Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
🚨 *10منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں ۔*
⬅️ *تھانہ B سیکشن پولیس نے چرس کے ڈیلر سجاد علی کو گرفتار کر لیا۔*
⬅️ *شرآب کشید کرنے والی بھٹی پر چھاپہ۔*
⬅️ *1120 گرام چرس, چھ ہزار سے زائد مضر صحت گٹکے کی پڑیاں، شرآب اور منشیات کی نقل و حمل میں زیر استعمال رکشہ قبضہ پولیس۔*
سانگھڑ:
تفصیلات کے مطابق *ایس ایس پی سانگھڑ غلام نبی کیریو* کی قیادت میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں۔ اس سلسلے میں ایس ایچ او بی سیکشن سلام...
🚨 *جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں 13 گرفتار ۔*
⬅️ *ایک کلاشن کوف، پانچ ٹی ٹی پسٹل اور ایک ریپیٹر برآمد۔*
⬅️ *چرس کا ڈیلرگرفتار کم و بیش تین کلو چرس اور موٹر سائیکل برآمد۔*
⬅️ *منشیات فروش گرفتار، سیکڑوں پڑیاں گٹکا اور موٹرسائیکل برآمد۔*
⬅️ *جوا کے اڈے پر چھاپہ، جواری گرفتار دائو پر لگی رقم برآمد۔*
سانگھڑ:
تفصیلات کے مطابق *ایس ایس پی سانگھڑ غلام نبی کیریو* کی قیادت میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائ...
🚨 ٹنڈوآدم پولیس نے چرس کی ڈیلر خاتون کو گرفتار کر لیا، 560 گرام چرس برآمد۔
⬅️ 11 منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی میں 860 گرام چرس، سیکڑوں پڑیاں مضر صحت گٹکا اور بڑی مقدار میں شرآب برآمد
تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ غلام نبی کیریو کی قیادت میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں۔ اس سلسلے میں ایس ایچ او ٹنڈوآدم نیاز حسین کلہوڑو نے ماتحت عملے کے ہمراہ چرس کی ڈیلر مسمات زہرہ کو گرفتار کرکے 560 گرام چرس برآمد کرلی. اس کے علاوہ ایس ایچ او لنڈو لائق زرداری نے ماتحت...
🚨 چرس کے ڈیلر سمیت پانچ منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی
⬅️ 3000 گرام چرس, ہزاروں پڑیاں مضر صحت گٹکا بھی برآمد۔
⬅️ جوا کے اڈے پر چھاپہ، دائو پر لگی رقم اور تاش کے پتے برآمد ۔
تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ غلام نبی کیریو کی قیادت میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں۔ اس سلسلے میں ایس ایچ او ٹنڈوآدم نیاز حسین کلہوڑو نے ماتحت عملے کے ہمراہ چرس کے ڈیلر عبدالستار کشمیری اور غلام مصطفی سے تین کلو چرس برآمد کرلی ایس ایچ او کھپرو محمد شریف جمالی نے ماتحت عملے کے ہم...
🚨 رہزنی کے مقدمے کا روپوش ملزم گرفتار۔
⬅️ جواء کے اڈے پر چھاپہ، 02 جواری گرفتار.
⬅️ 13 منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی میں گٹکا اور شرآب برآمد۔
© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.
Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.