Press Releases

۔DIGP۔ لاڑکانہ ناصر آفتاب کی سربراہی میں لاڑکانہ رینج پولیس کو ملنے والی کامیابیوں کا تسلسل جاری۔

🚔رینج پولیس لاڑکانہ
28 اگست 2024۔

 ۔DIGP۔ لاڑکانہ ناصر آفتاب
کی سربراہی میں لاڑکانہ رینج پولیس کو ملنے والی کامیابیوں کا تسلسل جاری۔

🔸۔SSP شکارپور شاہزیب چاچڑ کی اپنی ٹیم کے ہمراہ کامیاب کاروائی,کمسن بچہ آذان علی آراٸیں بازیاب۔
🔸ڈیڑھ ماہ قبل نامعلوم مسلح ملزمان بچے کو خانپور سے اغواء کر کے کچہ ایریا میں لے گئے تھے،

۔DIGP صاحب لاڑکانہ نے ایس ایس پی شکارپور کی سربراہی میں سینٸر و تجربیکار  پولیس افسران پر  ٹیم تشکیل دی تھی۔
 🔸تشکیل ش...


لاڑکانہ رینج کے بھادر سپہ سالار کا ضلع شکارپور کے کچے والے علاقوں میں امن و امان کو مستحکم رکھنے کے لیے قاٸم پولیس کیمپس کا وزٹ۔

🚔رینج پولیس لاڑکانہ
28 اگست 2024.

لاڑکانہ رینج کے بھادر سپہ سالار
کا ضلع شکارپور کے کچے والے علاقوں میں امن و امان کو مستحکم رکھنے کے لیے قاٸم پولیس کیمپس کا وزٹ۔

ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ 
 ناصر آفتاب صاحب
کا ضلع شکارپور کے کچے والے علاقوں گڑہی تیغو, دلشیر پکٹ اور لانڈھی پکٹ میں ڈاکوٶں کے خلاف جاری آپریشن کے حوالے سے کچے میں قاٸم پولیس پکٹس کا وزٹ۔

👈ایس ایس پی شکارپور نے جناب ڈی آٸی جی پی صاحب لاڑکانہ کا استقبال کیا۔
👈کچے میں جار...


ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ  جناب ناصر آفتاب صاحب کی سربراہی میں کشمور پولیس کی بڑی اور کامیاب کارروائی۔  بارہ (12) افراد کو اغوا ہونے سے بچالیا گیا۔

🚔رینج پولیس لاڑکانہ
 28 اگست 2024

ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ 
جناب ناصر آفتاب صاحب
کی سربراہی میں کشمور پولیس کی بڑی اور کامیاب کارروائی۔
 بارہ (12) افراد کو اغوا ہونے سے بچالیا گیا۔
🔸ایک ہی خاندان کے بارہ 12 افراد جن میں پانچ عورتیں، چار مرد اور تین بچے شامل تھے.
🔸اوکاڑہ شھر کے رہائشی، لکڑیاں کاٹنے کے جھانسے میں کشمور کچے کی طرف جا رہے تھے۔ جن کو ٹیکنیکل اطلاع کی مدد سے بچالیا گیا۔  جن میں
01- گلاں بیبی زوجہ محمد شریف*
02 خورشیدا...


پرنٹ میڈیا پر گردش کرتی ہوٸی خبر جس میں ڈسٹرکٹ شکارپور کے تھانہ نٸوں امروٹ کی حدود گاٶں جمان خان بروھی کے رہائشی نوجوان آصف بروھی کے گمشدگی والی خبر پر  ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب کا سخت نوٹس۔

🚔رینج پولیس لاڑکانہ
28 اگست 2024.

پرنٹ میڈیا پر گردش کرتی ہوٸی خبر جس میں ڈسٹرکٹ شکارپور کے تھانہ نٸوں امروٹ کی حدود گاٶں جمان خان بروھی کے رہائشی نوجوان آصف بروھی کے گمشدگی والی خبر پر  ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب کا سخت نوٹس۔

۔SSP شکارپور سے رابطہ۔
تمام وسائل بروٸے کار لاتے ہوٸے گمشدہ نوجوان کو ڈہونڈ کر ورثاء کے حوالے کرنے کے احکامات جاری۔
✍️ترجمان رینج پولیس لاڑکانہ.


جیکب آباد پولیس کا ضلع شکارپور کی حدود میں پٹھان واہ /جہان واہ کی قریب جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن۔  آپریشن کے دوران پولیس اور جرائم پیشہ افراد کے درمیان مقابلہ,مقابلے کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں پولیس اہلکار گہرام علی ولد موجا خان جکھرانی زخمی والے معاملے پر ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب  کا سخت نوٹس۔

🚔رینج پولیس لاڑکانہ 
27 اگست 2024.

 جیکب آباد پولیس کا ضلع شکارپور کی حدود میں پٹھان واہ /جہان واہ کی قریب جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن۔
 آپریشن کے دوران پولیس اور جرائم پیشہ افراد کے درمیان مقابلہ,مقابلے کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں پولیس اہلکار گہرام علی ولد موجا خان جکھرانی زخمی والے معاملے پر
ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب
 کا سخت نوٹس۔
🔸ایس ایس پی جیکب آباد سے رابطہ۔
🔸مقابلے والی جگہ پر رینج سے مزید نفری اور APC چین روانہ ک...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.