Press Releases

چرس کے 02 ڈیلروں سمیت 05 منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی

02 کلو سے زائد چرس اور سیکڑوں پڑیاں مضر صحت گٹکا برآمد۔ نقص امن اور سنگین نتائج کی دھمکیوں کے مقدمہ کے دو روپوش گرفتار

 

تفصیلات کے مطابق  ایس ایس پی سانگھڑ غلام نبی کیریو کی ہدایت پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر اور  منشیات کے ڈیلروں کے خلاف کامیاب کاروائیاں کی گئیں۔  ایس ایچ او کھپرو رحم حسین وسوانو نے ماتحت عملے کے ہمراہ ایک کامیاب کاروائی کرتے ہوئے چرس کے ڈیلر محمد ریحان عرف ذیشان عرف گوپی جٹ کو گر...


ضلع بھر میں انسداد منشیات کاروائیاں۔ 29 منشیات فروشوں کے خلاف مقدمات درج

ہزاروں پڑیاں مضر صحت گٹکا، مشتبہ موٹرسائیکل،  موبائل فون اور نقد 1500 بھی برآمد۔ دو کرمنلز گرفتار،  دو ٹی ٹی پسٹل اور چھری بھی برآمد۔

 

تفصیلات کے مطابق  ایس ایس پی سانگھڑ غلام نبی کیریوکی ہدایت پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر اور  منشیات کے ڈیلروں کے خلاف تابڑ توڑ کاروائیاں کی گئیں۔ سخت کریک ڈائون کے نتیجے میں ایس ایچ او نو آباد احمد خاصخیلی نے ماتحت عملے کے ہمراہ دوران گشت سجاد تھہیم سے ایک بنا لائسنس ٹی ٹی پسٹل اور چھری...


🚨 منشیات فروشوں کے خلاف تابڑ توڑ کاروائیاں

⬅️ چرس کے 04 بڑے ڈیلروں سمیت، 40 منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی۔

⬅️ 3660 گرام چرس، مضر صحت گٹکا کی 8,848 پڑیاں اور شرآب برآمد  ۔

 

 
تفصیلات کے مطابق  ایس ایس پی سانگھڑ غلام نبی کیریو کی ہدایت پر ضلع بھر میں منشیات کے ڈیلروں کے خلاف تابڑ توڑ کاروائیاں کی گئیں۔ سخت کریک ڈائون کے نتیجے میں ایس ایچ او بیرانی اسد نواز خاصخیلی،  ایس ایچ او کھپرو رحم حسین وسوا...


پولیس پر حملہ کرنے کے دو ملزمان گرفتار، نقد رقم 04 موبائل فونز اور مشتبہ موٹرسائیکل برآمد

پولیس پر حملہ کرنے کے دو ملزمان گرفتار، نقد رقم 04 موبائل فونز اور مشتبہ موٹرسائیکل برآمد ۔منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی میں ہزاروں پڑیاں مضر صحت گٹکا،  ماوا بنانے والا خام مال اور شرآب بھی برآمد

 

تفصیلات کے مطابق  ایس ایس پی سانگھڑ غلام نبی کیریو کی ہدایت پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر، منشیات کے ڈیلروں کے خلاف کاروائیوں کے نتیجے میں ایس ایچ او کپرو محمد شریف جمالی نے ماتحت عملے کے ہمراہ دوران چیکنگ دو مشتبہ افراد کو روک...


🚨 منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن

⬅️ چرس کے دو ڈیلروں سے 5500 گرام، گٹکہ ڈیلروں سے 2640 پڑیاں مضر صحت گٹکا برآمد۔

⬅️ منشیات کی اسمگلنگ میں زیر استعمال دو کاریں قبضہ پولیس۔

⬅️ دوران تفتیش اور پیٹرولنگ دو  پسٹل اور ایک بندوق برآمد ۔

سانگھڑ: 
تفصیلات کے مطابق  ایس ایس پی سانگھڑ غلام نبی کیریو کی ہدایت پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر، منشیات اور چرس کے ڈیلروں کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کے نتیجے میں ایس ایچ او چوٹیاریوں نبی بخش لاشاری نے ماتحت عملے کے ہمراہ الٹو کار کے خفیہ خانوں سے پانچ ک...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.