Press Releases
Latest Press Releases
⬅️*منشیات کے 04 مقدمات کا روپوش، 1100 گرام چرس جبکہ ایک کرمنل ناجائیز اسلحہ سمیت گرفتار۔*
شہدادپور میں پولیس مقابلہ
⬅️*منشیات فروشوں کی سرپرستی کے الزام میں 04 پولیس اہلکار نوکری سے برخاست، تھانیدار معطل اور ریورٹ۔*
12 منشیات فروشوں، 14 جواریوں، قتل اور اقدام قتل کے 03 مطلوب ملزمان سمیت 19 گرفتار
11 منشیات فروشوں سمیت 13 ملزمان گرفتار
For Queries
15
ایس ایس پی سانگھڑ کا کھپرو، کھاہی، پیرمل تھانوں اور پی پی کنڈیاری کا دورہ۔
⬅️ تھانوں کا ریکارڈ چیک کیا، بلڈنگز کا معائنہ کیا اور شہریوں سے ملاقات بھی کی ۔
سانگھڑ میں نئے تعیبات ہونے والے ایس ایس پی عابد علی بلوچ نے ضلع سانگھڑ کے تین تھانوں کھپرو، کھاہی، پیرومل اور پی پی کنڈیاری کا دورہ کیا۔ تھانوں پر موجود اسٹاف سے ملاقات کی۔ تھانوں کا دفتری ریکارڈ چیک کیا، لاک اپ کا معائنہ کیا اور لاک اپ میں قید ملزمان سے تفتیش کی۔ اس کے علاوہ مال خانوں کو چی...
جھول میں پولیس مقابلے کے بعد رہزن گرفتار
جھول میں پولیس مقابلے کے بعد رہزن گرفتار. ایک ٹی ٹی پسٹل، اور چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد۔
تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او جھول علی بخش مگسی ماتحت عملے کے ہمراہ معمول کے گشت پر تھے کہ ساڈونی روڈ تھہیم رستی پر تین مسلح اشخاص کو جرم کی نیت سے کھڑے دیکھ کر للکارا، جس پر ملزمان نے پولیس پر سیدھی فائرنگ کردی۔ کراس فائر کے بعد ایک ملزم الطاف حسین ٹالپر کو ٹی ٹی پسٹل سمیت گرفتار کرلیا یے۔ جبکہ اس کے زیر استعمال چھینی گئی ایک موٹ...
پیرومل پولیس نے ڈکیتی اور پولیس مقابلے کے ملزم کو گرفتار کرکے لوٹی ہوئی رقم برآمد کرلی۔
⬅️ کپرو پولیس نے ایک مسروقہ موٹرسائیکل برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ عابد علی بلوچ کی قیادت میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں کی گئیں۔ اس سلسلے میں ایس ایچ او پیرومل محمد اسحاق سنگراسی نے سال 2025 کے ڈکیتی کے مقدمہ نمبر 45 اور پولیس مقابلے کے مقدمہ نمبر 46 کے روپوش ملزم الطاف ماچھی کو گرفتار کرکے لوٹی ہوئی 15 ہزار روپے کے رقم برآمد کر...
🚨 سانگھڑ میں ڈاکوؤں سے پولیس مقابلہ
⬅️ ڈاکو گینگ کا سرغنہ زخمی حالت میں گرفتار، ایک ٹی ٹی پسٹل، اور چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد۔
⬅️ اس سے قبل ڈکیتی، رہزنی اور پولیس مقابلے جیسے سنگین نوعیت کے مقدمات میں ملوث ہے۔
تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او سانگھڑ گلزار علی مری، ماتحت عملے کے ہمراہ معمول کے گشت پر تھے کہ ان کا سامنا باکھوڑو ٹوری بائی پاس پر تین مسلح ڈاکووں سے ہوگی...
چرس کے 03 ڈیلروں سمیت 08 منشیات فروش گرفتار
05 کلو سے زائد چرس اور 2920 پڑیاں گٹکا برآمد
ٹنڈوآدم پولیس نے خان محمد ملوکھانی سے ایک غیر قانونی پسٹل اور عاطف انصاری سے ایک چاقو برآمد کرلیا
تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ عابد علی بلوچ کی قیادت میں منشیات فروشوں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں کی گئیں اس سلسلے میں نوآباد پولیس نے چرس کی ڈیلر علی شیر مہر سے 2000 گرام چرس، دریا خان پولیس نے چرس کے ڈیلر دلدار لنڈ سے 2000 گرام چرس برآمد کی ہے۔ ج...
© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.
Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.