Press Releases

ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ  جناب ناصر آفتاب صاحب  کے جاری کردہ ہدایات و احکامات پر جیکب آباد پولیس کا ڈکیتوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف ضلع شکارپور کے تھانے جہان واہ کی حدود معرفانی گینگ کیخلاف آپریشن جاری۔

🚔لاڑکانہ رینج پولیس 12 ستمبر 2024

ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ 
جناب ناصر آفتاب صاحب 
کے جاری کردہ ہدایات و احکامات پر جیکب آباد پولیس کا ڈکیتوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف ضلع شکارپور کے تھانے جہان واہ کی حدود معرفانی گینگ کیخلاف آپریشن جاری۔

👈معرفانی گینگ کے بدنام زمانہ ڈکیت ملزمان ظریف معرفانی اور سونو معرفانی و دیگر جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا گیا* 
آپریشن کے دوران جیکب آباد پولیس نے کچھ روز قبل ت...


ضلع شکارپور کے علاقہ تھانہ گاہیجا کی حدود میں دو گروپس میں پرانے تنازعے پر (01) ایک قتل اور دو افراد زخمی معاملہ۔  ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب  کا سخت نوٹس۔

🚔رینج پولیس لاڑکانہ 12 ستمبر 2024.
 
ضلع شکارپور کے علاقہ تھانہ گاہیجا کی حدود میں دو گروپس میں پرانے تنازعے پر (01) ایک قتل اور دو افراد زخمی معاملہ۔ 

ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب
 کا سخت نوٹس۔

🔹ایس ایس پی شکارپور سے رابطہ۔
🔹جھگڑے والے علاقے میں مزید نفری بھیجنے کے احکامات جاری۔
🔹 ملوث ملزمان کو بنادیر گرفتار کرنے کے احکامات جاری۔
👈تفصیلات کے مطابق
ضلع شکارپور کے تھانہ گاہیجا کی حدود گاٶں مانک جی وانڈ میں دو گر...


ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب  کی سربراہی میں لاڑکانہ رینج پولیس کی کامیابیوں کا سفر جاری۔

🚔رینج پولیس لاڑکانہ 11 ستمبر 2024

ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ
جناب ناصر آفتاب صاحب 
کی سربراہی میں لاڑکانہ رینج پولیس کی کامیابیوں کا سفر جاری۔

شکارپور پولیس نے لوڈر رکشہ ڈرائیور دھنی بخش بکیجو کو بازیاب کروالیا۔

🔹ایک ماہ پہلے نامعلوم مسلح ملزمان نے کرایہ کا جھانسہ دیکر مچھی بندو کی ایریا میں بلاکر وہاں سے اغواء کر کے کچہ ایریا میں لے گئے تھے۔
🔹پولیس ٹیم کی جامع حکمت عملی کے تحت ضلع کشمور@کندھ کوٹ کے جمال دیھی کے علاقے میں ٹارگیٹڈ آپریشن کے دوران...


لاڑکانہ رینج پولیس نے تین  ماہ جون, جولا اور اگست (90) روز کی کارکردگی رپورٹ پیش کردی

🚔رینج پولیس لاڑکانہ 11 سیپٹمبر۔

لاڑکانہ رینج پولیس نے تین  ماہ جون, جولا اور اگست (90) روز کی کارکردگی رپورٹ پیش کردی.

آئی جی پی سندہ
 جناب غلام نبی میمن صاحب
 کے جاری کردہ احکامات پر
ڈی  آئی جی پی لاڑکانہ
 جناب ناصر آفتاب صاحب
 کی سربراہی میں لاڑکانہ  رینج پولیس نے تین ماہ (90) روز کے اندر  لاتعداد کامیابیاں حاصل کی ہیں۔

👈جاری کردہ رپورٹ کے مطابق
 (272) پولیس مقابلوں کے دوران (38) کرمنلز کو زخمی حالت میں گرفتار کرنے سم...


ڈسٹرکٹ لاڑکانہ کے تھانہ وارث ڈنو ماچھی کی حدود وسایو بھٹو والے علاقے میں پولیس اور ڈاکوٶں میں مقابلہ۔ لاڑکانہ رینج کے بھادر سپہ سالار ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب مقابلے والی جگہ پہنچ گٸے۔

لاڑکانہ رینج پولیس : 10 سیپٹمبر 2024. 

ڈسٹرکٹ لاڑکانہ کے تھانہ وارث ڈنو ماچھی کی حدود وسایو بھٹو والے علاقے میں پولیس اور ڈاکوٶں میں مقابلہ۔

لاڑکانہ رینج کے بھادر سپہ سالار ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب
مقابلے والی جگہ پہنچ گٸے۔

جناب ڈی آٸی جی پی صاحب لاڑکانہ کی سربراہی میں لاڑکانہ رینج کے ایس ایس پی صاحبان سمیت ڈاکوٶں کا گھیراؤ تنگ۔

پولیس اور ڈاکوٶں کے درمیان مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک,جبکہ دو ڈاکوٶں زخمی ہونے کی اطلاع۔

👈مقابلہ ت...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.