی منڈی کے قریب گشت پر معمور SHO اے سیکشن شہدادکوٹ اور ڈاکوٶں کا آمنہ سامنہ.
👈جوانوں کا بھادری کے ساتھہ مقابلہ.
مقابلے کے دوران ایک پولیس جوان اور ایک پراٸیویٹ ڈراٸیور زخمی ہونے والے معاملے پر
ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب کا سخت نوٹس۔
🔸ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ محمد کلیم ملک سے رابطہ۔
🔸ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ کی سربراہی میں پولیس ک...