Press Releases

ڈسٹرکٹ قمبر شہدادکوٹ کے تھانہ فتح حیات میکن کی حدود گاٶں مینا میں 30 سالہ عنایت علی مینو قتل معاملہ۔ ۔DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب کا سخت نوٹس۔

رینج پولیس لاڑکانہ 05 سیپٹمبر2024.

ڈسٹرکٹ قمبر شہدادکوٹ کے تھانہ فتح حیات میکن کی حدود گاٶں مینا میں 30 سالہ عنایت علی مینو قتل معاملہ۔

۔DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب کا سخت نوٹس۔

۔SSP قمبر شہدادکوٹ سے رابطہ۔

30 سالہ نوجوان کے قتل میں ملوث و سہولتکاروں کو بنادیر گرفتار کرنے کے احکامات جاری۔

👈تفصیلات کے مطابق
ڈسٹرکٹ قمبر شہدادکوٹ کے تھانہ فتح حیات میکن کی حدود گاٶں مینا میں نوجوان عنایت علی مینو کے قتل والے معاملے پر ایس ایچ او نے بتایہ...


ڈی آئی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب  کی سربراہی میں DIG آفس لاڑکانہ میں اردلی روم کا انعقاد کیا گیا ۔

رینج پولیس لاڑکانہ 04سیپٹمبر 2024.

 ڈی آئی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب
 کی سربراہی میں DIG آفس لاڑکانہ میں اردلی روم کا انعقاد کیا گیا ۔
 ۔DIGP صاحب نے اردلی روم میں پیش ہونے والے تمام پولیس افسران و اہلکاران  کے مسائل سزاؤں،میجر پنشمینٹ ،شوکاز نوٹسز اپیل کیسسز, ٹرانسفر پوسٹنگ سميت دیگر مسائل سنے اور ان کے حل کے لئے فوری احکامات جاری کئے.
اردلی روم میں (52) پولیس افسران و جوانان پیش ہوئے۔ 
👈1.(03)  پولیس افسران کی معطلی ختم کرکے نوکری پر بحال کیا گیا۔<...


۔DIGP لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب  کی ہدایات پر کشمور پولیس کا بھلکانی گینگ کے خلاف ریڈ/ آپریشن۔

🚔رینج پولیس لاڑکانہ 03 ستمبر 2024.

۔DIGP لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب
 کی ہدایات پر کشمور پولیس کا بھلکانی گینگ کے خلاف ریڈ/ آپریشن۔

 ▪️تھانہ بی سیکشن کندھ کوٹ اور تنگوانی کی حدود میں آپریشن جاری۔
👈چار 04 مشتبہ افراد زیر حراست
▪️*پوليس نے کچے کے تمام تر راستے بند کر دیئے.  
▪️*آپریشن کے دوران ڈاکوؤں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری* 
▪️پولیس نے ناکابندی بندی کر کے سرچ آپریشن شروع کر دیا۔ 
▪️آپریشن میں بکتر بند گاڑیوں جدید مشن...


ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ  جناب ناصر آفتاب صاحب کی سربراہی میں لاڑکانہ رینج پولیس کو ملنے والی کامیابیوں کا سلسلہ جاری۔

رینج پولیس لاڑکانہ 02 ستمبر 2024

ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ 
جناب ناصر آفتاب صاحب
کی سربراہی میں لاڑکانہ رینج پولیس کو ملنے والی کامیابیوں کا سلسلہ جاری۔

🔹شکارپور پولیس اور حساس اداروں کا کشمور کے کچہ ایریا کچو کیٹی میں مشترکہ ٹارگیٹڈ کاروائی، ایک مغوی بازیاب۔

🔹دو ہفتے قبل اغوا ہونے والے شاھنواز مزاری کو باحفاظت بازیاب کرالیا گیا ہے۔

🔹مغوی شاھنواز مزاری کو گھوٹکی کے علائقے سرحد سے لڑکی کے آواز کا دھوکا دے کر اغوا کیا گیا تھا۔

ڈی آٸی...


۔DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب   کے جاری کردہ احکامات پر کشمور پولیس کی بروقت کامیاب کارروائی. سیالکوٹ کے رہائشی، ایک آدمی کو اغوا ہونے سے بچالیا گیا۔

🚔رینج پولیس لاڑکانہ یکم ستمبر 2024

۔DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب 
 کے جاری کردہ احکامات پر کشمور پولیس کی بروقت کامیاب کارروائی.

سیالکوٹ کے رہائشی، ایک آدمی کو اغوا ہونے سے بچالیا گیا۔

سیالکوٹ شھر کے رہائشی محمد قیصر  شادی کرنے کے جھانسے میں کشمور کچے کی طرف جا رہا تھا۔ جن کو ٹیکنیکل اطلاع کی مدد سے بچالیا گیا۔ 
  
۔DIGP صاحب لاڑکانہ نے شہری کو بروقت اغوا ہونے سے بچانے پر متعلقہ پولیس کے لیے شاباشوں کے پیغامات جاری کردیٸے ہیں۔
✍️...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.