Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
قتل کے مقدمے میں مطلوب دو روپوش ملزمان گرفتار
02 ٹی ٹی پسٹل، لاٹھی اور موٹرسائیکل برآمد۔
08 منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی میں 160 لیٹر شرآب اور مضر صحت گٹکا بھی برآمد
تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ غلام نبی کیریو کی ہدایت پرجرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروشوں کے خلاف تسلسل سے کاروائیاں جاری ہیں اس سلسلے میں ایس ایچ او سانگھڑ گلزار علی مری نے ما تحت عملے کے ہمراہ مختلف کاروائیوں میں عامر کرسچن سے 20 لیٹر، ف...
محرم الحرام 2025
ایس ایس پی سانگھڑ کا, ڈی سی، آرمی اور رینجرز کے آفیسرز کے ہمراہ، الحسینی امام بارگاہ سانگھڑ کا دورہ۔ سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ، منتظمین سے ملاقات۔
سانگھڑ؛ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ غلام نبی کیریو نے ڈی سی سانگھڑ میڈم سارہ جاوید کے ہمراہ سانگھڑ کی الحسینی امام بارگاہ کا دورہ کیا، اس موقع پر الحسینی امام بارگاہ کے منتظمین سے و دیگر سے ملاقات کی اور پولیس کی جانب سے کیے جانے والے سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے تفصیلی بات چیت...
🚨 ڈکیتی کے مقدمے میں ملوث ملزم گرفتار
⬅️ شہدادپور اور سانگھڑ پولیس نے دو غیر قانونی پسٹل برآمد کئے ہیں
⬅️ چرس کے ڈیلر سمیت 08 ملزمان گرفتار
⬅️ چرس, ہزاروں پڑیاں مضر صحت گٹکا اور شرآب برآمد
🚔 ایس ایس پی سانگھڑ کا الحسینی امام بارگاہ سانگھڑ کا دورہ
⬅️ سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ، منتظمین سے ملاقات
سانگھڑ؛ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ غلام نبی کیریو نے سانگھڑ کی مرکزی الحسینی امام بارگاہ سے برآمد ہونے والے ماتمی جلوس کا دورہ کیا، اس موقع پر الحسینی امام بارگاہ کے منتظم فیاض یوسف زئی و دیگر سے ملاقات کی اور پولیس کی جانب سے کیے جانے والے سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے بات چیت کی۔
⬅️ ماتمی جلوس اور امام بارگاہ کے منتظمین نے پولیس کی جانب سے کی...
🚔 سانگھڑ میں پولیس اور رینجزز کا مشترکہ فلیگ مارچ
سانگھڑ: تفصیلات کے مطابق آئی جی صاحب سندھ کی احکامات پر ایس ایس پی سانگھڑ غلام نبی کیریو کی ہدایت پر ضلع بھر کے اہم تھانوں کی حد میں پیٹرلنگ بڑھا دی گئی ہے۔ اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن سانگھڑ میں رینجرز اور پولیس کے افسران اور جوانوں نے مشترکہ فلیگ مارچ نکلا۔ رینجرز اور پولیس کے شرکا نے سانگھڑ تھانے سے مارچ کا آغاز کیا اور شہر کی اہم شاہراہوں اور امام بارگاہوں کے ملحقہ علاقوں میں گشت کیا۔ فلیگ مارچ کا مقصد عوام میں احساس تحفظ اجاگر کرنا اور محرم الحرام کے دوران امن...
© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.
Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.