Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
*بھریاروڈ تھانہ کی حدود میں نامعلوم مسلحہ ڈاکووں کا پولیس پکٹ پہ حملہ_ فائرنگ کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار شہید۔۔*
*ضلع پولیس نوشہروفیروز*
12 نومبر 2025
🖋 پریس ریلیز
*بھریاروڈ تھانہ کی حدود میں نامعلوم مسلحہ ڈاکووں کا پولیس پکٹ پہ حملہ_ فائرنگ کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار شہید۔۔*
بھریاروڈ تھانہ کی حدود میں نامعلوم مسلح ڈاکووں نے پولیس پکٹ ٹیل شاخ پہ حملہ کیا جس کے نتیجے میں ڈیوٹی پہ تعینات دو پولیس اہلکار فرائض کی ادائگی دوران شہید ہوگئے۔
شہید پولیس اہلکاروں میں
* 01۔۔۔ *ہیڈ کانسٹیبل، غلام حسین راجپر*
* 02۔۔۔ *پولیس کانسٹیبل، سعید سولنگی*...
*ڀريا سٽي ٿاڻي جي حد مان بيواھ عورت جي مينھن گم ٿيڻ وارو معاملو_*
*ضلع پوليس نوشھروفيروز*
08 نومبر 2026
پريس ريليز
*ڀريا سٽي ٿاڻي جي حد مان بيواھ عورت جي مينھن گم ٿيڻ وارو معاملو_*
*ايس ايس پي نوشھروفيروز جو سخت نوٽس, مينھن برآمد ـ ـ متاثر عورت حوالي*
*ايس ايس پي نوشھروفيروز مير روحل خان کوسو* جي خصوصي ھدايتن تي عمل ڪندي ڀريا سٽي پوليس ڪاروائي ڪري گم شدھ مينھن برآمد ڪري ورتي ـ
ڪجھ ڏينھن پھريان ڀريا سٽي ٿاڻي جي حد مان بيواھ عورت مسمات زيب النساء جي مينھن گم ٿي وئي ھئي جيڪا سندس گذر سفر جو وسيل...
*روپوش و اشتہاری ، منشیات فروشان اور دیگر جرائیم پیشہ افراد خلاف کارروائیاں جاری_ اشتہاری سمیت مزید 03 ملزمان گرفتار... چرس ، اور مین پڑی گٹکہ برآمد۔*
*ضلع پولیس نوشھروفیروز*
07 نومبر 2025
🖋 پریس ریلیز۔۔۔
*روپوش و اشتہاری ، منشیات فروشان اور دیگر جرائیم پیشہ افراد خلاف کارروائیاں جاری_ اشتہاری سمیت مزید 03 ملزمان گرفتار... چرس ، اور مین پڑی گٹکہ برآمد۔*
▪ *محبت دیرو تھانہ:*
محبت دیرو تھانہ کی پولیس نے دوران گشت مخفی اطلاع پر کامیاب کاروائی کرکے *روپوش ملزم* کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزم *سدھیر ولد لعل بخش سولنگی، سنگین نوعیت کے ایک مقدمہ میں روپوش* تھے۔
▪ *نیوجتوئی تھانہ:*
...
*ضلع نوشہروفیروز کے (21) پروبیشنر اے ایس آئیز امیدواروں کو اپائنٹمنٹ آرڈرس جاری.*
*ضلع پولیس نوشہروفیروز*
06 نومبر 2025
🖋 پریس ریلیز
*ضلع نوشہروفیروز کے (21) پروبیشنر اے ایس آئیز امیدواروں کو اپائنٹمنٹ آرڈرس جاری.*
ضلع نوشہروفیروز پولیس میں نئی بھرتیوں کے سلسلے میں سندھ پبلک سروس کمیشن کے تحت 21 پروبیشنر اسسٹنٹ سب انسپکٹرز (اے ایس آئیز) کو اپائنٹمنٹ لیٹرز جاری کیے گئے ہیں۔ یہ لیٹرز *ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو* نے اپنے دفتر میں امیدواروں کو فراہم کیے۔
ضلع نوشہروفیروز سے اس بیج میں *15 مرد ، 05 خواتی...
*ضلع پولیس نوشہروفیروز کی ماہِ اکتوبر کی کارکردگی رپورٹ.*
*ضلع پولیس نوشہروفیروز*
03 نومبر 2025
🖋 پریس ریلیز
*ضلع پولیس نوشہروفیروز کی ماہِ اکتوبر کی کارکردگی رپورٹ.*
*ایس ایس پی نوشہرو فیروز میر روحل خان کھوسو کی قیادت اور نگرانی میں ضلع پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کارروائیاں کرتے ہوئے نمایاں کامیابیاں حاصل کیں۔ عوامی مسائل کے فوری ازالے اور امن و امان کے قیام کے لیے مؤثر اقدامات کیے گئے۔*
*ضلع بھر میں ماہ اکتوبر کے دوران مختلف فوجداری مقدمات میں, 336 ملزمان کو گرفتار کیا گیا_ کرمنل...