Press Releases

کھپرو میں پولیس مقابلہ، ملزمان، پولیس پر فائرنگ کر کے فرار

04 موٹرسائیکلیں قبضہ پولیس۔ ڈکیتی کے مقدمے کا روپوش، 02 کلو سے زائد چرس سمیت گرفتار۔
 
 ایس ایچ او کھپرو دھنی بخش بروہی نے دوران پیٹرولنگ موٹرسائیکلوں پر آتے 08 مشکوک افراد کو رکنے کا اشارہ کیا.  جس پر ملزمان نے موٹرسائیکلیں دور ہی کھڑی کیں،  پوزیشن لے کر پولیس پر فائرنگ شروع کر دی۔  پولیس کی جوابی فائرنگ کے بعد ملزمان ان کے زیر استعمال چاروں موٹرسائیکلیں چھوڑ کر کھیتوں میں فرار ہو گئے۔  ملزمان کے نام عمران جٹ،  علی احمد،  ریحان، گپو جٹ، فیضان، ذوالفقار درس،  حضور بخش درس اور مہ...


قتل کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو سزائے موت, اور بیس لاکھ جرمانے کی سزا

ایس ایس پی سانگھڑ عابد علی بلوچ کی جانب سے تفتیشی افسر کی ستائیش

 

​سانگھڑ: تفصیلات کے مطابق، پولیس کی جانب سے پیش کیے گئے ٹھوس اور ناقابلِ تردید شواہد کی روشنی میں فاضل فرسٹ ایڈیشنل سیشن جج (ون) سانگھڑ نے پولیس اسٹیشن سانگھڑ   کے مقدمہ نمبر 185 سال  2022 زیر دفعہ 302، 34 پی پی سی میں قتل کا جرم ثابت ہونے پر  مجرم محمد اسحاق مری کو سزائے موت، بیس لاکھ روپے جرمانہ کی سزائیں سنائی ہیں۔ یہ مقدمہ مقتول محمد رمضان مری کے بھائی د...


آئس اور چرس کے 03 ڈیلر گرفتار 99 گرام آئس اور 1050 گرام چرس برآمد

جرم میں زیر استعمال کار بھی قبضہ پولیس

سانگھڑ:  تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ عابد علی گڈانی بلوچ کی قیادت میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں اس سلسلے میں ایس ایچ او  شہدادپور عمران اختر چانڈیو  نے ماتحت عملے کے ہمراہ آئس کے 02 ڈیلروں محمد قزافی نظامانی اور محمد ہارون نظامانی کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 99 گرام آئس برآمد کی ہے۔ جبکہ جرم میں زیر استعمال ایک آلٹو کار بھی پولیس نے قبضہ میں لی ہے۔ ایس ایچ او بی سیکشن سل...


چوری شدہ موٹر سائیکل، موبائل فون اور مسروقہ بچھڑا برآمد ہونے پر اصل مالکان کے سپرد

 

07 منشیات فروش گرفتار، 2195 گرام چرس، 1000 پڑیاں گٹکا اور شراب برآمد۔ غیر قانونی پسٹل سمیت ملزم گرفتار
سانگھڑ: ایس ایس پی سانگھڑ عابد علی گڈانی بلوچ کی قیادت میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں اس سلسلے میں ایس ایچ او ٹنڈوآدم محمد حنیف مہر نے ارشاد کھورکھانی کی چوری شدہ موٹر سائیکل،  خمیسو مری کا موبائل فون اور محمد یامین انصاری کا چوری ہوجانے والا بچھڑا برآمد ہونے پر اصل مالکان کے سپرد کر دیئے۔ اس کے علاو...


قتل کا جرم ثابت ہونے پر دو ملزمان کو سزائے موت, تیسرے کو سات قید اور جرمانے کی سزائیں

ایس ایس پی سانگھڑ عابد علی بلوچ کی جانب سے تفتیشی افسران کی ستائیش۔

​سانگھڑ: تفصیلات کے مطابق، پولیس کی جانب سے پیش کیے گئے ٹھوس اور ناقابلِ تردید شواہد کی روشنی میں فاضل فرسٹ ایڈیشنل سیشن جج (ون) سانگھڑ نے چوٹیاری کے مقدمہ نمبر 30 سال  2025 زیر دفعہ 302، 201، 34 پی پی سی میں قتل کا جرم ثابت ہونے پر  مجرمان علی رضا مگسی کو سزائے موت، بیس لاکھ روپے جرمانہ جبکہ مجرم محمد وسیم مگسی کو سات قید اور دو لاکھ جرمانے کی سزائیں سنائی ہیں۔ یہ مقد...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.