Press Releases

🚨شہدادپور میں پولیس مقابلہ, اعجاز عرف اجورند زخمی حالت میں گرفتار

⬅️ گرفتار ملزم سے ایک TT ہسٹل،  اور ایک  موٹر سائیکل برآمد

 

تفصیلات کے مطابق ایس ایچ ایچ او شہداد پور ذوالفقار علی پاہی  ماتحت عملے کے ہمراہ معمول کے گشت پر تھے کہ بیرانی روڈ ڈیتھا واٹر موری کے نزدیک تین مسلح افراد کو جرم کی نیت سے  کھڑے دیکھا۔ پولیس کی جانب سے ملزمان کو للکارے جانے پر ملزمان نے روڈ سے اتر کر پوزیشن سنبھال کر پولیس پر سیدھی فائرنگ شروع کردی۔ کراس فائر کے نتیجے میں ایک ملزم جس کی شناخت اعجازعرف اجو ولد محمد...


🚨 ٹنڈوآدم پولیس نے چرس کے ڈیلرعلی گل پڑھیار کو گرفتار کرلیا۔ دو کلو سے زائد چرس برآمد

⬅️ 20 منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں میں شرآب کشید کرنے والی بھٹیوں پر چھاپے، 320 لیٹر شرآب اور مضر صحت گٹکا کی سینکڑوں پڑیاں برآمد

 

 
تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ غلام نبی کیریو کی  ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کے سلسلے میں ایس ایچ او ٹنڈوآدم محمد شریف کھوسو نے ماتحت عملے کے ہمراہ چرس کے ڈیلر علی گل پڑھیار کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے دو کلو 45 گرام چرس برآمد کی ہے۔...


بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقوم میں کٹوتی پر دو ڈیوائس ہولڈر گرفتار. 05 منشیات فروش گرفتار

سانگھڑ پولیس نے عارف نظامانی کو غیر قانونی پسٹل سمیت گرفتار کرلیا

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقوم میں کٹوتی پر دو ڈیوائس ہولڈر گرفتار

05 منشیات فروش گرفتار، 1760 پڑیاں مضر صحت گٹکا اور شرآب برآمد

غیر قانونی طور پر رہائش پزیر غیر ملکی سمیت 10 گرفتار

 

 

ایس ایس پی سانگھڑ غلام نبی کیریو کی...


🚨 ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں، 13 منشیات فروش چالان۔

⬅️ 120 لیٹر تیار شرآب، 1245 پڑیاں مضر صحت گٹکا برآمد۔

⬅️ عارضی سکونت ایکٹ کی خلاف ورزی پر کاروائی، ایک گرفتار۔

 

 تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ غلام نبی کیریو کی  ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کے سلسلے میں ایس ایچ او ٹنڈوآدم محمد شریف کھوسو نے ماتحت عملے کے ہمراہ منشیات فروشوں محمد داؤد خاصخیلی، راہب علی خاصخیلی، کامران اور مختیار علی کے خلاف کاروائی می...


05 ڈکیت گرفتار۔01 بندوق, 01 رائفل اور 03 پسٹل برآمد

لوٹی گئی رقم,  طلائی زیورات اور دیگر سامان برآمد۔ ٹنڈوآدم پولیس نے چرس کے ڈیلر، غلام حسین راجڑ کو 02 کلو چرس سمیت گرفتار کر لیا. شاہ پور چاکر میں منشیات فروش سے 1000 پڑیاں مضر صحت گٹکا برآمد۔ جھگڑے کے 03 روپوشوں سمیت 10 ملزمان گرفتار

 

تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ غلام نبی کیریو کی  ہدایت پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیوں کے سلسلے میں ایس ایچ او منگلی رحم حسین وسوانو نے ماتحت عملے کے ہمراہ ور...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.