Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
تھیلیسیمیا کے مریضوں کے لیے نوشہروفیروز پولیس کی جانب سے ایک روزہ ""بلڈ ڈونیشن کیمپ"" کا انعقاد۔
*ضلع پولیس نوشہروفیروز*
19 نومبر 2025
🖋 پریس ریلیز
*تھیلیسیمیا کے مریضوں کے لیے نوشہروفیروز پولیس کی جانب سے ایک روزہ ""بلڈ ڈونیشن کیمپ"" کا انعقاد۔*
*ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو* کے احکامات پر *تھیلیسیمیا کے مریضوں کے لیے ایک روزہ بلڈ ڈونیشن کیمپ* کا انعقاد پولیس ہیڈکوارٹر نوشہروفیروز میں کیا گیا۔
کیمپ میں فاطمید فاؤنڈیشن کے تعاون سے ماہر ڈاکٹرز اور میڈیکل ٹیم نے پولیس جوانوں کے مختلف بلڈ ٹیسٹ، جسمانی فٹنس چیک اپ اور دیگر ضر...
وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار کا نوشہرو فیروز پولیس کی بہترین کارکردگی پر خراج تحسین
اپ ڈیٹیڈ ٹکرز
وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار کا نوشہرو فیروز پولیس کی بہترین کارکردگی پر خراج تحسین
وزیر داخلہ ضیاءالحسن لنجار نے ایس ایس پی روحیل کھوسو اور پوری ٹیم کی محنت اور پیشہ ورانہ لگن کو سراہا
نوشہرو فیروز پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کامیاب آپریشن کیا۔ضیاءالحسن لنجار وزیر داخلہ سندھ
پولیس ٹیم نے کارروائی کے دوران اہم ملزمان کو گرفتار کیا اور علاقے میں امن قائم کیا۔ضیاءالحسن لنجار
ملزمان پیپلز پارٹی کے ...
نوشہرو فیروز کی تاریخ کے سب سے بڑے اور ہائی پروفائل ڈکیتی کا کیس اپنے منطقی انجام کو پہنچ گیا۔
*ضلع پولیس نوشہروفیروز*
18 نومبر 2025
🖋 پریس ریلیز
*نوشہرو فیروز کی تاریخ کے سب سے بڑے اور ہائی پروفائل ڈکیتی کا کیس اپنے منطقی انجام کو پہنچ گیا۔*
تفصیلات کے مطابق،
27 اکتوبر 2025 کی رات تقریبن ڈیڑھ بجے قومی شاہراہ پر واقع قدیمی گاؤں دھیرن میں دلخراش واقعہ پیش آیا، جہاں MNA ذوالفقار علی خان بھن کی آبائی حویلی میں 7 سے زائد نقاب پوش مسلح ڈاکو نقب لگا کر داخل ہوئے۔ ملزمان نے گھر والوں کو اسلحے کے زور پر یر غمال بنایا، گھر کے لاکر توڑے اور سینکڑو...
شڪر الحمد الله_ ايس ايس پي نوشھروفيروز جو شاندار استقبال...
جیسا کہ آج ایک بجے (ڈے) ذالفقار بیہن (ایم این اے) کے گھر سے ڈکیتی کی واردات میں حاصل کی گئی اہم کامیابی متعلق ایس ایس پی آفیس نوشہروفیروز میں اہم *پریس کانفرنس* رکھی گئی ہے۔
جس میں آپ تمام صحافی حضرات کو دعوت دی جاتی ہے۔
*سب انسپیکٹر، شوکت علی کلو*
*ترجمان ایس ایس پی نوشہروفیروز*
نوشہروفیروز کے 362 کامیاب امیدواروں میں، پولیس کانسٹیبلز کے آفر ارڈر تقسیم۔۔
*ضلع پولیس نوشہروفیروز*
16 نومبر 2025
🖋 پریس ریلیز
*نوشہروفیروز کے 362 کامیاب امیدواروں میں، پولیس کانسٹیبلز کے آفر ارڈر تقسیم۔۔*
ریکروٹمنٹ کمیٹی کی سفارشات اور STS کے معرفت ٹیسٹ میں کامیاب ہونے والے *ضلع نوشہروفیروز کے (362) امیدواروں میں آفر لیٹرس* تقسیم کیے گئے۔
*مرد 294، فیمیل 55، اور مینارٹی کے 13* پولیس کانسٹیبلز کو (SPD-01/2024) ضلع پولیس نوشہروفیروز کے آفر آڈرز دیے گئے۔
جاری کردہ آفر لیٹرز محض دستاویزی اور پس منظر کی جان...