Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی سانگھڑ کی زیرِ صدارت دیوالی کے حوالے سے اہم اجلاس
ہندو کمیونٹی کے رہنماؤں کی شرکت۔ امن و امان کو یقینی بنانے اور ہم آہنگی برقرار رکھنے کا عزم۔
تفصیلات کے مطابق ہندو برادری کے بڑے مذہبی تہوار "دیوالی" کے پیشِ نظر، ایس ایس پی سانگھڑ عابد علی گڈانی بلوچ کی زیرِ صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اس اجلاس میں ہندو کمیونٹی کے ممتاز رہنماؤں نے شرکت کی، جس کا مقصد تہوار کے دوران امن و امان کی صورتحال، حفاظتی انتظامات، اور کمیونٹی کے ساتھ بہتر ہم آہنگی کو یقینی بنانا تھا۔ اجلاس میں دیوالی ک...
ٹنڈوآم میں غیر ملکی افغانی گرفتار، مقدمہ درج
ایس ایچ او ٹنڈوآدم شہاب الدین کولاچی نے ماتحت عملے کے ہمراہ پاکستان میں غیرقانونی طور مقیم، ایک افغانی باشندے بنام حبیب اللہ ولد حاجی محمود کو خفیہ اس طرح پر کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کر لیا۔ جس نے بتایا کہ وہ کابل، افغانستان کا رہائشی ہےاور غیر قانونی طور پر بغیر ویزہ کے پاکستان میں داخل ہوا تھا۔ گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ نمبر 254 سال 2025 زیر دفعہ 14 فارن ایکٹ کے تحت درج کر لیا گیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔
قتل، اقدام قتل اور رہزنی کے مقدمات میں مطلوب ایک اشتہاری، تین روپوش گرفتار
قتل، اقدام قتل اور رہزنی کے مقدمات میں مطلوب ایک اشتہاری، تین روپوشوں اور سات منشیات فروشوں سمیت 12 ملزمان گرفتار
چرس اور 1800 پڑیاں گٹکا ایک موٹرسائیکل اور موبائل فون برآمد۔
تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ عابد علی گڈانی بلوچ کی قیادت میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں، اس سلسلے میں ایس ایچ او ٹنڈوآدم شہاب الدین کولاچی کی ٹیم نے منشیات فروش مراد علی رند کو گرفتار کیا ہے اور اس کے قبضے...
پاکستان میں موجود افغان شہریوں کی موجودگی کی اطلاع سانگھڑ پولیس کو دیں
پاکستان میں موجود افغان شہریوں کی موجودگی کی اطلاع سانگھڑ پولیس کو دیں
کھپرو میں جواء کے اڈے پر چھاپہ
دائو پر لگی ہزاروں روپے کی رقم، 06 موٹرسائیکلیں، 03 موبائل فونز اور جواء کا سامان برآمد
منشیات فروشوں سے سینکڑوں پڑیاں گٹکا و شراب برآمد
آٹھ جواریوں، سات منشیات فروشوں اور تین روپوشوں سمیت ،16 ملزمان گرفتار
ایس ایچ او کھپرو محمد شریف جمالی نے ماتحت عملے کے ہمراہ جواء کے اڈے پر کامیاب کاروائی کرتے ہوئے 08 جواریوں عبدالرزاق، پیرو اوڈ، عزیر رند، شعبان رند، اسماعیل درس...