Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
۔DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب کی جانب سے تشکیل دی جانے والی JIT کی لاڑکانہ ضلع میں کامیاب کارروائی۔ مرڈر کیس میں ملوث اشتہاری ملزم گرفتار۔
🚔LARKANA RANGE POLICE.
DT:31/08/2024.
۔DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب کی جانب سے تشکیل دی جانے والی JIT کی لاڑکانہ ضلع میں کامیاب کارروائی۔
مرڈر کیس میں ملوث اشتہاری ملزم گرفتار۔
۔DSP حیدری میڈم پارس بکھرانی صاحبہ کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ اللہ آباد سب انسپیکٹر ذوالفقار علی گائنچو کی ایئرپورٹ روڈ پر کامیاب کاروائی۔
🔸قتل کیس 08/2023
زیر دفعہ 302,452,34 میں ملوث و اشتہاری ملزم حسین بخش ولد روشن علی کلہوڑو گرفتار۔
🔸مذکورہ...
۔DIGP لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب کی ہدایات پر چلاٸی گٸی آگاہی مہم اور رینج پولیس جی طرف سے عوام الناس کو جھوٹے جھانسے میں نہ آنے والے اشتہارات پر عملدرآمد کرتے ہوٸے شکارپور پولیس کی بروقت کاروائی، شادی کی دعوت کے جھانسے میں کچہ ایریا جانیوالے 3 نوجوانوں کو بدنام زمانہ تیغانی گینگ کی جال سے اغواء ہونے سے بچالیا گيا.
🚔رینج پولیس لاڑکانہ 31 اگست 2024
۔DIGP لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب
کی ہدایات پر چلاٸی گٸی آگاہی مہم اور رینج پولیس جی طرف سے عوام الناس کو جھوٹے جھانسے میں نہ آنے والے اشتہارات پر عملدرآمد کرتے ہوٸے شکارپور پولیس کی بروقت کاروائی، شادی کی دعوت کے جھانسے میں کچہ ایریا جانیوالے 3 نوجوانوں کو بدنام زمانہ تیغانی گینگ کی جال سے اغواء ہونے سے بچالیا گيا.
🔸ضلع لاڑکانہ کے علائقے ڈوکری کے رہائشی فیاض ولد محمد آچر گاڈی، فرحان احمد ولد محمد آچر گاڈی، سلیم ولد رجب علی گاڈی کو...
شہادت کے عظیم رتبے پر فائز ہونے والے پولیس جوان محمود علی لاشاری کی نماز جنازہ SSP کشمور کے دفتر میں پورے سرکاری اعزاز سے اداکردی گئی۔ 🔸سندہ پولیس کے بہادر جوانوں کو کشمور پولیس کے خصوصی دستے نے سلامی پیش کی۔
رینج پولیس لاڑکانہ 29 اگست 2024.
شہادت کے عظیم رتبے پر فائز ہونے والے پولیس جوان محمود علی لاشاری کی نماز جنازہ SSP کشمور کے دفتر میں پورے سرکاری اعزاز سے اداکردی گئی۔
🔸سندہ پولیس کے بہادر جوانوں کو کشمور پولیس کے خصوصی دستے نے سلامی پیش کی۔
نماز جنازہ میں
ڈی آئی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب،ایس ایس پی کشمور، ونگ کمانڈر رینجرز اور قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں کے افسران، میڈیا نمائندگان، مختلف مکتبہ فکر کے رہنماؤں، سول سوسائٹی عام شہریوں، شہید کے اہلخانہ س...
کشمور پولیس اور رینجرز کا مردانہ وار ایک ڈاکو جھنم واصل۔
🚔رینج پولیس لاڑکانہ
29 اگست 2024.
کشمور پولیس اور رینجرز کا مردانہ وار
ایک ڈاکو جھنم واصل۔
ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ
ناصر آفتاب صاحب
کی سربراہی میں لاڑکانہ رینج پولیس کو ملنے والی کامیابیوں کا سلسلہ جاری۔
🔸بدنام زمانہ ڈاکو ملگلزار عرف ملحو بھلکانی کا بھاٸی ڈاکو دلبر بھلکانی جھنم واصل اور تین ساتھی زخمی۔
🔸ہلاک ڈاکو اغوا براٸے تاوان, پولیس مقابلوں, لوٹ مار, ڈکیتاں اور قتل جیسے سنگین نوعیت کے متعدد مقدمات میں پولیس کو انتھاٸی مطلوب...
ضلع شکارپور کے تھانہ کرن شریف کی حدود مٸن ہاٸی وے روڈ نیٸر بیگاری شاخ پر مشتاق احمد جمالی سے مسلح ملزمان نے ہتھیاروں کے زور پر GLI کار ماڈل 2018 کلر براٸون, نقدی, موبائل فونز اور ATM کارڈ چھیننے والی معاملے پر ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب کا سخت نوٹس۔
رینج پولیس لاڑکانہ
29 اگست 2024.
ضلع شکارپور کے تھانہ کرن شریف کی حدود مٸن ہاٸی وے روڈ نیٸر بیگاری شاخ پر مشتاق احمد جمالی سے مسلح ملزمان نے ہتھیاروں کے زور پر GLI کار ماڈل 2018 کلر براٸون, نقدی, موبائل فونز اور ATM کارڈ چھیننے والی معاملے پر
ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب
کا سخت نوٹس۔
۔SSP شکارپور شاہزیب چاچڑ سے فون پر رابطہ۔
چھینی گٸی کار, نقدی,موباٸل فونز اور ATMکارڈ ریکور کرانے اور ڈکیتی میں ملوث ملزمان کو قانون کے شکنجے میں لانے کے...