Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
تین گداگروں، دو منشیات فروشوں اور ایک روپوش سمیت 06 ملزمان گرفتار۔ وسکی اور شراب برآمد
چوری، منشیات، اقدام قتل، پولیس مقابلے جیسے مختلف مقدمات میں 01 اشتہاری، 03 روپوشوں سمیت 16 ملزمان گرفتار۔ چرس ولایتی شراب گٹکا اور موٹر سائیکل برآمد
تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ عابد علی گڈانی بلوچ کی قیادت میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں اس سلسلے میں
ایس ایچ او سانگھڑ گلزار علی مری نے ماتحت عملے کے ہمراہ چوری کے مقدمے میں ملوث چار خواتین مسمات سائرہ، شہزادی عرف شمع، وحیدہ اور کلثوم کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے چوری شدہ رقم مبلغ ایک لاکھ روپے برآمد کر لیے۔ دیگر کاروائی میں رسول بخش ملاح سے 20 لیٹر شراب برآمد کی ہے۔
انچارج سی آئی اے ذاکر حسین سولنگی نے کھڈرو کے علاقے میں کاروائی کرت...
توہین مذہب، ڈکیتی، رہزنی، پولیس مقابلے، قتل اور جواء کے مقدمات ملوث 03 اشتہاری اور 05 روپوشوں سمیت, 18 ملزمان گرفتار
ایک TT پسٹل اور خنجر برآمد۔ چرس کے تین ڈیلروں سے 1830 گرام چرس اور منشیات فروشوں سے سیکڑوں پڑیاں گٹکا شراب 02 موٹر سائیکلیں برامد۔
ایس ایچ او بی سیکشن محمد حنیف مہر نے چرس کے ڈیلر محمد صدیق بلوچ کو 110 گرام چرس سمیت گرفتار کر ل...
انا للہ وانا الیہ راجعون
ایس ایس پی سانگھڑ، عابد علی گڈانی بلوچ کے والد محترم جناب علی حسن گڈانی بلوچ صاحب کا کراچی کے ایک نجی ہاسپٹل میں رضا الہی سے انتقال ہو گیا ہے
سرہاڑی کے بلائنڈ مرڈر کیس کا ملزم گرفتار, جرم کا اقرار
شراب کی 02 بھٹیوں پر کامیاب چھاپے, 90 لیٹر تیار شراب برآمد
چرس کے 02 ڈیلر گرفتار, 2330 گرام چرس برآمد
چوری کے مقدمے میں ملوث مجرمہ گرفتار لاکھوں روپے مالیت کی پاکستانی، عراقی اور سعودی مسروقہ کرنسی برآمد
© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.
Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.