Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
نوشہروفیروز پولیس کی کامیاب کاروائیاں۔
*ضلع پولیس نوشھروفیروز*
26 ستمبر 2025
🖋 پریس ریلیز۔۔۔
*نوشہروفیروز پولیس کی کامیاب کاروائیاں۔*
*مزید 04 ملزمان گرفتار_ 01 عدد پسٹل 04 رائونڈس, اور 16 لیٹرس شراب برآمد۔*
▪ *نوشہروفیروز سٹی ماڈل تھانہ؛*
نوشہروفیروز سٹی تھانہ کی پولیس نے کاروائی کرکے, *چوری کے مقدمہ میں مطلوب ملزم* کو *غیرقانونی اسلحہ* سمیت گرفتار کرلیا۔
گرفتار ملزم *قربان سولنگی* کے قبضے سے *ایک عدد پسٹل اور 04 گولیاں* برآمد کرکے سندھ آرمس ایکٹ تحت مقدمہ درج کیا...
ایکٹو کرمنلز, منشیات فروشان اور دیگر جرائیم پیشہ افراد خلاف کامیاب کاروائیاں۔
*ضلع پولیس نوشھروفیروز*
25 ستمبر 2025
🖋 پریس ریلیز۔۔۔
*ایکٹو کرمنلز, منشیات فروشان اور دیگر جرائیم پیشہ افراد خلاف کامیاب کاروائیاں۔*
*مزید 07 ملزمان گرفتار _*
*01 ریوالور, 02 عدد پسٹلز, 08 گولیاں, 1500 گرام چرس, 10 لیٹرس شراب اور 1320 گرام مین پڑی گٹکہ برآمد۔*
▪ *محبت دیرو تھانہ؛*
محبت دیرو تھانہ کی پولیس نے کاروائی کرکے *ایکٹو کرمنل کو اسلحہ سمیت گرفتار* کرلیا۔
گرفتار ملزم *اعجاز ڈاہری* کے قبضے سے *ایک ریوالور اور 02...
ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو کی جانب سے اوپن ڈور پالیسی پر سختی سے عملدرآمد جاری...
*ضلع پولیس نوشہروفیروز*
مورخہ: 24 ستمبر 2025
🖋 پریس ریلیز
*ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو کی جانب سے اوپن ڈور پالیسی پر سختی سے عملدرآمد جاری...*
نوشہروفیروز پولیس کی شفافیت، انصاف پسندی اور عوامی مسائل کے فوری حل کے لیے جاری کاوشوں کے تسلسل میں، *ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو* نے اپنے دفتر میں روزانہ کی طرح آج بھی درجنوں شہریوں اور سائلین سے براہ راست ملاقات کی۔
اس موقع پر *ایس ایس پی میر روحل خان کھوسو* نے 63 سے زائد سائ...
مزید 03 ملزمان گرفتار_ 02 عدد بنالائسنس پسٹلز, ایک رپیٹر 03 کارتوسز, اور 02 عدد مسروقہ موٹرسائکلیں برآمد۔
*ضلع پولیس نوشھروفیروز*
24 ستمبر 2025
🖋 پریس ریلیز۔۔۔
*جرائیم پیشہ افراد خلاف کاروائیاں۔*
*مزید 03 ملزمان گرفتار_ 02 عدد بنالائسنس پسٹلز, ایک رپیٹر 03 کارتوسز, اور 02 عدد مسروقہ موٹرسائکلیں برآمد۔*
▪ *نوشہروفیروز سٹی ماڈل تھانہ؛*
نوشہروفیروز سٹی تھانہ کی پولیس نے مخفی اطلاع پر کاروائی کرکے, *02 ایکٹو کرمنلز* کو *غیرقانونی اسلحہ* سمیت گرفتار کرلیا۔
گرفتار ملزمان *عابد علی میرانی اور ساجد شیخ* کے قبضے سے *02 عدد پسٹلز* برآمد کرکے...
منشیات فروشان اور دیگر جرائیم پیشہ افراد خلاف کاروائیاں جاری۔
*ضلع پولیس نوشھروفیروز*
22 ستمبر 2025
🖋 پریس ریلیز۔۔۔
*منشیات فروشان اور دیگر جرائیم پیشہ افراد خلاف کاروائیاں جاری۔*
*مزید 07 ملزمان گرفتار _*
*وسکی شراب, گیمبلنگ آرٹیکلز اور مسروقہ موٹرسائکلیں برآمد۔*
▪ *نوشہروفیروز سٹی ماڈل تھانہ؛*
نوشہروفیروز سٹی تھانہ کی پولیس نے کاروائی کرکے *منشیات فروش* کو گرفتار کرلیا۔
گرفتار ملزم *یاسر شاہ* کے قبضے سے *04 بوتلیں وسکی شراب* برآمد کرکے منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔
...