Press Releases

🚨 منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن۔

⬅️ چرس کے 07 ڈیلر گرفتار 6408 گرام چرس برآمد

⬅️ منشیات فروشوں سے گٹکا اور شرآب بھی برآمد

⬅️ 13 منشیات فروشوں سمیت 14 گرفتار

⬅️ جھول پولیس نے عارب جعفری سے ایک غیر قانونی پسٹل برآمد کیا ہے

سانگھڑ:  تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ غلام نبی کیریو کی ہدایت پر منشیات  فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے اس سلسلے میں  ایس ایچ او بیرانی اسد ن...


🚨 پولیس لائن سانگھڑ میں اسکاؤٹس اور رضاکاروں کی تربیت

 

⬅️ ماتمی جلوسوں اور امام بارگاہوں کے منتظمین اور پولیس افسران کی شرکت
 
تفصیلات کے مطابق آئی جی پی صاحب سندھ کے احکامات کی روشنی میں ایس ایس پی سانگھڑ غلام نبی کیریو کی زیر نگرانی پولیس لائن سانگھڑ میں، ضلع بھر سے مدعو کیے گئے اسکاؤنٹس اور رضاکاروں کی تربیتی ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا۔ تربیت کا مقصد امام بارگاہوں،  مجالس، جلوسوں اور رش والے مقامات پر شر پسند عناصر اور مشکوک اشیاء پر...


🚨 محرم الحرام 2025 🚨

🚔 شہداد پور اور ٹنڈوآدم  میں پولیس اور رینجزز کا مشترکہ فلیگ مارچ۔

 سانگھڑ:  تفصیلات  کے مطابق آئی جی صاحب سندھ کی احکامات پر ایس ایس پی سانگھڑ غلام نبی کیریو کی ہدایت پر ٹنڈوآدم اور شہدادپور میں رینجرز اور پولیس کے افسران اور جوانوں  کا مشترکہ فلیگ مارچ۔ رینجرز اور پولیس  کے شرکا نے شہر کی اہم شاہراہوں اور امام بارگاہوں کے ملحقہ علاقوں میں گشت کیا۔ فلیگ مارچ کا مقصد عوام میں احساس تحفظ اجاگر کرنا اور محرم الحرام کے دوران امن و امان ک...


🚨 رہزنی کے مقدمے کے گرفتار جوابدار سے ٹی ٹی پسٹل برآمد

⬅️ 14 منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی۔ 2860 پڑیاں مضر صحت گٹکا، 108 لیٹر شرآب اور مشتبہ موٹرسائیکل برآمد

⬅️ شرآب کشید کرنے والی بھٹی پر چھاپہ۔ بھٹی مسمار،  شرآب تلف

 

 
تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ غلام نبی کیریو کی ہدایت پر منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑی اور موثر کاروائیاں کی گئیں۔ اس سلسلے میں ایس ایچ او ٹنڈوآدم محمد شریف کھوسو نے...


🚨 ایس ایچ او سرہاری کی کامیاب کارروائی

⬅️ رہزنی کے مقدمے میں مفرور.  تین ملزمان اسلحہ سمیت گرفتار

⬅️ مشتبہ موٹرسائیکل بھی قبضہ پولیس

⬅️ جھول پولیس نے دو چرس کے ڈیلروں سے 1270 گرام چرس برامد کر لی

 

 
تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ غلام نبی کیریو کی ہدایت پر منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑی اور موثر کاروائیاں کی گئیں۔ اس سلسلے میں ایس ایچ او...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.