Press Releases

اقدام قتل، پولیس مقابلے، منشیات و دیگر مقدمات کے 03 روپوشوں، چرس کے 03 ڈیلروں اور 11 منشیات فروش سمیت 16 ملزمان گرفتار

1370 گرام چرس، 30 گرام  آئس، سیکڑوں پڑیاں گٹکا اور بڑے مقدار میں شراب برآمد۔ منشیات کی ترسیل میں زیر استعمال موٹر سائیکل قبضہ پولیس۔

ایس ایچ او نوآباد انیل جمن کوری  نے مقدمہ نمبر 37 سال 2025 زیر دفعہ 353، 324 پی پی سی اور مقدمہ نمبر 38 سال 2025 زیر دفعہ 9 (اے) سی این ایس کے روپوش دلدار منگریو کو گرفتار کیا ہے۔

ایس ایچ او کھڈرو ذاکر حسین سولنگی نے مقدمہ نمبر 48 سال 2025 زیر دفعہ 506(2), 504 پی پی سی کے...


🚨پولیس ترجمان سانگھڑ: اہم وضاحت

​⬅️ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی نوجوان شام میگھواڑ کی ویڈیو کی حقیقت۔

​سوشل میڈیا پر پیرومل کے رہائشی نوجوان شام میگھواڑ کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی، جس پر عوامی سطح پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حقیقت جاننے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔

​▪️*ایس ایس پی سانگھڑ عابد علی بلوچ* نے عوامی مطالبے اور معاملے کی حساسیت کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او پیرومل کو فوری طور پر انکوائری کے احکامات جاری کیے۔

​▪️ایس ایچ او پیرومل نے ویڈیو میں نظر آنے والے نوجوان شام ولد راجیش کمار می...


سی آئی اے پولیس سانگھڑ کی کاروائی، چرس کا ڈیلرگرفتار

منشیات  کی ترسیل میں زیر استعمال کار قبضہ پولیس۔ ٹنڈوآدم میں پولیس  مقابلے اور اقدام  قتل کے 02 روپوشوں کو تین کلو سے زائد چرس سمیت گرفتار کر لیا۔

سانگھڑ:  تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ عابد گڈانی بلوچ کی قیادت میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں  جاری ہیں اس سلسلے میں انچارج سی آئی اے سانگھڑ زاہد حسین کمبویو نے پی ایس سانگھڑ کی حد میں کاروائی کرتے ہوئے دوران اسنیپ چیکنگ چرس کے ڈیلر محمد عاقف بروہی کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 1900 گرام چرس برآمد کی ہے، جبکہ منشیات کی ترسیل...


عوامی اطلاع برائے آگاہی و تحفظ

عوامی اطلاع برائے آگاہی و تحفظ۔

​منجانب: ایس ایس پی سانگھڑ، عابد علی بلوچ۔

​ عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ حکومت کے قوانین (سندھ پروہیبیشن آف انٹرسٹ آن پرائیویٹ لونز ایکٹ) کے تحت نجی سطح پر سود کا لین دین، سودی قرضے دینا اور اس کی وصولی کے لیے شہریوں کو ہراساں کرنا ایک سنگین قانونی جرم ہے۔

​اگر کوئی فرد، گروہ یا غیر قانونی فرم اس قسم کے سودی کاروبار یا غیر قانونی ق...


ملزم سجاد مری اور فرمان چاکرانی 02 غیر قانونی TT پسٹلوں سمیت گرفتار

03 منشیات فروش گرفتار, گٹکا اور شراب برآمد۔ گرفتار ملزمان سے 02 موٹر سائکلیں برآمد۔ قتل اور  اغواء کے مختلف مقدمات میں 05 ملزمان بھی گرفتار۔ 
سانگھڑ: تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ عابد علی بلوچ کی سربراہی میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں اس سلسلے میں ایس ایچ او سانگھڑ گلزار علی مری  نے ملزم سجاد مری کو گرفتار کیا ہے اور اس کے قبضے سے ایک غیر قانونی TT  پسٹل اور موٹر سائیکل برآمد کی ہے۔ اس کے علاوہ دوسری کاروائی میں منشیات فروش آکاش اوڈ کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.