Press Releases

کنڈیارو تھانہ کی حدود میں پرانی دشمنی کے باعث افسوسناک واقعہ، 03 افراد قتل اور ایک زخمی۔

*ضلع پولیس نوشہروفیروز*
    30 ستمبر 2025

🖋 پریس ریلیز

*کنڈیارو تھانہ کی حدود میں پرانی دشمنی کے باعث افسوسناک واقعہ، 03 افراد قتل اور ایک زخمی۔*

کنڈیارو تھانہ کی حدود لنڈو موری اسٹاپ پر ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں پرانی دشمنی کے باعث 03 افراد قتل جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہوا۔

قتل ہونے والوں میں رسول بخش ڈاہری، ارشد ڈاہری اور راستے سے گزرنے والا فرمان عرف شاہد راجپر شامل ہیں، جبکہ سعید ڈاہری فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہوا، جسے فوری طبی امداد کے...


نوشہروفیروز پولیس کی کاروائیاں۔

*ضلع پولیس نوشھروفیروز*
        29 ستمبر 2025

🖋 پریس ریلیز۔۔۔

*نوشہروفیروز پولیس کی کاروائیاں۔*
*مزید 13 ملزمان گرفتار _*

▪ *مورو تھانہ؛*
مورو تھانہ کی پولیس نے مخفی اطلاع پر جوئے کے اڈے پر کامیاب کاروائی کرکے *09 جواریوں کو گرفتار* کرلیا۔
گرفتار ملزمان میں *فیصل لنڈ، سجاد لاشاری، ممتاز ڈاہری، ذاکر کلھوڑو، نور محمد زرداری، خالد حسین کلھوڑو، نبی بخش ڈاہری، ارسلان یوسفزئی پٹھان اور سید راجا شاہ* شامل ہیں_ مذکورہ ملزمان کے قبضے سے *گیمبلن...


نوشھروفيروز ۾ نافرمان پٽ پاران پيرسن پيء کي زنجيرن ۾ ٻڌڻ وارو معاملوـ

*ضلع پوليس نوشھروفيروز*
     28 سيپٽمبر 2025

🖋 پريس ريليز 

*نوشھروفيروز ۾ نافرمان پٽ پاران پيرسن پيء کي زنجيرن ۾ ٻڌڻ وارو معاملوـ*

*ايس ايس پي نوشھروفيروز میر روحل خان کوسو جو سخت نوٽيس...* 
*پوليس جي ڪاروائي_ جوابدار پٽ گرفتار.* 

*ايس ايس پي نوشھروفيروز مير روحل خان کوسو* پاران نوشھروفيروز جي قائم ڪالوني ۾ ملڪيت جي معاملي تان نافرمان پٽ خادم حسين ڪلھوڙو پاران پيرسن پيء شفيع محمد ڪلھوڙو کي زنجيرن سان ٻڌي ڪمري ۾ بند ڪرڻ واري افسوسناڪ واقع...


پڈعیدن پولیس اور ڈاکووں کے درمیان مقابلہ, بدنام زمانہ ڈاکو ہلاک...

*ضلع پولیس نوشھروفیروز*
      28 ستمبر 2025

🖋 پریس ریلیز 

*پولیس مقابلہ۔ ڈاکو ہلاک*

*پڈعیدن پولیس اور ڈاکووں کے درمیان مقابلہ, بدنام زمانہ ڈاکو ہلاک...* 
*غیرقانونی اسلحہ برآمد۔*

پڈعیدن تھانہ کی حدود جلال جی لنک روڈ *پڈعیدن تھانہ کی پولیس کا ڈکیتی کے ارادے سے کھڑے ڈاکووں سے مقابلہ,*

* ایک ڈاکو ہلاک، دیگر 02 کرمنلز ساتھی ملزمان فرار ہوگئے۔

* ہلاک ڈاکو کی شناخت گائوں محمد یعقوب تنیہ کے رہائشی *ستار ولد محمد اسماعیل کھوسو*...


کنڈیارو پولیس کی بڑی اہم کاروائی۔

*ضلع پولیس نوشہروفیروز*
       27 ستمبر 2025

🖋 پریس ریلیز

*کنڈیارو پولیس کی بڑی اہم کاروائی۔*
*ڈبل مرڈرس کا ملزم گرفتار۔*

*ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو* کی خصوصی ہدایات پر عمل درآمد کرتے ہوئے, *کنڈیارو تھانہ* کی پولیس نے مخفی اطلاع پر کامیاب کاروائی کرکے *ڈبل مرڈرس کے ملزم* کو گرفتار کرلیا۔

گذشتہ روز, کنڈیارو تھانہ کی حدود میں *ملزم محمد سلیم سولنگی نے اپنی زوجہ مسمات سمیراں اور سسر ممتاز سولنگی کو فائرنگ کرکے قتل کیا تھا۔ جب...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.