Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
🚨 ٹنڈوآدم کا رہائشی، چرس کا ڈیلر جھول میں گرفتار
⬅️ 1230 گرام چرس برآمد۔
سانگھڑ:
تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ غلام نبی کیریو کی ہدایت پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیوں کے سلسلے میں ایس ایچ او جھول منیر احمد بالادی نے ماتحت عملے کے ہمراہ، سنجھورو روڈ پر دوران چیکنگ ٹنڈوآدم کے رہائشی چرس کے ڈیلر شیر محمد چاکرانی کو گرفتار کیا ہے۔ منشیات فروش کے قبضے سے 1230 گرام چرس برآمد ہونے پر اس کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ جبکہ اس کے علاوہ کھپرو پولیس نے بھی ایک منشیات فروش عمران کوری...
🚨 جنرل ہولڈ اپ
⬅️ چاند رات کے موقع پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات۔
⬅️ 1176 پولیس نفری اضافی طور پر تعینات۔
⬅️ اسنیپ چیکنگ اور پیٹرولنگ میں اضافہ۔
سانگھڑ:
تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ غلام نبی کیریو کی ہدایت پر رمضان المبارک اور چاند رات کے حوالے سے شہریوں کے جان و مال کے تحفظ اور امن و امان کو برقرار رکھنے کے لیے ضلع بھر میں اضافی نفری تعینات کی گئی ہے۔ اس سلسلے میں شہروں کے داخلی اور خارجی راستوں پر اسنیپ چیکنگ اور جنرل ہولڈ اپ کا انعقاد کیا گیا ہے۔ ریلوے اسٹ...
🚨 کھپرو پولیس نے، پولیس مقابلے کے روپوش ملزم چاکر بوزدار کو پسٹل سمیت گرفتار کرلیا
⬅️ سنجھورو پولیس نے چرس کے ڈیلر شفقت حسین بھمبرو کو گرفتار کرلیا
⬅️ چھ منشیات فروشوں سے ایک کلو سے زائد چرس, سیکڑوں پڑیاں گٹکا اور درجنوں لیٹر شرآب برآمد
تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ غلام نبی کیریو کی قیادت میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیوں کے سلسلے میں ایس ایچ او کھپرو منیر احمد جتوئی نے پولیس مقابلے کے روپوش ملزم چاکر بوزدار کو ٹی ٹی پسٹل سمیت گرفتار کی...
🚨 08 منشیات فروش گرفتار، ہزاروں پڑیاں مضر صحت گٹکا، وسکی، شرآب اور کار برآمد
⬅️ قتل اور پولیس مقابلے کے 02 روپوش ملزمان گرفتار, جرائم میں استعمال کیے گئے دو ٹی ٹی پسٹل برآمد۔
⬅️ فارنر ایکٹ کے تحت دو غیر ملکی بھی گرفتار۔
تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ غلام نبی کیریو کی قیادت میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیوں کے سلسلے میں ایس ایچ او کھپرو منیر احمد نے ماتحت عملے کے ہمرا منشیات فروش، کوئٹہ کے رہائشی ثنا اللہ کو گرفتار کرکے 22 ہزار پ...
🚨 دوران ڈکیتی قتل کے مقدمے کے زیر تفتیش ملزم سے ٹی ٹی پسٹل اور موٹرسائیکل برآمد۔
⬅️ اقدام قتل کے 02 اور جعلی چیک کا 01 روپوش گرفتار.
⬅️ شہدادپور پولیس نے ایک مشتبہ موٹرسائیکل برآمد کرلی۔
⬅️ منشیات فروشوں سے بڑی مقدار میں گٹکا اور شرآب برآمد۔
تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ غلام نبی کیریو کی قیادت میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیوں کے سلسلے میں ٹنڈوآدم پولیس نے زیر تفتیش ملزم زبیر بلوچ سے دوران واردات ...