Press Releases

شہدادپور پولیس نے چرس کے ڈیلر عبدالجبار کلوئی کو گرفتار کر لیا

شہدادپور پولیس نے چرس کے ڈیلر عبدالجبار کلوئی کو گرفتار کر لیا۔ مسروقہ کار برآمد ہونے پر اصل مالک کے سپرد. پولیس مقابلے کا ملزم گرفتار،  ٹی ٹی پسٹل اور موٹر سائیکل برآمد۔ تین منشیات فروشوں سے 39 لیٹر شرآب برآمد۔ گاڑیوں کی جعلی نمبر پلیٹیں بنانے کا ملزم اور چوری کا روپوش گرفتار

 

 
تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ غلام نبی کیریو کی قیادت میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیوں کے سلسلے...


🚨 ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف مؤثر کاروائیاں

⬅️ شرآب کشید کرنے والی بھٹیوں پر چھاپے

⬅️ 13 منشیات فروش گرفتار سیکڑوں لیٹر تیار شدہ شرآب اور گٹکا پڑیاں برآمد

⬅️  اقدام قتل کا روپوش گرفتار

 

 تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ غلام نبی کیریو کی قیادت میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیوں کے سلسلے میں ایس ایچ او ٹنڈوآدم محمد شریف کھوسو، ایس ایچ او پیرومل حاجی اسحاق سنگراسی،  ایس ایچ...


پیرمل پولیس نے چلتے ٹرکوں سے سامان چوری کرنے والے گروہ کے سرغنہ کو گرفتار کرلیا مسروقہ سامان برآمد. شہداد پور اور سانگھڑ پولیس نے 04 پسٹل 01 ریپیٹر اور مسروقہ کار برآمد کی ہے۔ چرس کے 02 ڈیلرگرفتار چرس اور شرآب برآمد

تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ غلام نبی کیریو کی قیادت میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیوں کے سلسلے میں ایس ایچ او پیرومل محمد اسحاق سنگراسی نے خفیہ اطلاع پر ماتحت عملے کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے ٹرکوں سے مال تجارت چوری کرنے والے گینگ کے سرغنہ لچھمن بھیل کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے  واشنگ پاؤڈر کی تھیلیوں سے بھری  50 بوریاں، 18 کارٹن بال پین، پانچ کارٹن مارکر،  تین کارٹن ماچس کے برآمد کیے ہیں جبکہ مسروقہ مال کی نقل و حمل میں زیر استعمال رکشہ بھی پولیس نے قبضے م...


🚨 *نماز جنازہ*

⬅️ایس ایچ او ٹنڈوآدم سٹی، نیاز حسین کلہوڑو کا رضائے الہی سے انتقال ہو گیا ہے۔ ان کی نماز جنازہ آج مورخہ 02 مارچ شام 5 بجے پولیس لائن سانگھڑ میں ادا کی جائے گی۔ 


🚨 *سنجھورو پولیس نے رہزنی میں ملوث چار ملزمان گرفتار کرکے ٹی ٹی پسٹل اور چھینی گئی مبلغ 50 ہزار روپے کی رقم برآمد کرلی۔*


⬅️ *محمد بچل رند سے ریوالور برآمد۔ قتل عمد کا ملزم گرفتار۔*

⬅️ *ٹنڈوآدم پولیس نے ہزاروں پڑیاں مضر صحت گٹکا کی برآمد کر لیں۔ منشیات فروش گرفتار۔*

سانگھڑ:
تفصیلات کے مطابق *ایس ایس پی سانگھڑ غلام نبی کیریو*  کی قیادت میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں۔ اس سلسلے میں ایس ایچ او سنجھورو محمد علی زرداری نے ماتحت عملے کے ہمراہ رہزنی کے مقدمے میں ملوث ملزمان غلام حسین، نوید، مظہر اور غلام حیدر کو گرفتار...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.