Press Releases

🚨 بیرانی پولیس کی کاروائی مضر صحت گٹکے کی 18740 پڑیاں برآمد

⬅️ منشیات کی نقل و حمل میں زیر استعمال کار قبضہ پولیس

تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ عابد علی بلوچ کی قیادت میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں کی گئیں اس سلسلے میں ایس ایچ او بیرانی اسد نواز خاصخیلی نے ماتحت عملے کے ہمراہ ایک بڑی اور کامیاب کاروائی کرتے ہوئے ایک مشکوک کار پر چھاپہ مارکر 18740 پڑیاں مضر صحت گٹکے کی پڑیاں برآمد کرلیں۔ جبکہ گٹکے کی نقل و حمل میں زیر استعمال الٹو کار پولیس نے قبضے میں لے لی۔ اور ملزم فرمان علی راجپوت...


🚨 ایس ایس پی عابد علی بلوچ کی آفس آمد

⬅️ سلامی گارڈ کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی۔

تفصیلات کے مطابق سانگھڑ کے نئے تعینات ہونے والے ایس ایس پی عابد علی بلوچ کی ایس ایس پی آفس سانگھڑ آمد پر پولیس کے سلامی گارڈ کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی۔  ایس ایس پی آفس سانگھڑ آمد پر ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر پرویز اختر قریشی، ایس ڈی پی او سانگھڑ لونگ خان شر،  پی ڈی ایس پی زکریا کوریجو ،ڈی ایس پی سیکیورٹی  زاھد احمد ناصر،  آر ائی پولیس لائن محرم خاصخیلی نے  اسقبال کیا۔  بعد ازاں ای...


🚨 چرس کے ڈیلر اور منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں۔

⬅️ 1070 گرام چرس، 1100 پڑیاں مضر گٹکا اور شرآب برآمد

⬅️ قتل کے مقدمے کا ملزم گرفتار

تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ عابد علی بلوچ کی قیادت میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں کی گئیں اس سلسلے میں ایس ایچ او شاہ پورچاکر رحم حسین وسوانو نے ماتحت عملے کے ہمراہ چرس کے ڈیلر سجاد علی ڈاہری کو 1070 گرام چرس سمیت گرفتار کیا ہے۔  ایس ایچ او شہدادپور  محمد یوسف آرائیں نے ماتحت عملے کے ہمراہ منشیات فروش محمد ب...


🚨 چوٹیاریوں میں زمین کا تنازعہ🚨

⬅️ پولیس افسران کی مداخلت سے امن و امان کی صورتحال بحال

 سانگھڑ: تفصیلات کے مطابق ضلع سانگھڑ کے علاقے چوٹیاریوں میں جونیجو اور راجڑ برادری کے درمیان زمین کے تنازعے پر رات کشیدگی ہوئی تھی اور آج صبح دونوں گروہوں میں  ہوائی فائرنگ کےتبادلے ہونے کی اطلاع پر ڈی آئی جی پی صاحب شہید بے نظیر آباد جناب پرویز احمد چانڈیو صاحب، ایس ایس پی شہید بینظیر آباد شبیر احمد سیٹھار کے ہمراہ سانگھڑ تشریف لائے۔ ڈی آئی جی صاحب کی ہدایت پر ایس ایس پی سانگھڑ ع...


کامیاب امیدواروں میں اپائنمنٹ لیٹر تقسیم

ایس ایس پی سانگھڑ غلام نبی کیریو نے 132 امیدواروں میں لیٹر تقسیم کیے

تفصیلات کے مطابق سندھ پولیس میں ایس پی ڈی ون 2024 کے تحت میرٹ پر پاس ہونے, کاغزات کی پڑتال، ضروری  ویریفکیشن اور میڈیکل فٹنیس کی  تکمیل کے بعد،  132 امیدواروں میں آئی جی پی صاحب سندھ کے احکامات کے تحت، ایس ایس پی سانگھڑ غلام نبی کیریونے کامیاب امیدواروں کو ایس ایس پی آفس سانگھڑ میں مدعو کیا اور ان میں اپائنٹمنٹ لیٹر تقسیم کیئے۔ کامیاب  امیدواروں میں 104 میل،  21 فی می...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.