Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
موٹرسائیکل چوری اور نقب زنی کے دو مقدمات کا روپوش ملزم گرفتار
03 منشیات فروش بھی گرفتار، درجنوں لیٹر شراب اور سیکڑوں پڑیاں گٹکا برآمد۔
تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ عابد علی گڈانی بلوچ کی قیادت میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروئیاں جاری ہیں اس سلسلے میں ایس ایچ او کھپرو محمد شریف جمالی نے موٹر سائیکل چوری اور نقب زنی کے دو الگ الگ مقدمات میں روپوش ملزم منظور علی درس کو گرفتار کیا ہے۔
ایس ایچ او تعلقہ سلام دین سولنگی نے ماتحت عملے کے ہمراہ منشیات فروش علی شی...
ایس ایس پی سانگھڑنے 14 امیدواروں میں اے ایس آئی کی بھرتی کے سلسلے میں آفر لیٹر تقسیم کیے
سانگھڑ: تفصیلات کے مطابق سندھ پبلک سروس کمیشن کی سفارشات، ہوم ڈیپارٹمنٹ سندھ، آئی جی صاحب سندھ اور ڈی آئی جی پی شہید بے نظیر آباد رینج کی ہدایات کے مطابق ضلع سانگھڑ کے 14 امیدواروں کو سندھ پولیس میں بھرتی کے سلسلے میں آفر لیٹر جاری کیے گئے۔
ایس ایس پی سانگھڑ عابد علی گڈانی بلوچ نے اپنی آفس میں امیدواروں میں لیٹر تقسیم کیے۔ امیدواروں میں 10 میل 02 خواتین اور 02 منارٹی کوٹہ کے نوجوان شامل ہیں۔
امیدوارو...
ڈکیتی کے مقدمے کا روپوش اسلحہ سمیت گرفتار
سرہاری پولیس نے ایک رہزن کو گرفتار کر کے اس سے چھینا گیا موبائل فون برآمد کر لیا
کروڈ آئل چوری میں ملوث 3 ملزمان گرفتار، ہزار لیٹر آئل برآمد
خیرپور کا چرس ڈیلر کھپرو میں گرفتار، دو کلو کے قریب چرس برآمد
تین شراب فروش 80 لیٹر شراب سمیت گرفتار۔ ڈکیتی کے مقدمے کا روپوش گرفتار اور ایک گداگر بھی چالان ۔
سانگھڑ: تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ عابد علی گڈانی بلوچ کی قیادت میں جرائم پیشہ عناصرکے خلاف کاروائیوں کے سلسلے میں ایس ایچ او کھپرو محمد شریف جمالی نے ماتحت عملے کے ہمراہ ضلع خیرپور کے رہائشی, چرس کے ڈیلر نبی بخش عرف معشوق بھمبرو کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 1950 گرام چرس برآمدکی ہے۔ دوسری کاروائی میں ایک پیشہ ور گداگر عبدالواحد...
© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.
Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.