Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
چار منشیات فروشوں، چوری اور جعلی چیک کے دو روپوشوں، چار منشیات فروشوں سمیت 07 ملزمان گرفتار
دوران تفتیش گرفتار قتل کے ملزم سے TT پسٹل برآمد۔ مسروقہ کار برآمد۔ چوری ہونے والی ایک موٹرسائیکل برآمد ہونے پر اصل مالکان کے سپرد۔سینکڑوں پڑیاں گٹکا اور درجنوں لیٹر شراب برآمد
ایس ایچ او شہدادپور عمران اختر چانڈیو نے قتل کے مقدمہ نمبر 15 سال 2026 زیر دفعہ 302، 311 پی پی سی میں گرفتار زیر تفتیش ملزم عبدالواحد خاصخیلی سے جرم میں استعمال ہونے والا TT پسٹل برآمد کرکے ناجائز اسلحہ رکھنے کا الگ سے دوسرا مقدمہ بھی درج کیا گیا ہے۔ ایس ایچ او...
ایس ایس پی سانگھڑ عابد علی بلوچ کی ہدایت پر تھلیسیمیا کے بچوں کے لیے خون کا عطیہ دینے کے لئے کیمپ کا انعقاد۔ پولیس افسران اور جوانوں کی بڑی تعداد میں شرکت۔
قتل کا جرم ثابت ہونے پر دو ملزمان کو کو سزائے موت اور جرمانے کی سزائیں۔
سانگھڑ: تفصیلات کے مطابق، پولیس کی جانب سے پیش کیے گئے ٹھوس اور ناقابلِ تردید شواہد کی روشنی میں فاضل فرسٹ ایڈیشنل سیشن جج (ون) سانگھڑ نے ملزم غلام مصطفی شیخ کو تھانہ سنجھورو کے مقدمہ نمبر 17 سال 2024 زیر دفعہ 302 پی پی سی کے تحت اعجاز احمد شیخ کے قتل کا جرم ثابت ہونے پر موت کی سزا سنائی ہے۔ اس ہی کیس میں استعمال کئے جانے والے غیر قانونی اسلحے کے حوالے سے درج مقدمہ نمبر 18/2024 زیر دفعہ 24 سندھ آرمز ایکٹ میں عدالت نے ملزم کو 10 سال قید اور جرمانے کی سزا بھی سنائ...
🩸*عطیہ خون- زندگی بچائیں*🩸
ایس ایس پی سانگھڑ عابد علی بلوچ کی خصوصی ہدایت پر، تھلیسیمیا پیشنٹ ویلفیئر سوسائٹی نواب شاہ کے تعاون سے تھلیسیمیا کے معصوم بچوں کی زندگی بچانے کے لیے ایک روزہ خون کے عطیات کا کیمپ لگایا جا رہا ہے۔
آپ ک...
گرفتار موٹر سائیکل لفٹر سے ایک TT پسٹل اور منشیات فروشوں سے آدھا کلو سے زائد چرس برآمد
قتل، اغوا اور فراڈ کے مقدمات میں ملوث چار ملزمان بھی گرفتار
© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.
Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.