Press Releases

ایک اشتہاری، چار روپوشوں سمیت 13 ملزمان گرفتار

قتل، چوری اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے کے  مقدمات میں ملوث ایک اشتہاری، چار روپوشوں سمیت 13 ملزمان گرفتار

چرس کے ڈیلروں اور منشیات فروشوں سے 1266 گرام چرس، سیکڑوں پڑیاں گٹکا اور شراب اور غیر قانونی TT پسٹل برامد  برآمد

تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ عابد علی گڈانی بلوچ کی قیادت میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں اس سلسلے میں انچارج سی آئی اے سانگھڑ  ذاکر علی سولنگی نے سانگھڑ تھانے ک...


چرس کے دو ڈیلر گرفتار، دو کلو سے زائد چرس برامد

دیگر منشیات فروشوں سے گٹکا اور شراب بھی برآمد

تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ عابد علی گڈانی بلوچ کی قیادت میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں اس سلسلے میں انچارج سی آئی اے سانگھڑ ذاکر حسین سولنگی نے سانگھڑ  تھانے کے علاقے میں کاروائی کرتے ہوئے چرس کے ڈیلر اللہ ڈنو انڑ کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 1060 گرام چرس برآمد کی ہے  ایس ایچ او شہدادپور غلام شبیر ڈلوانی نے ماتحت عملےکے ہمراہ چرس کے ڈیلر دلاور خاصخیلی کو گرفتار کر...


13 منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی

سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے اور نقب زنی کے مقدمات میں مطلوب تین روپوشوں سمیت 16 گرفتار

3018 گٹکے کی پڑیاں، 245 گرام چرس اور شراب برآمد

تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ عابد علی گڈانی بلوچ کی قیادت میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروئیاں جارہی ہیں اس سلسلے میں ایس ایچ او شاہ پوچاکر عنایت اللہ جمالی نے ماتحت عملے کے ہمراہ منشیات فروش اظہر پٹھان کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 245 گرام چرس برآمد کی ہے۔ اس ک...


کھپرو میں تھان سنگھ ٹھاکر کی بھٹی پر چھاپہ، سینکڑوں لیٹر شراب برآمد، بھٹی مسمار

پولیس مقابلے اور اقدام قتل کا روپوش اسلحہ سمیت گرفتار

تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ عابد علی گڈانی بلوچ کی قیادت میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں اس سلسلے میں ایس ایچ او کھپرو محمد شریف جمالی نے تھان سنگھ ٹھاکرکی شراب بنانے والی بھٹی پر کامیاب چھاپہ مار کر 1600 لیٹر ہے تیار شراب برآمد کی ہے،  جبکہ تیاری کے مراحل میں موجود ہزاروں لیٹر شراب کو موقع پر تلف کر کے بھٹی کو مسمار کر دیا اور شراب کی تیاری اور اسٹور کرنے وال...


تلاش گمشدہ

تلاش گمشدہ


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.