Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
سنگین نوعیت کے مقدمات میں مطلوب ملزم نے پولیس کے پریشر کی وجہ سے خود کو عدالت کے سامنے سرینڈر کردیا۔
*ضلع پولیس نوشہروفیروز*
02 اکٹوبر 2025
🖋 پریس ریلیز
*سنگین نوعیت کے مقدمات میں مطلوب ملزم نے پولیس کے پریشر کی وجہ سے خود کو عدالت کے سامنے سرینڈر کردیا۔*
*ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو* کی جانب سے جرائیم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن کے بعد, نوشہروفیروز پولیس کو اہم کامیابیاں ملنے کا سلسلا جاری۔
*ابڑان پولیس* کی مسلسل ریڈ اور پریشر کی وجہ سے *انتہائی مطلوب ملزم نے, خود کو عدالت کے سامنے پیش کردیا۔۔۔!!!!!*
ڈکیتی سمیت سنگی...
نوشہروفیروز پولیس کی کاروائیاں۔
*ضلع پولیس نوشھروفیروز*
02 اکٹوبر 2025
🖋 پریس ریلیز۔۔۔
*نوشہروفیروز پولیس کی کاروائیاں۔*
*مزید 05 ملزمان گرفتار _*
▪ *نوشہروفیروز سٹی ماڈل تھانہ؛*
نوشہروفیروز سٹی تھانہ کی پولیس نے مخفی اطلاع پر فحاشی کے اڈے پر کامیاب کاروائی کرکے *فحاشی میں ملوث 03 ملزمان کو گرفتار* کرلیا۔
گرفتار ملزمان میں *عرفان علی بھرٹ ، منصور کلیری اور ایاز کلھوڑو* شامل ہیں_ مذکورہ ملزمان کے خلاف سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا۔
▪ *دریاہ خا...
بدنام زمانہ منشیات فروش شمشاد گھانگھرو کو بھاری سزائیں۔
*ضلع پولیس نوشہروفیروز*
01 اکتوبر 2025
🖋 پریس ریلیز
*بدنام زمانہ منشیات فروش شمشاد گھانگھرو کو بھاری سزائیں۔*
*معزز عدالت فرسٹ ایڈیشنل سیشن جج نوشہروفیروز* کی جانب سے مورخہ 30-09-2025 کو ملزم *شمشاد گھانگھرو* کو درج ذیل مقدمات میں جرم ثابت ہونے پر سخت سزائیں سنائیں_ یہ سزا پولیس کی بہترین تفتیش اور عدالت میں ناقابلِ تردید شواہد پیش کیے جانے کے باعث ممکن ہو سکی۔
1. مقدمہ نمبر 134/2024 بجرم دفعہ 9-C کنٹرول آف نارکوٹکس سبسٹینس ایکٹ، تھانہ کنڈیار...
خطرناک ڈاکووں اور سنگین نوعیت کے مقدمات میں انتہائی مطلوب ملزمان کے خلاف جاری آپریشن کے نتیجے میں اہم کامیابی_
*ضلع پولیس نوشہروفیروز*
30 ستمبر 2025
🖋 پریس رلیز
*خطرناک ڈاکووں اور سنگین نوعیت کے مقدمات میں انتہائی مطلوب ملزمان کے خلاف جاری آپریشن کے نتیجے میں اہم کامیابی_*
*مجیب سولنگی نے جرائیم کی دنیا کو خیرآباد کہہ کر, پولیس کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے۔۔*
*ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو* کی قیادت میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف ضلع بھر میں جاری کریک ڈائون اور آپریشنز کے نتیجے میں *ملزم مجیب عرف مجیب الرحمٰن سولنگی* نے پولیس کے سامنے ہتھی...
کنڈیارو تھانہ کی حدود میں 03 افراد قتل والا معاملہ_ ایس ایس پی نوشہروفیروز کا جائے واردات اور ریڈ آپریشن کا معائنہ۔
*ضلع پولیس نوشہروفیروز*
30 ستمبر 2025
🖋 پریس ریلیز
*کنڈیارو تھانہ کی حدود میں 03 افراد قتل والا معاملہ_ ایس ایس پی نوشہروفیروز کا جائے واردات اور ریڈ آپریشن کا معائنہ۔*
*ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو* نے کنڈیارو تھانہ کی حدود میں پرانی دشمنی کے باعث *03 افراد کے قتل کی جائے واردات اور قتل میں ملوث ملزمان کے خلاف ریڈ آپریشن* کا معائنہ کیا۔
ملزمان خلاف جاری آپریشن کی قیادت, *سب ڈویزنل پولیس آفیسر محرابپور اظھار حسین لاہوری اور سب ڈو...