Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
📢AWARENESS📢 MESSAGE BY SINDH POLICE. 🚔LARKANA RANGE.
رینج پولیس لاڑکانہ
27 اگست 2024.
📢AWARENESS📢
MESSAGE BY SINDH POLICE.
🚔LARKANA RANGE.
عوام الناس سے التماس کیا جاتا ہے کہ خود کو اور اپنوں کو جھوٹے جھانسے,گاڑی خریدنے, شادی, سستی مویشی, گاڑیوں کو ٹریکر سسٹم لگانے, نوکری, رشتیداری کے چکر میں کچے کی طرف اور دور دراز علاقوں اگر اسی قسم کی کالز یا میسیجز رسیو ہوں یا کوٸی شخص آپ ک نہایت کم قیمت پر اشیاء فروخت کرنے کی بات کر رہا ہے تو محتاط رہیں.
ایسے شخص کی باتوں میں ہرگز نہ آٸیں یہ ایک جال ہوسکت...
ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب کی جاری کردہ سخت ہدایات پر کشمور پولیس کی کامیاب کارروائی, مغوی پولیس اہلکار احسان جکھرانی بازیاب۔
🚔رینج پولیس لاڑکانہ
27 اگست 2024.
ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ
ناصر آفتاب صاحب
کی جاری کردہ سخت ہدایات پر کشمور پولیس کی کامیاب کارروائی, مغوی پولیس اہلکار احسان جکھرانی بازیاب۔
مورخہ 26/07/2024 کو تھانہ کشمور میں تعینات پولیس اہلکار لاپتہ ہوا تھا۔ جس کے بعد اغوا ہوا, آج کشمور پولیس نے تھانہ گیھلپور کی حدود کچے کے علاقے میں مقابلے کے دوران مغوی کو بازیاب کرا لیا۔
✍️شعبہ اطلاعات رینج پولیس لاڑکانہ
🚔 لاڑکانہ رینج پولیس نے چہلم شہدائے کربلا کے متعلق سکیورٹی پلان جاری کردیا۔
🚔رینج پولیس لاڑکانہ
25 اگست 2024.
🚔 لاڑکانہ رینج پولیس نے چہلم شہدائے کربلا کے متعلق سکیورٹی پلان جاری کردیا۔
ڈی آٸی جی پی لاڑکانہ
ناصر آفتاب صاحب
کے جاری کردہ احکامات پر سکیورٹی آرڈر جاری کردیا گیا۔
▪️پلان کے مطابق
لاڑکانہ رینج کے پانچوں اضلاع میں 180 ماتمی جلوسوں اور 184 مجالس کی سکیورٹی پر پولیس کے 10744 سے زائد پولیس افسران و جوانان تعینات ہونگے،جس میں خواتین اہلکار بھی شامل ہیں۔
▪️ چہلم شہدائے کربلا کی زیر نگرانی...
چہلم حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کے موقع پر لاڑکانہ رینج میں سیکیورٹی کو ہائی الرٹ کردیا گیا۔
🚔رینج پولیس لاڑکانہ
25 اگست 2024.
چہلم حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کے موقع پر لاڑکانہ رینج میں سیکیورٹی کو ہائی الرٹ کردیا گیا۔
۔DIGP لاڑکانہ ناصر آفتاب صاحب نے چہلم حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کےموقع پر لاڑکانہ رینج میں سیکیورٹی کو سخت کرنے کے احکامات جاری کردیٸے ہیں۔
🔸 لاڑکانہ رینج کے تمام ایس ایس پی صاحبان کو سیکیورٹی انتظامات کو سخت کرنے، قانون کی بالادستی اور مذہبی رواداری کو ہر صورت میں قائم رکھنے کی ہدایات جاری کردی۔
🔸۔DIGP صاحب نے...
لاڑکانہ رینج میں بطور کانسٹیبل بھرتی کے امیدواروں کے جسمانی ٹیسٹ (مٸیرمینٹ) کا معاملہ۔ سندھ بھر میں کانسٹیبل بھرتی امیدواروں کی جانب سے جسمانی ٹیسٹ میں کمی کی شکایت پر آئی جی پی سندھ محترم جناب غلام نبی میمن صاحب کی جانب سے ایسے اُمیدوار جو معمولی جسمانی پیمائش کی کمی کے باعث ٹیسٹ میں فیل ہوچکے ہیں, انہیں آئی بی سکھر کی ویب سائیٹ کے ذریعے دربارہ سے درخواست جمع کروانے کی ہدایات جاری کی گئی۔
🚔لاڑکانہ رینج پولیس
24 اگست 2024.
لاڑکانہ رینج میں بطور کانسٹیبل بھرتی کے امیدواروں کے جسمانی ٹیسٹ (مٸیرمینٹ) کا معاملہ۔
سندھ بھر میں کانسٹیبل بھرتی امیدواروں کی جانب سے جسمانی ٹیسٹ میں کمی کی شکایت پر
آئی جی پی سندھ
محترم جناب غلام نبی میمن صاحب
کی جانب سے ایسے اُمیدوار جو معمولی جسمانی پیمائش کی کمی کے باعث ٹیسٹ میں فیل ہوچکے ہیں, انہیں آئی بی سکھر کی ویب سائیٹ کے ذریعے دربارہ سے درخواست جمع کروانے کی ہدایات جاری کی گئی۔
🔸 لاڑکانہ ری...