Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
🚨 شاہ پورچاکر پولیس کی کامیاب کاروائی، 02 ملزمان گرفتار 02 پسٹل برآمد
⬅️ چوری کے مقدمے کا مطلوب اشتہاری گرفتار۔
⬅️ 06 منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی میں سیکڑوں پڑیاں مضر صحت گٹکا اور شرآب برآمد۔
⬅️ تین جواریوں سمیت 11 ملزمان گرفتار ۔
🚨 شہداد پور پولیس نے ملزم سے غیر قانونی TT پسٹل برآمد کر لیا
⬅️ 11 منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی, بڑی مقدار میں چرس، ہزاروں پڑیاں مضر صحت گٹکا اور درجنوں لیٹر شرآب برآمد
🚨 بیوی کے قتل میں ملوث گرفتار ملزم سے آلہ قتل برآمد
⬅️ 08 منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی، ہزاروں پڑیاں مضر صحت گٹکا اور درجنوں لیٹر شرآب برآمد
🚨 برانڈڈ شرآب کی خالی بوتلوں میں جعلی وائن بھرنے والی فیکٹری پر چھاپہ۔ سیلنگ مشین اور 96 بوتلیں برآمد ملزم گرفتار
⬅️ چرس کا ڈیلر آدھا کلو سے زائد چرس سمیت گرفتار
⬅️ منشیات فروشوں سے ہزاروں پڑیاں مضرصحت گٹکا بھی برآمد
25 منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کاروائیاں
کھپرو پولیس نے چرس کے تین ڈیلروں ریاض احمد چاکرانی، شوکت جٹ اور علی احمد جٹ کو گرفتار کرلیا
چار کلو سے زائد چرس، موٹر سائیکل، ہزاروں پڑیاں مضر صحت گٹکا اور پیکنگ مشین اور دیگر سامان برآمد
شرآب کشید کرنے والی بھٹیوں پر چھاپے، بھٹیاں مسمار شرآب اور ایک موٹرسائیکلیں بھی برآمد
تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ غلام نبی کیریو کی ہدایت پر...
© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.
Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.