Press Releases

ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب  کی زیرصدارت SSP آفس لاڑکانہ کے شہداٸے کانفرنس ہال میں*جشن عید میلادالنبیﷺ  کے سلسلے میں لاڑکانہ رینج کے پانچوں اضلاع کے علماء کرام سے میٹنگ۔

رینج پولیس لاڑکانہ 10 سیپٹمبر 2024.

ایس ایس پی آفس لاڑکانہ کے شہداٸے کانفرنس ہال میں جشن عید میلاد النبی صلی علیہ والہ وسلم کے سلسلے میں DIGPصاحب لاڑکانہ کی زیرصدارت اہم اجلاس۔
 
ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب 
کی زیرصدارت SSP آفس لاڑکانہ کے شہداٸے کانفرنس ہال میں*جشن عید میلادالنبیﷺ  کے سلسلے میں لاڑکانہ رینج کے پانچوں اضلاع کے علماء کرام سے میٹنگ۔

🔸اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا۔
🔸لاڑکانہ رینج کے پانچوں اضلاع کے علماء کرام نے...


۔DIGP لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب کی پولیس ٹریننگ اسکول لاڑکانہ (PTS) میں ہونے والی 53 ریکروٹ پاسنگ آٸوٹ پریڈ میں بطور چیف گیسٹ  شرکت۔  ڈی آٸی جی پی صاحب لاڑکانہ کی آمد پر پرنسپال PTS لاڑکانہ SP محمود حسن راجہ صاحب سمیت ٹریننگ انسٹیٹیوٹ کے افسران و جوانان نے والہانہ استقبال کیا،اور پھول نچھاور کیئے۔

لاڑکانہ رینج پولیس 10 سیپٹمبر 2024.

 ۔DIGP لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب کی پولیس ٹریننگ اسکول لاڑکانہ (PTS) میں ہونے والی 53 ریکروٹ پاسنگ آٸوٹ پریڈ میں بطور چیف گیسٹ  شرکت۔ 

ڈی آٸی جی پی صاحب لاڑکانہ کی آمد پر پرنسپال PTS لاڑکانہ SP محمود حسن راجہ صاحب سمیت ٹریننگ انسٹیٹیوٹ کے افسران و جوانان نے والہانہ استقبال کیا،اور پھول نچھاور کیئے۔ 

🔸تقریب کا اغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا۔ 
🔸مہمان خصوصی کو پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی دی۔ 
🔸ڈی آٸی جی پی صاحب ل...


ضلع کشمور کے علاقہ تھانہ کرمپور کی PP شبیرآباد کی حدود گاٶں شیر خان گھنیو میں گھنیا کے دو گروپس میں سیاہ کاری کے تنازعے پر 01 لڑکی قتل اور 03 افراد زخمی معاملہ۔

رینج پولیس لاڑکانہ 07 سیپٹمبر 2024. 

ضلع کشمور کے علاقہ تھانہ کرمپور کی PP شبیرآباد کی حدود گاٶں شیر خان گھنیو میں گھنیا کے دو گروپس میں سیاہ کاری کے تنازعے پر 01 لڑکی قتل اور 03 افراد زخمی معاملہ۔ 

ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ 
 ناصر آفتاب صاحب
 کا سخت نوٹس۔

🔹ایس ایس پی کشمور سے رابطہ۔
🔹 قتل اور زخمی کرنے میں ملوث ملزمان کو بنادیر گرفتار کرنے کے احکامات جاری۔
 👈تفصیلات کے مطابق
ضلع کشمور کے تھانہ کرمپور کی PP شبیرآباد کی حدود میں گا...


۔DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب  کے جاری کردہ ہدایات پر لاڑکانہ رینج پولیس کی کامیاب کارواٸیوں کا سفر جاری۔

🚔LARKANA RANGE POLICE.
DATED: 05- 09-2024.

۔DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب
 کے جاری کردہ ہدایات پر لاڑکانہ رینج پولیس کی کامیاب کارواٸیوں کا سفر جاری۔

شکارپور پولیس کی کامیاب کاروائی, کلینر سھیل لاشاری بازیاب۔
دو دن قبل نامعلوم مسلح ملزمان نے تھانہ رستم کی حدود سے اغواء کر کے کچہ ایریا میں لے گئے تھے.

ڈی آٸی جی پی صاحب لاڑکانہ نے مغوی کو باحفاظت بازیاب کرانے پر شکارپور پولیس کے لیے تعریفی اسناد دینے کے احکامات جاری کردیٸے ہیں۔
✍️شع...


ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب  کی قیادت میں لاڑکانہ رینج پولیس کو ملنے والی کامیابیوں کا سلسلہ جاری۔

رینج پولیس لاڑکانہ 05 سیٹمبر 2024۔

ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ
جناب ناصر آفتاب صاحب 
کی قیادت میں لاڑکانہ رینج پولیس کو ملنے والی کامیابیوں کا سلسلہ جاری۔

🔸کشمور پولیس کی دو الگ الگ کامیاب کارواٸیاں۔
🔸 ایک آدمی کو اغوا ہونے بچالیا اور ایک مغوی کو بازیاب کرالیا۔

کشمور پولیس کی بروقت کامیاب کارواٸی, ناروال پنجاب کا رہائشی کچے کی طرف جا رہا تھا۔ 
پولیس کو  جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے اطلاع ملنے پر کشمور پولیس نے ناکابندی کراواکر محمد یاسین کو اغوا...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.