Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
نوشہروفیروز پولیس کی کامیاب کارروائیاں_ پاتھاریدار سمیت مزید 07 ملزمان گرفتار...
*ضلع پولیس نوشھروفیروز*
15 نومبر 2025
🖋 پریس ریلیز۔۔۔
*نوشہروفیروز پولیس کی کامیاب کارروائیاں_ پاتھاریدار سمیت مزید 07 ملزمان گرفتار...*
▪ *لاکھاروڈ تھانہ:*
لاکھاروڈ تھانہ کی پولیس نے مخفی اطلاع پر کامیاب کاروائی کرکے *جرائیم پیشہ افراد کو پناہ دینے والے ملزم (پاتھاریدار)* کو گرفتار کرلیا_ گرفتار ملزم *جمو خاصخیلی* کے خلاف سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا۔
لاکھاروڈ پولیس نے دوسری کاروائی میں گم شدہ *05 بھینسیں اور 01 گائے* برآمد ک...
ایس ایس پی نوشہروفیروز کی ہدایات پر سینئر پولیس آفسران کی جانب سے چائینیز کیمپ کا دورہ_ سکیورٹی انتظامات کا جائزہ۔
*ضلع پولیس نوشہروفیروز*
13 نومبر 2025
🖋 پریس ریلیز
*ایس ایس پی نوشہروفیروز کی ہدایات پر سینئر پولیس آفسران کی جانب سے چائینیز کیمپ کا دورہ_ سکیورٹی انتظامات کا جائزہ۔*
ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو کی خصوصی ہدایات پر، ڈسٹرکٹ انٹیلینجس برانچ انچارج اور دیگر سینئر پولیس افسران نے مختلف ایجنسیوں کے ہمراہ چائنیز کیمپ کا دورہ کیا اور سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی معائنہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے سی سی ٹی وی کیمرا سسٹم اور مورچوں کی صورتحال کا باری...
نوشہروفیروز پولیس کی جانب سے حساس اداروں کے ہمراہ ضلع بھر کے مختلف مدرسوں میں سرچ آپریشن۔۔۔
*ضلع پولیس نوشہروفیروز*
13 نومبر 2025
🖋 پریس ریلیز
*نوشہروفیروز پولیس کی جانب سے حساس اداروں کے ہمراہ ضلع بھر کے مختلف مدرسوں میں سرچ آپریشن۔۔۔*
نوشہروفیروز پولیس نے مختلف حساس اداروں کے ہمراہ ضلع بھر کے مختلف مدرسوں میں سرچ آپریشن کیا۔
سرچ آپریشن کے دوران مدرسوں کے رجسٹریشن سرٹیفکیٹس، عملے اور طلبہ کا ریکارڈ تفصیلی طور پر چیک کیا گیا۔
سرچ آپریشن سیکیورٹی انتظامات کو مزید مؤثر بنانے اور غیر رجسٹرڈ اداروں کے خلاف کارروائی کے لیے کیا جا ر...
جرائیم پیشہ افراد خلاف کارروائیاں_ اشتہاریوں سمیت مزید 06 ملزمان گرفتار...
*ضلع پولیس نوشھروفیروز*
13 نومبر 2025
🖋 پریس ریلیز۔۔۔
*جرائیم پیشہ افراد خلاف کارروائیاں_ اشتہاریوں سمیت مزید 06 ملزمان گرفتار...*
▪ *لاکھاروڈ تھانہ:*
لاکھاروڈ تھانہ کی پولیس نے مخفی اطلاع پر کامیاب کاروائی کرکے *اشتہاری* کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزم *احمد علی ڈاہری، قتل کے ایک مقدمہ میں اشتہاری* تھے۔
لاکھاروڈ پولیس نے دوسری کاروائی میں *ایکٹو کرمنل* کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا_ گرفتار ملزم *اعجاز لاشاری کے قبضے سے ایک پسٹل اور 03 رائ...
آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی ضلع نوشھرو فیروز آمد۔
نوشھروفروز، 12 نومبر 2025:-
آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی ضلع نوشھرو فیروز آمد۔
ٹیل شاخ پرواقع پولیس چوکی پر حملے میں شہید ہونے والے دو پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ میں شرکت۔
نمازہ جنازہ پولیس لائن نوشیروفروزمیں ادا کی گئی۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نوشھروفروز، ڈی آئی جی ایس بی اے، ایس ایس پی نوشہرو فیروز ودیگر اعلیٰ پولیس افسران بھی نمازِ جنازہ میں شریک ہوئے۔
نمازِ جنازہ میں بڑی تعداد میں شہریوں، پولیس اہلکاروں کے علاوہ شہداء کے ورثاء، دوست احبا...